بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں، آئی جی ایف سی

بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں، آئی جی ایف سی

کوئٹہ (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں یہ صرف اور صرف غیر ملکی ذہنیت کی پیداوار ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کا کہنا تھا کہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری […]

.....................................................

بلوچستان میں 60 سے زائد فراری کیمپ ہیں: آئی جی ایف سی

بلوچستان میں 60 سے زائد فراری کیمپ ہیں: آئی جی ایف سی

کوئٹہ (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل اعجاز شاہد نے کہا ہے کہ صوبے میں ساٹھ سے زائد فراری کیمپ موجود ہیں۔ نفری اور وسائل کی کمی کے باجود بلوچستان میں امن قائم کر کے ہی دم لیں گے۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل اعجاز شاہد نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ […]

.....................................................

بلوچستان بدامنی کیس، آئی جی ایف سی کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس

بلوچستان بدامنی کیس، آئی جی ایف سی کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دو رکنی بنچ نے بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کی۔ آئی جی ایف سی کے وکیل عرفان قادر نے عدالت کو بتایا کہ آئی جی ایف سی پیش ہو گئے ہیں لہٰذا توہین عدالت کا نوٹس خارج کیا جائے۔ جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیے کہ 5 دسمبر کو […]

.....................................................

نئے یا قائم آئی جی ایف سی کا تقرر کیا جائے: سپریم کورٹ

نئے یا قائم آئی جی ایف سی کا تقرر کیا جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جمہوریت ہے لیکن حکام کی کوئی نہیں سنتا۔ پہلے دن سے لاپتہ افراد کے کیس میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ لاپتہ افراد کے کیس میں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، سپریم کورٹ کا آئی جی ایف سی کو توہین عدالت کا نوٹس

لاپتہ افراد کیس، سپریم کورٹ کا آئی جی ایف سی کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت شروع کی تو سپریم کورٹ نے وکالت نامہ جمع کرائے بغیر آئی جی ایف سی کے وکیل عرفان قادر کو پیروی سے روک دیا۔ عدالت کا کہنا تھا […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس: آئی جی ایف سی کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

لاپتہ افراد کیس: آئی جی ایف سی کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے لارجر بنچ نے آئی جی ایف کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل شاہد بھٹی سے استفسار کیا کہ حکم کی تعمیل نہیں ہوئی، بتائیں کس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس:آئی جی ایف سی کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم

لاپتہ افراد کیس:آئی جی ایف سی کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے لاپتا افراد کے مقدمات میں ملوث ایف سی افسران کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کے روبرو اتوار کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں چار روکنی بینچ نے کی۔ سماعت […]

.....................................................

آئی جی ایف سی کو لاپتا افراد کیساتھ پیش ہونیکا حکم

آئی جی ایف سی کو لاپتا افراد کیساتھ پیش ہونیکا حکم

کراچی (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آئی جی ایف سی کل ہر صورت عدالت پیش ہوں۔ اگر وہ نہیں آئے تو ہم ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔ پھر دیکھیں گے کہ کون پولیس والا انہیں گرفتار نہیں کرتا۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

میجر جنرل عبیداللہ خان کا تبادلہ، میجر جنرل آئی جی ایف سی بلوچستان مقرر

میجر جنرل عبیداللہ خان کا تبادلہ، میجر جنرل آئی جی ایف سی بلوچستان مقرر

کوئٹہ (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبیداللہ خان کا تبادلہ کر کے میجر جنرل محمد اعجاز شاہد کو نئے آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبیداللہ خان کو تبدیل کر دیا گیا۔ جبکہ میجر جنرل محمد اعجاز […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سولہ لاپتہ افراد کیس میں آئی جی ایف سی ، سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سولہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں لاپتہ افراد کے رشتہ […]

.....................................................