سعودی عرب: خطرناک مرس وائرس سے مزید 34 افراد جاں بحق

سعودی عرب: خطرناک مرس وائرس سے مزید 34 افراد جاں بحق

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں خطرناک مرس وائرس سے مزید 34 افراد جاں بحق ہو گئے، 100 سے زائدمریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق سعودی عرب میں جنوری سے اب تک 820 افراد میں خطرناک مرس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور 280 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ابھی […]

.....................................................

کوئٹہ: کلی اغبرک میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق، چار زخمی

کوئٹہ: کلی اغبرک میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق، چار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی اغبرک میں گاڑی الٹنے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مزدہ گاڑی نواحی علاقے کلی اغبرک سے کوئٹہ شہر کی طرف آرہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں دو افراد جاں بحق […]

.....................................................

ڈاکوئوں نے راہ گیروں کو نہ رکنے پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا

ڈاکوئوں نے راہ گیروں کو نہ رکنے پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ڈاکوئوں نے راہ گیروں کو نہ رکنے پر فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کر دیا، نقدی و موبائل فون چھین کر زخمیوں کو بھاندھ کر فصلوں میں پھینک دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان، صابر علی اور محمد سلیم وڈانہ سے اپنے گھر واڑہ دلیپ سنگھ […]

.....................................................

بے گھر افراد کیلئے امدادی کیمپ لگائینگے، ثروت قادری

بے گھر افراد کیلئے امدادی کیمپ لگائینگے، ثروت قادری

کراچی (جیوڈیسک) آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہنا چاہیے،آپریشن سے متاثرہ نقل مکانی کرنے والے لاکھوں بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی مکمل ذمہ داری حکومت کے ساتھ ساتھ ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ سنی تحریک متاثرین کیلئے ملک بھر میں امدادی کیمپ لگائے گی،سنی تحریک کے رہنما و ذمے داران جلد […]

.....................................................

عراق میں 3 ہفتوں کے دوران تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک

عراق میں 3 ہفتوں کے دوران تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں تین ہفتوں میں تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق شمالی صوبوں صلاح دین، دیالہ اور نینوا میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران 750 سے زائد عام شہریوں کو ہلاک کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کی […]

.....................................................

بے گھر افراد کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے: عبدالقادر بلوچ

بے گھر افراد کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے: عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے باضابطہ طور پر منگل کو یہ اعلان کیا کہ چار لاکھ پچاس ہزار چھ سو اکیاسی بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کا اب تک اندراج کیا گیا ہے، اور شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن آگے بڑھنے سے یہ تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اس حکومتی دعوے کے […]

.....................................................

عراق میں باغیوں اور حکومتی فورسز میں جھڑپیں جاری، 5 لاکھ سے زائد افراد بے گھر

عراق میں باغیوں اور حکومتی فورسز میں جھڑپیں جاری، 5 لاکھ سے زائد افراد بے گھر

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں باغیوں اور حکومتی فورسز میں جنگ نے 5 لاکھ سے زائد افراد کو پناہ کیلئے دربدر کردیا، قتل و غارت کی خبروں نے عراقی عوام میں خوف پھیلا دیا۔ عراق میں باغیوں اور سرکاری فورسز کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ہے، باغیوں کی پیش قدمی اور فورسز کے درمیان پسنے […]

.....................................................

جرمنی میں چھوٹے طیارے کا حادثہ، دو افراد ہلاک

جرمنی میں چھوٹے طیارے کا حادثہ، دو افراد ہلاک

میونخ (جیوڈیسک) جرمنی میں چھوٹا کمرشل طیارہ فوجی لڑاکا طیارے سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن پولیس کے مطابق حادثہ مغربی جرمنی کی فضاؤں میں پیش آیا، تصادم کے بعد فوجی طیارہ تو بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ کر لینڈ کر گیا لیکن کمرشل طیارہ پہاڑ کے […]

.....................................................

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ماں، بیٹی جاں بحق

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ماں، بیٹی جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں ۔تھانا سٹی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات گئے اتمانزئی میں پیش آیا۔ جب نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس سے گھر میں سوئی ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ لاشوں کو […]

.....................................................

لبنان میں کار بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

لبنان میں کار بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا جنوبی بیروت میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی گاڑیوں کے تباہ ہونے کے بھی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دھماکا فوجی چیک پوائنٹ کے قریب ہوا۔

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن موچکو کی حدود میں عارف گوٹھ کے قریب سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغوا کے بعد تشدد کر کے ہلاک کیا گیا۔ مقتولین کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ کٹی پہاڑی میں پیڑول پمپ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سعید گل جاں بحق ہو گیا۔ […]

.....................................................

پنجاب بجٹ میں غریب اور کم وسیلہ افراد کیلئے کئی منصوبے کھے گئے ہیں : عرفان دولتانہ

پنجاب بجٹ میں غریب اور کم وسیلہ افراد کیلئے کئی منصوبے کھے گئے ہیں : عرفان دولتانہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب بجٹ میں غریب اور کم وسیلہ افراد کے لئے کئی منصوبے کھے گئے ہیں ،بے گھروں کو گھروں کی فراہم حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ،مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی برسراقتدار آئی تو اس نے […]

.....................................................

