ڈینگی کے خلاف لانگ ٹرم پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ شہباز

ڈینگی کے خلاف لانگ ٹرم پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلی پنجاب ڈینگی کے سدباب کی مہم کے سلسلے میں لوگوں کے گھروں تک پہنچ گئے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس مرض کے خاتمے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے، لانگ اور شارٹ ٹرم پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ڈینگی کے حوالے سے سیمینار […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی سے چوبیس گھنٹوں میں مزید سترہ افراد ہلاک

لاہور: ڈینگی سے چوبیس گھنٹوں میں مزید سترہ افراد ہلاک

لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔ مزید چار سو تینتالیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے،مریضوں کو پلیٹ لیٹس کی سخت کمی کا سامنا ہے اور لواحقین میڈیا کے ذریعے خون کے عطیہ کی اپیل کر رہے ہیں۔ پنجاب میں مزید چار سو […]

.....................................................

لاہور میں دہشتگردی کا خطرہ، پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا

لاہور میں دہشتگردی کا خطرہ، پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا

لاہور میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر کیپٹل سٹی پولیس چیف احمد رضا طاہر نے پولیس کو فوری طور پرریڈ الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ اپنے حکم میں سی سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ خفیہ اداروں کی اطلاع کے مطابق جمعہ کے دن پولیس تنصیبات اور دفاتر کو نشانہ بنائے […]

.....................................................

لاہور: ڈاکو ایک کروڑ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص قتل

لاہور: ڈاکو ایک کروڑ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص قتل

لاہور کے علاقہ اسلامیہ پارک میں ایک کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ لوٹ لئے گئے مزاحمت پر ایک شخص کو قتل اور ساتھی کو زخمی کردیا گیا۔ سابق ایم پی اے کے بیٹے 60 سالہ شیخ سعادت اپنے ساتھی ملک وحید کے ہمراہ سٹیٹ بنک سے ایک کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ موٹرسائیکل […]

.....................................................

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کیخلاف دائر درخواست مسترد

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کیخلاف دائر درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی جبکہ لیبارٹریاں سیل کرنے کے خلاف دائر ایک اور درخواست کی سماعت دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔  سیکرٹری صحت کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ڈینگی ٹیسٹ کرنے پر کل لاگت […]

.....................................................

ڈینگی بخار : لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈینگی بخار : لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈینگی بخار کی وجہ سے لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 تک جاپہنچی۔ لاہور کے مختلف اسپتالوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ خون کے ٹیسٹ کرانے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے دورے سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے دورے سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ تمام جونیئر کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ اس دورے میں تمام کھلاڑیوں کو موقع ملا ان کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے […]

.....................................................

امپائروں کیلئے بھی سینٹرل کنٹریکٹ ہونے چاہئیں۔ علیم ڈار

امپائروں کیلئے بھی سینٹرل کنٹریکٹ ہونے چاہئیں۔ علیم ڈار

آئی سی سی سے تیسری بار سال کے بہترین امپائر کاایوارڈ حاصل کرنے کے بعد علیم ڈار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیسری بار آئی سی سی کا ایوارڈ جیتنا اعزاز ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

پنجاب : ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد67 ہو گئی

پنجاب : ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد67 ہو گئی

پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید گیارہ مریض دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سڑسٹھ ہو گئی ہے پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید بارہ سو مریض اسپتالوں میں لائے گئے  جس میں سے ایک ہزار مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ جس کے بعد ڈینگی کے […]

.....................................................

لاہور : ڈینگی، جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی

لاہور : ڈینگی، جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی

لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مزید تین افراد دم توڑ گئے منگل کو جاں بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی۔ لاہور کے جنرل ہسپتال میں کینٹ کی رہائشی چالیس سالہ پروین،غازی روڈ کا پچیس سالہ مبارک اور کوٹ لکھپت کا پینتیس سالہ محمد صوبہ دم توڑ گئے، چوبیس گھنٹوں میں دیگر جاں بحق ہونے والوں […]

.....................................................

سڑسٹھ لیبارٹریز سیل، مالکان کیخلاف مقدمات درج

سڑسٹھ لیبارٹریز سیل، مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں ڈینگی متاثرین کو لوٹنے والوں کے خلاف کریک ڈوان جاری ہے۔ سڑسٹھ لیبارٹریوں کو سیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمات درج جبکہ متعدد دکاندار بھی گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس نے برانڈرتھ روڈ، نیلا گنبد، اچھرہ اور ماڈل ٹاون سمیت دیگر علاقوں میں کریک ڈاون کیا اور ڈینگی کی ادویات اور اسپرے مشینیں مہنگے […]

.....................................................

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی مریضوں کا مفت علاج نہ کرنے والے نجی اسپتالوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے اسپرے کرنے والے ضلعی حکومت کے ملازمین کی اجرت میں اضافے کا حکم بھی دے دیا۔ ایوان وزیراعلی میں ڈینگی کے حوالے سے ایمرجنسی کمیٹی کے […]

.....................................................

