fbpx

ملک بھر میں کہیں دھند تو کہیں برفباری، سردی کی شدت برقرار

ملک بھر میں کہیں دھند تو کہیں برفباری، سردی کی شدت برقرار

لاہور / اسلام آباد / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سے خانقاہ ڈوگراں،لاہور سے درخانہ، […]

.....................................................

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید بارشیں اور برفباری، زندگی پر بھاری، چھتیں گرنے کے واقعات اور دیگر حادثات میں ستانوے افراد جاں بحق،آزاد کشمیر میں سڑسٹھ اموات،وادی نیلم میں تودے تلے دبی مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں،بلوچستان میں بیس،پنجاب میں نو اور سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ […]

.....................................................

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہو گیا جب کہ مختلف حادثات میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے۔ آزادکشمیر کی وادی نیلم، لیپا، کیل سمیت مظفرآباد اور نکیال میں […]

.....................................................

عمان کے فرمانروا سلطان قابوس چل بسے، ملک میں تین روزہ سوگ

عمان کے فرمانروا سلطان قابوس چل بسے، ملک میں تین روزہ سوگ

عُمان (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ریاست سلطنت آف عُمان کے فرمانروا سلطان قابوس بن سعید آج ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے صاحب فراش تھے۔ سلطنت عُمان کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں ہفتے کو علی الصباح سلطان بن قابوس بن سعید کی وفات کا اعلان کیا گیا۔ اس کے […]

.....................................................

پاکستان خطے میں امن کا علم بردار ایک ملک ہے، وزیر اعظم

پاکستان خطے میں امن کا علم بردار ایک ملک ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بتایا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور تنازعات کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے گا۔ عمران خان اور عمانی وزیر برائے مذہبی امور کی ملاقات سر انجام پائی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی گئی اور وزیر اعظم نے […]

.....................................................

بھارت: ملک گیر ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

بھارت: ملک گیر ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ٹریڈ یونینوں کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ ہڑتال کے دوران کئی ریاستوں سے پرتشدد واقعات کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں۔ مغربی بنگال اور کرناٹک میں ہڑتال کے دوران تشدد کے واقعات پیش آئے۔ مغربی بنگال میں مظاہرین […]

.....................................................

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت بدستور قائم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا، پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن […]

.....................................................

سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا: مریم اورنگزیب

سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، کرپشن میں ڈوبی حکومت اور منصوبوں کیخلاف انکوائری روکنے کیلے نیب ترمیمی آرڈیننس لایا گیا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا ‎سلیکٹڈ حکومت سے کوئی […]

.....................................................

نواز شریف کے علاوہ اس ملک کا کوئی خیر خواہ نہیں ہے، شبیر انصاری

نواز شریف کے علاوہ اس ملک کا کوئی خیر خواہ نہیں ہے، شبیر انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے لیئے عذاب مسلسل بن گئی ہے اور جو شخص اس عذاب کے خلاف آواز اٹھا تا ہے اس کی آواز بند کر دی جاتی ہے اب […]

.....................................................

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، وزیراعظم

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، وزیراعظم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، 2019 معاشی استحکام کا سال تھا اور 2020 ترقی کا سال ہو گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترقی میں سب سے […]

.....................................................

اپوزیشن ملک کو ’ہیجانی کیفیت‘ میں دھکیل رہی ہے، مودی

اپوزیشن ملک کو ’ہیجانی کیفیت‘ میں دھکیل رہی ہے، مودی

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں اپنی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں پر ملک کو ’ہیجانی کیفیت‘ میں دھکیلنے کا الزام عائد کیا۔ بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نئے قوانین […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اپر پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ، قصور، چونیاں، شیخوپور، مری، پاکپتن، جھنگ اور کامونکی سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کے شہروں […]

.....................................................

2 سال میں 8 لاکھ 84 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہنرمند نوجوان ملک چھوڑ گئے

2 سال میں 8 لاکھ 84 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہنرمند نوجوان ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) غیر یقینی معاشی صورتحال، مہنگائی اور بڑھتی بیروزگار ی سے تنگ، اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک جانے پر مجبور ہو گئے۔ دستاویز کے مطابق ملک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ نولاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ گزشتہ 2 سال کے دوران ملک میں روزگار […]

.....................................................

