پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیس شاپنگ مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمہ شاپنگ مال کے جنرل سیکریٹری مرزا عامر بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پلازے کی بیسمنٹ میں واقع ایل ٹی ای روم سے 11بجکر15 منٹ پر تمام پلازے […]

.....................................................

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر7 گھنٹے بعد مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں لیتی ہوئی چار فلورز تک پھیل گئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

.....................................................

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پْرعزم بیٹرز اور پْرجوش بولرز میں اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا 27 جنوری سے شروع ہونیوالا پہلا مرحلہ 7 فروری […]

.....................................................

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ صوبائی وزیر کے گاؤں مانو وال کے رہائشی عظیم کی درخواست […]

.....................................................

راوی کنارے شہر

راوی کنارے شہر

تحریر : روہیل اکبر ہمارا ملک دنیا کا حسین ترین اور خوبصورت ملک ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان پر قابض چند خاندانوں نے اسے قائد کا پاکستان بننے نہیں دیااور مفاد پرست عناصر نے اسے تباہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی وزیر اعظم عمران خان نے راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا اعلان […]

.....................................................

لاہور: کورونا زور پکڑ گیا، دوا کی بلیک میں فروخت

لاہور: کورونا زور پکڑ گیا، دوا کی بلیک میں فروخت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیا، بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز سے مایوس لوٹنے لگے، جن دکانوں پر گولی موجود ہے وہاں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔ لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسیز پر بخار کی دوا غائب ہے، مریض […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 50 فیصد حاضری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا سلسلہ 15 فروری تک جاری رہےگا جس کا اطلاق دونوں […]

.....................................................

لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع

لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں دو روز قبل ہونے والے صحافی حسنین شاہ کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے […]

.....................................................

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی […]

.....................................................

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو ملتان سے رحیم یار خان تک بند ہے۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان مریض جاں بحق ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق جاں بحق مریض کے ورثاء نے اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی جبکہ پولیس سے بھی جھڑپ ہوئی۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوان کی موت پر نوٹس لیتے […]

.....................................................

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیے

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز بڑھنے لگے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں مزید 9 اومی کرون کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق […]

.....................................................

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر میں ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 242 ہوگئی۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے بھر میں اومی کرون کے کیسز کی […]

.....................................................

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکے

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے […]

.....................................................

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کرا سکے گا، فیصل سلطان

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کرا سکے گا، فیصل سلطان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کا مستقل پتہ لاہور کا ہے تو وہ کراچی یا کسی بھی شہر میں مخصوص پرائیویٹ اسپتالوں سے علاج کراسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ صحت کارڈ کے حامل مریضوں […]

.....................................................

لاہور میں اومی کرون نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا

لاہور میں اومی کرون نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ لاہور میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2 فیصد ہو گئی اور گزشتہ روز شرح 3 […]

.....................................................

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ سے ہے اور اس کی ٹریول ہسٹری میں سندھ کا سفر شامل ہے۔ […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند سے آج بھی پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے اور کئی مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم […]

.....................................................

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کر دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد ایک خاتون وکیل نے کمرہ […]

.....................................................

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اگلی بار پارٹی ٹکٹ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول نے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو فون کر کے مبارکباد دی، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی قیادت ،ان کی ٹیم اور کارکنوں کی […]

.....................................................

اتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

اتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اتوار کے روز اسکولوں میں چھٹی اور ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود لاہور کی فضا میں موجود آلوگی میں کمی نہ آسکی۔ اسکولوں کی چھٹی اور دفاتر بند ہونے کے سبب لاہور میں آج ٹریفک انتہائی کم ہے لیکن اس کے باوجود بھی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں […]

.....................................................

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ حلقے میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم بعض پولنگ […]

.....................................................

کورونا ویکسی نیشن کی گھر گھر مہم، لاہور ایکسپو سینٹر کا ویکسی نیشن سینٹر بند

کورونا ویکسی نیشن کی گھر گھر مہم، لاہور ایکسپو سینٹر کا ویکسی نیشن سینٹر بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کی جانب سے گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کے بعد لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گھرگھر کورونا ویکسی نیشن شروع ہونے کے بعد ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کھولے رکھنے […]

.....................................................
Page 1 of 353123Next ›Last »