پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی شخص کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ڈاکٹرز کے قتل پر وزیراعلی کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔  شکار پورکے علاقے چک میں ہندواجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا انھیں اور پورے ملک کو اس واقعہ کا تہہ دل […]

.....................................................

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا نواز شریف میرے کل بھی دوست تھے اج بھی ہیں اگر انہوں نے ملنے کی خواہش کی تو ضرور ملوں گا۔  ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کی وجہ سے ریلوے […]

.....................................................

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

.....................................................

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر 20 سال بعد سماعت کی۔  درخواست گزار جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے لئے بیس سال قبل فل بنچ تشکیل دیا گیا تھا تاہم وہ سماعت نہیں کرسکا۔ درخواست […]

.....................................................

لانگ مارچ کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا۔ نواز شریف

لانگ مارچ کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام کی حکمرانی ان کا مشن ہے، وہ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔  ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ سیاست کو مقدس مشن سمجھتے ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کو ذاتی […]

.....................................................

ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہوں۔ مشرف

ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہوں۔ مشرف

پرویز مشرف نے کہا کہ وہ ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہیں۔ تئیس مارچ کو ضرور پاکستان آئیں گے۔ غذر میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ان کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دور […]

.....................................................

نواز شریف اثاثے ظاہر کر دیں تو اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران

نواز شریف اثاثے ظاہر کر دیں تو اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آ چکی ہے اگر نواز شریف اپنے اصل اثاثے ظاہر کردیں تو ان سے اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانگی سے پہلے لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے […]

.....................................................

لاہور کا سیاسی دنگل کیا گُل کِھلائے گا

لاہور کا سیاسی دنگل کیا گُل کِھلائے گا

رُستمِ پنجاب میاں نواز شریف اور کپتان تحریکِ انصاف عمران خان کے درمیان ،28-اور 30اکتوبرکو لاہور میں ہونے والا سیاسی دنگل مِنی الیکشن کی شکل اختیار کر چکا ہے۔لاہور کے اہم شاہراوں پر دونوں جماعتوں کے بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں ہوں چُکے ہیں ۔دونوں جماعتوں کی قیادت اور سپوٹران بڑ ی گرم جوشی سے تیاریوںمیں […]

.....................................................

نواز شریف نام نہاد پارٹی کے نام نہاد لیڈر ہیں۔ فردوس

نواز شریف نام نہاد پارٹی کے نام نہاد لیڈر ہیں۔ فردوس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے میاں نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہویئے نام نہاد پارٹی کا نام نہاد لیڈر قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران چھپ کر وار کرنے کی بجائے سیاسی میدان میں مقابلہ کریں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی کو تنقید […]

.....................................................

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے، چیئرمین نیب کی تقرری عدالتی فیصلے کے مطابق نہیں ہے۔ حکومت کو کسی چیز کی پروا نہیں، چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پراعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سکرنڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

تیسری قوت آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے۔ شرجیل میمن

تیسری قوت آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے۔ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے اگر نواز لیگ کو دیدار حسین […]

.....................................................

نواز شریف کا دبئی کا پرسرار دورہ

نواز شریف کا دبئی کا پرسرار دورہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مختصر دورے پر دبئی گئے اور وآپس آ گئے۔ انہوں نے اپنے دورے میں دبئی میں محض چند گھنٹے قیام کیا۔  ذرائع کے مطابق دبئی میں وہ ایک ہی گھر میں رہے اور چند اہم مقامی شخصیات نے ان سے ملاقاتیں کیں۔ ان کے اس دورے کے حوالے […]

.....................................................

بارہ سال قبل آج جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا

بارہ سال قبل آج جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا

آج بارہ اکتوبر ہے، آج سے ٹھیک بارہ سال قبل اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ کارگل آپریشن کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور اس وقت کے آرمی چیف کے درمیان اختلافات کی خلیج گہری ہوتی چلی گئی اور ملک […]

.....................................................

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری جماعت سے وزیراعظم آسکتا ہے۔ نوازشریف نے اس بات کی بھی تصدیق کی […]

.....................................................

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ مل کر حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے، حکومتی اتحادی بھی اب فیصلہ کریں۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں ، مظاہروں کو حتمی نتیجے تک پہنچائیں گے۔

.....................................................

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماں سے اجلاس میں گفتگو کرتیہوئے انھوں نیکہا کہ پاکستان آزاد ملک ہے آزاد ہی رہے گا ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاہدی کرنا ہوگی ۔ اغیار کی بھیک […]

.....................................................

کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ مجرم ہماری نظروں کے سامنے ہیں ۔ حکومت کو انصاف کرنا چاہیئے۔ سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے فنڈ سے رقم سیلاب زدگان کیلئے خرچ ہونی چاہیئے۔

.....................................................

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

عسکری ونگ والی جماعتوں پر پابندی لگائیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے […]

.....................................................

کراچی کا امن مفاد پرستوں نے خراب کیا۔ نواز شریف

کراچی کا امن مفاد پرستوں نے خراب کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن مفاد پرستوں نے جان بوجھ کر خراب کیا۔ چند جماعتوں کے سوا سب جماعتیں کراچی کا امن تباہ کررہی ہیں۔  پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بحرانوں کی زد میں […]

.....................................................

تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ، نواز شریف

تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ کراچی میں یہ کیا تماشہ لگا ہوا ہے جس نے پورے ملک میں لوگ بے چین اور مایوس ہیں ، سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات کس کے آنے سے خراب ہوئے ، تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں اور قومی ایجنڈا بنائیں ۔ […]

.....................................................

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات خراب کرنے کا ذمہ دار کون ہے، کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔ سرکٹ ہاس حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ گذشتہ دو تین ہفتوں […]

.....................................................

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے نہ دیں گے۔ الطاف حسین نے ملک کی تقسیم کا نقشہ دکھاتے ہوئے […]

.....................................................

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔لاہور میں یلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب […]

.....................................................