پیج اپنا اپنا (مکافات عمل)

پیج اپنا اپنا (مکافات عمل)

تحریر : شاہ بانو میر شھاب ثاقب چند حسین و جمیل بیرون ملک جلسوں کی خاطر اس ملک میں عدلیہ کو یوں جانبدار نہ کرتے سسلین مافیا. گاڈ فادر دنیا کے ایوان منصفی جس پر تلملا اٹھے تھے کاش اس دن پاکستان بھی اس کو ریجیکٹ کرتا کل یہ الفاظ حذف کیے جاتے تو آج […]

.....................................................

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی سیاسی نظام کی تبدیلی ہے: فرزند رضا شاہ پہلوی

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی سیاسی نظام کی تبدیلی ہے: فرزند رضا شاہ پہلوی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سابق فرمانروا رضا شاہ پہلوی کے صاحب زادے نے ایک طویل انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کا مسئلہ موجودہ مقتدر طبقہ ہے۔ موجودہ نظام کی تبدیلی ہی ایران کے مسائل کا وحد حل ہے۔ رضا شاہ پہلوی کے بیٹے کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت معصوم مظاہرین اور […]

.....................................................

بھارت: شہریت بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

بھارت: شہریت بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حکمران ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی متنازع شہریت بل 2019ء پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے لیکن اس بل کے خلاف ملک گیر پیمانے پر احتجاج شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ بھارت کے متنازع شہریت بل 2019ء کو […]

.....................................................

غداری تو چھوڑیں میں نے 10 سال ملک کی خدمت کی ہے : مشرف کا اسپتال سے پیغام

غداری تو چھوڑیں میں نے 10 سال ملک کی خدمت کی ہے : مشرف کا اسپتال سے پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے خلاف قائم سنگین غداری کیس کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی گزشتہ دنوں اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں دبئی کے امریکن اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ […]

.....................................................

نااہلیت سیاست کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

نااہلیت سیاست کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید اب بھی موقعہ ہےغیر سیاسی لوگ، سیاست سے تائب ہو کر اپنی اپنی فیلڈ پر توجہ دیں۔ اس ملک میں سیمی مارشل لائ حکومت چلانا اب ختم ہو جانا چاہئے۔کیونکہ اس سے ملک کا وقار مسلسل مجروح ہوتا ہے۔اس وقت ملک تاریخ کی انتہائی معاشی بدحالی کے دور […]

.....................................................

ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے پر غور

ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے پر غور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد خدمات میں توسیع کے حوالے سے جاری مقدمے میں حالات پر قابو پانے کی غرض سے انتہائی اعلیٰ سطح پر اس تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ ملک میں ہنگامی حالات نافذ کرکے کسی بھی پیش […]

.....................................................

وسطی بغداد میں بجلی بند، ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

وسطی بغداد میں بجلی بند، ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کل اتوار کے روز ہونے والے مظاہروں کے بعد کئی علاقوں میں بجلی بند کردی گئی ہے۔ دوسری طرف ملک کے تمام شہروں میں سیکیورٹی مزید ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ” بغداد میں نامہ نگار کے مطابق اتوار کی شام کو دارالحکومت بغداد کے علاقے […]

.....................................................

جانے والا تو چلا گیا اب لکیریں پیٹنے کا کیا فائدہ.. .؟

جانے والا تو چلا گیا اب لکیریں پیٹنے کا کیا فائدہ.. .؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کل ملک کی پل پل بدلتی صورتِ حال میں تو خبروں پر بھی اعتبار نہیں رہا ہے۔سمجھ نہیں آتا کہ کون سی خبر مصدقہ اور حتمی ہے ۔کیا سُنیں اور کیا لکھیں؟ سب ہی میں جھوٹ اور بے اعتباری کی ملاوٹ 75 فیصد شامل ہوتی ہے۔ایسی کوئی تو […]

.....................................................

عمران خان اس ملک اور قوم پر بھی رحم کھائیں: تجزیہ کار

عمران خان اس ملک اور قوم پر بھی رحم کھائیں: تجزیہ کار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) میزبان ابصاء کومل کے پہلے سوال نواز شریف کی صحت سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کیلئے وزیراعظم کو کس سے جواب طلبی کرنا چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خان کی ایک جیسی باتوں سے ان کے ووٹر بھی جلد تنگ آ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمار قیدیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمار قیدیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ […]

.....................................................

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے کل سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل رہبر کمیٹی نے جے یو آئی ف کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں شاہراہیں بند کرنے کے لیے دیئے جانے والے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ رہبر […]

.....................................................
Page 1 of 174123Next ›Last »