ایجنٹ

ایجنٹ

انسانی سمگلنگ کے جرم میں دنیا کے ان گنت لوگ جیلوں میں سزائیں کاٹ رہے ہیں وہ اس بات سے باخبر تھے کہ انسانی سمگلنگ جرم ہے لیکن روپوں کی لالچ میں بھول گئے کہ جرم کبھی نہیں پَھلتا اورنہ ہی قانون سے چھپ سکتا ہے ۔کئی سال قبل یورپ میں یہ دھندہ کافی عروج […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹائون، توجہ طلب سوال

سانحہ ماڈل ٹائون، توجہ طلب سوال

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پولیس کے ساتھ تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے المناک واقعہ کے حوالے سے انصاف کے تقاضے ہر قیمت پر پورے کیے جائیں گے ا وراس اندوہناک واقعہ کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ پولیس کے ساتھ تصادم کے باعث قیمتی […]

.....................................................

چنیوٹ: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

چنیوٹ: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔ واردات کے بعد پولیس کو اسلحے سمیت گرفتاری دے دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ چنیوٹ میں تحصیل لالیاں کے علاقہ محلہ اسلام آباد میں پیش آیاجہاں غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی بہن اور ایک […]

.....................................................

پاک فوج کا ایک دن کی تنخواہ نقل مکانی کرنے والے افراد کو دینے کا اعلان

پاک فوج کا ایک دن کی تنخواہ نقل مکانی کرنے والے افراد کو دینے کا اعلان

پاک فوج نے اپنی ایک دن کی تنخواہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کو دینے کا اعلان کر دیا، پاک فوج وزیرستان کے قبائلی بھائیوں کو 30 دن کا راشن بھی دے گی۔

.....................................................

آپریشن سے اب تک 3 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، سراج الحق

آپریشن سے اب تک 3 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر اور خیبرپختونخوا کے سینئر وز یرسراج الحق نے کہا ہے کہ میران شاہ، رزمک اور میر علی میں ہونے والے آپریشن سے اب تک تین لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں اور مزید تین لاکھ کی نقل مکانی کاامکان ہے۔ پشاور میں وزیر صحت شہر ام ترکئی […]

.....................................................

وزیرستان آپریشن

وزیرستان آپریشن

عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جنگ یاکسی اور وجہ کے باعث اپنے یا دوسرے ممالک میں ہجرت کرنے والوں کی تعداد پانچ کروڑ تک پہنچ گئی ہے جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔ برما،شام،صومالیہ، وسطی افریقہ اور جنوبی سوڈان میں جنگ کی وجہ سے مہاجرین کی […]

.....................................................

‘بے گھر ہونے والے افراد کو چیک پوسٹ پر امدادی رقم دی جائے

‘بے گھر ہونے والے افراد کو چیک پوسٹ پر امدادی رقم دی جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والے قبائلی افراد کو چیک پوائنٹس پر امدادی رقم دینے کے انتظامات کیے جائیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے بے گھر ہونے والے قبائلی افراد کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کا حکم […]

.....................................................

جمرود: نامعلوم مسلح افراد کا گھر پر حملہ، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

جمرود: نامعلوم مسلح افراد کا گھر پر حملہ، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

جمرود (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں نامعلوم مسلح افرادکا ایک گھر پر حملہ، ماں بیٹی جاں بحق جبکہ باپ بیٹی زخمی ہو گئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقہ ملاگوری میں نا معلوم مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں گھر کے سربراہ […]

.....................................................

ٹانک میں وین اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ٹانک میں وین اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ٹانک (جیوڈیسک) بنوں روڈ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ ٹانک میں بنوں روڈ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد جان بحق جب کہ وین میں سوار […]

.....................................................

چوری کا الزام: پی آئی اے کے سینئر افسر سمیت دو افراد گرفتار

چوری کا الزام: پی آئی اے کے سینئر افسر سمیت دو افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے چوری کے الزام میں پی آئی اے کے ڈپٹی جنرل منیجر پروکیورمنٹ سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتاری کے بعد پی آئی اے کے جہازوں سے پرزوں کی چوری اور خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔

.....................................................

میکسیکو: اجتماعی قبر سے 28 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو: اجتماعی قبر سے 28 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) لاشیں ایک آرمی پٹرول کے ارکان کی طرف سے خالی کئے جانیوالے ایک رینچ میں پائی گئی ہیں۔ ان میں سے بعض ایک ماہ سے زائد پرانی قبر میں پڑی ہوئی تھیں۔ حکومت کے 2006ء میں منشیات کی سمگلنگ کے گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کرنے کے بعد میکسیکو بھر میں […]

.....................................................

ہم جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ حاجی نعیم صفدر

ہم جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ حاجی نعیم صفدر

مصطفی آباد/للیانی : لاہور میں انسانی جانوں کے نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس ہے ہم جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جان کسی کی بھی ہو ہمارے لئے بہت اہم ہے، ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی، اس واقعہ میں شرپسند عناصر کے […]

.....................................................