پنجاب میں آج مزید دو افراد جاں بحق

پنجاب میں آج مزید دو افراد جاں بحق

لاہور : ڈینگی وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں دو سو چوبیس افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ غیرملکی ماہرین نے لاہور کے مختلف علاقوں سے پانی کے نمونے حاصل کرنا شروع کر دیئے۔ لاہور کے میواسپتال میں آج صبح دو افراد جاوید اقبال […]

.....................................................

حافظ سعید کی درخواست کی سماعت بارہ اکتوبر تک ملتوی

حافظ سعید کی درخواست کی سماعت بارہ اکتوبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی جانب سے امریکی عدالت میں زیر سماعت ممبئی حملہ کیس میں سرکاری وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کردی۔ حافظ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حافظ سعید پاکستانی شہری ہیں اور امریکی عدالت میں […]

.....................................................

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

سربجیت سنگھ کی رہائی کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ممکنہ صدارتی معافی کے خلاف درخواست نمٹادی ہے۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کو معافی دئیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ سرکاری وکیل کے بیان کے بعد عدالت نے درخوست نمٹا دی۔

.....................................................

درختوں کے آس پاس رقص نہیں کر سکتی ، عمائیمہ خان

درختوں کے آس پاس رقص نہیں کر سکتی ، عمائیمہ خان

اداکارہ عمائیمہ ملک کا کہنا ہے کہ اگر انہیں شعیب منصور سے بہتر ہدایتکار ملا تو وہ ان کی فلم میں ضرور کام کریں گی۔ وہ درختوں کے آس پاس رقص نہیں کر سکتیں۔ لاہور میں 24 ستمبر کو ہونے والے فیشن شو کے حوالے سے پریس کانفرنس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

لاہور : دھوپ کے دوران موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور : دھوپ کے دوران موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں دھوپ کے دوران تیز بارش کی وجہ سے شہر خوبصورت منظر پیش کرنے لگا، بارش کے بعد موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔ بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس سے شہریوں میں ڈینگی وائرس مزید پھیلنے کا خوف بڑھ گیا ہے۔

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی

پنجاب میں آج ڈینگی نے مزید پانچ افراد کی جان لے لی جاں بحق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی مچھر سے نمٹنے کیلئے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔ گلیوں میں گاڑیوں کے دھونے اور پانی پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی مچھروں نے 37 افراد کی جان لے لی

پنجاب میں ڈینگی مچھروں نے 37 افراد کی جان لے لی

ڈینگی مچھروں نے ننھے قاتلوں کا روپ دھار لیا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثر ہونیو الے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سات سو چونتیس ہو چکی ہے جن میں سے لاہور میں پائے جانے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار تین سو پندرہ ہے۔ لاہور میں اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی […]

.....................................................

لوگ مر رہے ہیں حکومت رپورٹیں بنا رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ

لوگ مر رہے ہیں حکومت رپورٹیں بنا رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  اعجاز احمد چودھری نے ڈینگی کے پھیلا کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ لوگ مررہے ہیں اور حکومت رپورٹوں کے پلندے بنائے پھر رہی ہے۔ نوشاب اے خان ایڈووکیٹ کی جانب سے ڈینگی کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات نہ کرنے کی درخواست کی […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں تیس ہو گئیں، پانچ ہزار متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں تیس ہو گئیں، پانچ ہزار متاثر

پنجاب میں ڈینگی بخار سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار 510 تک جا پہنچی۔ لاہور میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جاپہنچی ہے۔  سری لنکا سے آئے ہوئے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈینگی پر قابو پانے کی حکمت عملی تیار کر لی […]

.....................................................

لاہور : ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی

لاہور : ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی

ڈینگی کی وباء کو روکنے کے لئے تمام تر اقدامات کے باوجود لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی ۔ سری لنکن ٹیم کے ماہرڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابوپانے میں وقت لگتا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں پانچ ہزار افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور : جعلی محفاظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلساز گرفتار

لاہور : جعلی محفاظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلساز گرفتار

لاہور پولیس نے گورنر پنجاب کا جعلی پروٹوکول آفیسر اور محافظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعل سازوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے جعلی مہریں اور کارڈ برآمد کر لئے۔ مصری شاہ پولیس کے مطابق یاسین نامی شخص اپنے آپ کو گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا پروٹوکول آفیسر ظاہر کرکے لوگوں کو سرکاری […]

.....................................................

لاہور : ڈینگی وائرس، مزید تین افراد چل بسے

لاہور : ڈینگی وائرس، مزید تین افراد چل بسے

لاہور میں ڈینگی وائرس نے مزید تین افراد کی جان لے لی، پنجاب میں مزید چار سو بارہ افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے، اسکولز اور کالجز کے بعد لاہور کی جامعات بھی دس روز کے لئے بند کر دی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی بخار سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد اور جعلی اسپرے کے […]

.....................................................