قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے ایک اور بحری جہاز بیڑے میں شامل ہو گیا ہے: ایردوان

قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے ایک اور بحری جہاز بیڑے میں شامل ہو گیا ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے بحری جہازوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ گہرے سمندر میں قدرتی وسائل کی تلاش کےلیے 3 ڈرلنگ اور 2 […]

.....................................................

کیا چین کی نظریں افغانستان کے کھربوں ڈالر کے قدرتی وسائل پر مرکوز ہیں؟

کیا چین کی نظریں افغانستان کے کھربوں ڈالر کے قدرتی وسائل پر مرکوز ہیں؟

چین (اصل میڈیا ڈیسک) الائنس برنسٹائن میں ابھرتی ہوئی مارکیٹ قرضوں کے امور کی ڈائریکٹر شمائلہ خان نے افغانستان کی معدنی دولت کا اندازہ لگاتے ہوئےان نایاب معدنیات کا حساب کھربوں ڈالر میں کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چین جیسے ممالک جن کی نظریں افغانستان کے وسائل پر ہیں انہیں بین الاقوامی شرائط […]

.....................................................

ترکی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل کی تلاش اور لیبیا کو اسلحہ کی برآمد کا کھیل بند کرے: میکروں

ترکی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل کی تلاش اور لیبیا کو اسلحہ کی برآمد کا کھیل بند کرے: میکروں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوئل میکروں نے کہا ہے کہ ترکی بحیرہ روم میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے قدرتی وسائل پر اپنا تسلط جمانے کا کھیل کھیل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بحیرہ روم کے اطراف میں موجود ملکوں کو وہاں‌پر موجود قدرتی وسائل کے حصول کا مساوی حق ہے۔ […]

.....................................................

ملک ایسے ترقی کرتے ہیں

ملک ایسے ترقی کرتے ہیں

تحریر : ایم ایم علی پاکستان ایک ایسا تحفہ خداوندی ہے جو کہ ہر قسم کے قدرتی وسائل سے مالامال ہے ہم اس تحفے کی شایان شان اللہ کا شکرادا کرنے سے قاصر رہے ہمارا ملک ایک زرعی ملک ہونے کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل سے بھی مالامال ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم کی وفات […]

.....................................................

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کر دیئے، رپورٹ

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کر دیئے، رپورٹ

کیلیفورنیا: دنیا کے وہ قدرتی وسائل جو حضرتِ انسان کو اس سال 31 دسمبر تک استعمال کرنے چاہیے تھے وہ اس نے 8 اگست تک ہی پھونک ڈالے ہیں۔ جبکہ پچھلے سال ہم نے سال بھر جتنے زمینی وسائل 13 اگست تک استعمال کرلیے تھے یعنی پچھلے سال کے مقابلے میں اس برس ہم نے […]

.....................................................

دنیا کا امن محفوظ رکھنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے‘ این جی پی ایف

دنیا کا امن محفوظ رکھنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے‘ این جی پی ایف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اللہ کی زمین اور قدرتی وسائل و عوام کی محنت و مقدر پر قبضے کی جنگ نے دنیا کو جنگی جنونیت و حیوانیت پر مجبور کردیا ہے اور یہ جنگی جنونیت و حیوانیت جب فرعون و یزید کی بالائی سطح یا حکمرانوں نے سرداروں اور پیشواوں میں منتقل ہوئی تو دہشتگردی کا […]

.....................................................

قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع بدین کے بیشتر علاقے ابھی بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم

قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع بدین کے بیشتر علاقے ابھی بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم

بدین (عمران عباس) قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع بدین کے بیشتر علاقے ابھی بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم، بدین کی تحصیل تلہار کے کئی دیہاتوں میں لوگ ابھی بھی لکڑیاں جلاکر کھانا پکاتے ہیں، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین قدرتی وسائل کے ساتھ ساتھ سوئی گیس کے ذخیروں سے بھی مالا مال […]

.....................................................

پاکستان کی سر زمین کو اللہ نے بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے: علامہ عبدالخالق اسدی

پاکستان کی سر زمین کو اللہ نے بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے: علامہ عبدالخالق اسدی

اسلام آباد: چینوٹ رجوعہ سادات سے معدنی ذخائر کا نکلنا خدا وندکریم کی جانب سے پاکستان کے غریب عوام پر خاص عنایت ہے، خدا ہمارے حکمرانوں کو توفیق دے کہ وہ ان وسائل کو عوامی فلاح بہود اور ملکی ترقی کے لئے بروئے کار لائیں، پاکستان کی سر زمین کو اللہ نے بے پناہ قدرتی […]

.....................................................

ملک میں لوٹ مار کی سیاست کی وجہ سے قدرتی وسائل صرف پانچ فیصد لوگوں کے قبضہ میں جا رہے ہیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں لوٹ مار کی سیاست کی وجہ سے قدرتی وسائل صرف پانچ فیصد لوگوں کے قبضہ میں جا رہے ہیں جبکہ پچانوے فیصد لوگ اچھی روٹی کھانے کو ترس رہے ہیں اللہ نہ کرے امیر غریب جنگ ہو گئی تو […]

.....................................................

بیرونی سرمایہ کاری میں گھری یو پی اے حکومت

بیرونی سرمایہ کاری میں گھری یو پی اے حکومت

دوسرے ملکوں پر زور زبردستی یا مکر وفریب اور دھاندلی کے ذریعہ قبضہ اور وہاں کے عوام کی مرضی کے خلاف زبردستی اپنے من پسند سیاسی و معاشی فیصلے تھوپنے کے عمل کو استعمار کہتے ہیں۔تاریخ کے ہر دور میں طاقتور قوموں نے کمزور قوموں کا استحصال کیا ہے۔ ماضی قریب میں برطانیہ، فرانس، اٹلی،ہالینڈ، […]

.....................................................

قادر پور گیس فیلڈ مرمت کیلئے 10 دن بند رہیگی

قادر پور گیس فیلڈ مرمت کیلئے 10 دن بند رہیگی

قادر پور : (جیو ڈیسک) قادر پور گیس فیلڈ تیرہ جولائی سے تئیس جولائی تک سالانہ مرمت کے لئے بند رہے گی. وزارت پیڑولیم اور قدرتی وسائل کے زرائع کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کو سالانہ مرمت کے لئے دس دن کے لئے بند کیا جائے گا جس کے باعث سوئی نادرن گیس کمپنی […]

.....................................................