پشاور: متنی میں اغو ہونے والے 13 افراد کو چھوڑ دیا گیا

Peshawar

Peshawar

شاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے متنی میں شدت پسندوں کے حملے کے دوران اغو ہونے والے 13 افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تین دن قبل متنی کے علاقے میں شدت پسندوں نے عام مسافروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی تھی۔

جس میں نو افراد جاں بحق ہو گئے تھے بکہ 13 افراد کو اغو کر لیا گیا، اغو ہونے والے افراد کا تعلق مختلف علاقوں سے تھا، ان اغوا ہونے والے افراد کو شدت پسندوں نے آج چھوڑ دیا جو کہ اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