’ملکی وقار مجروح ہو گا‘، حکومت کا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار

’ملکی وقار مجروح ہو گا‘، حکومت کا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کا مؤقف ہے کہ تحائف […]

.....................................................

سرزمین سعادت : سعودی عرب

سرزمین سعادت : سعودی عرب

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی سعودی عرب مسلمانوں کے مرکزی مذہبی و روحانی مقامات کا حامل ملک ہے جس نے جزیرہ نمائے عرب کے تقریباََ اسی فیصد رقبے کو گھیراہے اور کم و بیش آٹھ لاکھ اڑسٹھ ہزارمربع میل کے علاقے میں پھلاہے۔کویت،عراق،اردن اور اسرائیل اس ملک کے شمال میں واقع ہیں، سعودی عرب کے […]

.....................................................

روسی الیکشن کمیشن کا ملک میں جاری انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کا دعویٰ

روسی الیکشن کمیشن کا ملک میں جاری انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کا دعویٰ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے الیکشن کمیشن نے ملک میں جاری 3 روزہ پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کا دعویٰ کیا ہے۔ خیال رہے کہ روس میں پارلیمانی انتخابات جمعے کے روز شروع ہوئے تھے جو کہ اتوار تک جاری رہیں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق روسی الیکشن کمیشن […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 57 ہزار 077 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2512 […]

.....................................................

دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان

دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا کا اتحادی بننے کی پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے اور پاکستان امریکا سے یکطرفہ تعلقات نہیں بلکہ اسی طرح کے تعلقات چاہتا ہے جیسے اس کے بھارت سے ہیں۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد […]

.....................................................

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56733 ٹیسٹ […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 150 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے اضافے سے 96 […]

.....................................................

ملک میں مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم

ملک میں مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم رہی۔ ملک کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 3153 نئے مریض سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 83 افراد انتقال کر گئے اور 3689 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، وزیراعظم کی ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات، وزیراعظم کی ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور دیگر رہنما ملک گیر دورے کریں گے۔ ذرائع کے […]

.....................................................

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 60 ہزار 537 […]

.....................................................

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کر کے پاکستان آئے‘

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کر کے پاکستان آئے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ راولپنڈی میں تحفظ ختم نبوت و دفاعِ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر96ہزار […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 908 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 747 […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر 96280 […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے اور 4103 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار 651 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کرلی، امریکی انخلا پر طالبان کا بیان

ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کرلی، امریکی انخلا پر طالبان کا بیان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی پیر کی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے اور اس طرح امریکا کی 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ ہوا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے […]

.....................................................

طالبان رہنما کا لائیو انٹرویو کرنے والی افغان نیوز اینکر نے ملک چھوڑ دیا

طالبان رہنما کا لائیو انٹرویو کرنے والی افغان نیوز اینکر نے ملک چھوڑ دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے معروف ٹی وی چینل پر کسی طالبان رہنما کا پہلی بار لائیو انٹرویو کرنے والی خاتون نیوز اینکر اپنا وطن چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہوگئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق افغانستان کی نیوز اینکر بہشتا ارغند نے اہل خانہ سمیت اپنا وطن چھوڑ دیا ہے […]

.....................................................

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟ پاکستان تو امریکا کی درخواست پر طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایا […]

.....................................................

کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری صحت کی وضاحت

کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری صحت کی وضاحت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور نہیں کیا جا رہا۔ پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ جہاں کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہوتا وہاں کیسز میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

کورونا: این سی او سی نے ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

کورونا: این سی او سی نے ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ پریس بریفنگ دی۔ اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول […]

.....................................................

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران پنجاب میں وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ بہاولپور میں تقریباً 9، راولپنڈی میں 8 اور ملتان میں 7 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

ملک میں فحاشی کو فروغ

ملک میں فحاشی کو فروغ

تحریر: عقیل احمد خان لودھی روز روز کا تماشہ بند ہونا چاہئے۔۔ ٹک ٹاکر اور دیگر طوائفیں اپنے اہداف کا تعین کریں کہ آخر وہ اپنے طرز عمل، جسموں کی نمائش سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔؟؟؟ کیا ان کے جسموں کی نمائش سے ملک میں روزگار کے مسائل حل ہو سکتے ہیں؟ کیا […]

.....................................................

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج ملک میں ان […]

.....................................................