طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی فوج نے کل منگل کی شام دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ترکی کے ایک میزائل بردار ڈرون کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔ لیبیا کی فوج کے جنرل کمانڈ کے محکمہ ملٹری انفارمیشن کے ایک عہدیدار نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ طرابلس بین الاقوامی ہوائی […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک لیبیا کے موجودہ بحران میں لیبی فوج کی حمایت میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیبیا میں مصر مداخلت نہیں کرتا اور کسی دوسرے ملک کی مداخلت کو بھی قبول نہیں کرے گا۔ لیبیا میں ترکی کی […]