افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریاں قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریوں کو قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ قندھار کے ڈپٹی انڈسٹریل سربراہ فضل الحق مشوانی نے صحافیوں کے ساتھ بات […]

.....................................................

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

اسلام آباد (جیوڈیسک)میمو کیس میں طلب کیے گئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان میں ان کی حفاظت کے لیے کیے گئے انتظامات سے وہ مطمئن نہیں اور یہ اقدامات ان کی پاکستان واپسی کے لیے ناکافی ہیں۔حسین حقانی کا کہنا […]

.....................................................

ہمار لئے ہندوستان کی سازشیں قابلِ قبول نہیں

ہمار لئے ہندوستان کی سازشیں قابلِ قبول نہیں

گذشتہ مارشل لاء دور نے ہندوستان سے کارگل پر غلطی کرنے کے بعد جو معذرت خوہانہ رویہ اور پالیسی اپنائی تھی وہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اس معذرت خوہانہ رویئے میں بڑھوتری پیپلز پارٹی کے دور میں تو انتہا کو پہنچا دی گئی تھی۔ مگر کہیں بھی اور کھبی بھی اس پالیسی سے […]

.....................................................

سیاست تعلیمی میدان اور عزت

سیاست تعلیمی میدان اور عزت

ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی صحیح اورغلط میں تمیز کر سکتے ہیں لیکن ہمارے […]

.....................................................

حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے : سپریم کورٹ

حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے : سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میمو کیس میں تحریری حکم نامہ لکھوا دیا ہے،حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں آٹھ کرنی بنچ نے کی۔عدالت عظمی نے سیکریٹری داخلہ کو حسین حقانی کے سکیورٹی انتظامات […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گوجرانوالہ آمد سے سیاسی نقشہ بدل جائیگا

پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گوجرانوالہ آمد سے سیاسی نقشہ بدل جائیگا

لالہ موسی :  پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گوجرانوالہ آمد سے سیاسی نقشہ بدل جائیگا 15فروری کو عوام ثابت کر دینگے پہلوانوں کا شہر انقلاب کے متوالوں میں تبدیل ہو چکا ہے پاکستان عوامی تحریک نے محروم طبقات میں حقوق کا شعور پیدا […]

.....................................................

مفاد پرستوں نے امریکی ایماء پر جمہوریت کو بدنام کر دیا ہے،امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جمہوری نظام ہی پاکستان کی ترقی و سلامتی کا ضامن ہے مگر مفاد پرست سیاستدانوں نے اس نظام کو چند خاندانوں کیلئے حق حکمرانی اور عوامی استحصال و کرپشن کا ذریعہ بناکرامریکی ایمأپر اس نظام کو اس قدر بدنام کر دیا ہے کہ اب عوام میں جمہوریت سے بیزاری پیدا ہوتی […]

.....................................................

پاکستان میں تبدیلی کون اور کیسے ؟

پاکستان میں تبدیلی کون اور کیسے ؟

ان دنوں پاکستان میں تبدیلی کی باتیں ہو رہی ہیں مجھے ان دنوں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی بے شمار پارٹیوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہر کسی نے پنجاب حکومت کو نشانہ بنا نا شروع کر رکھا ہے جس کے بعد نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مسلم لیگ ن کو ختم کر دیا […]

.....................................................

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا حق دلانے کے لئے قانون سازی کی کوشش کریں گے، پاکستان کی منزل شفاف انتخابات اور مستقبل جمہوریت ہے۔ لندن میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بیرون ملک […]

.....................................................

افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان کے تحفظات

افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان کے تحفظات

پاکستان نے بھارت میں کشمیری شہری افضل گرو کی پھانسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان کو تحفظات ہیں۔ انسانی حقوق کے ادارے پھانسی پر بحث کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

دو روزہ سائیڈ میچ : پاکستان کے4 وکٹوں پر127 رنز

دو روزہ سائیڈ میچ : پاکستان کے4 وکٹوں پر127 رنز

دو روزہ سائیڈ میچ میں پاکستانیز نے ایمرجنگ کیپ کو براز الیون کو پہلی اننگز میں 156 رنز بنا کر آؤٹ کر دیا۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے چار وکٹوں پر ایک سو ستائیس رنز بنا لئے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری دو روزہ سائیڈ میچ میں پاکستانیز نے ایمرجنگ کیپ کوبراز الیون کی ٹیم […]

.....................................................

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ ملالہ کا خواب پورا ہوسکے۔ واشنگٹن کی جارج ٹاون یونی ورسٹی میں سٹیزن فاونڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے شہری رحمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

انتخابات شفاف ہوئے تو بڑے سیاسی بت ڈھے جائینگے، امیر پٹی

کراچی ( ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں مصروف ہیں اور اب بھی ان دو پارٹیوں کی یہی خواہش و کوشش […]

.....................................................

ہملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اوراس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست کاوجود قائم رہتاہے ، ناہید حسین

(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اور اس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست کاوجود قائم رہتا ہے اور قوم سے اجتماعی وجود کی بقاء بھی اس […]

.....................................................

صبح کی نوید

صبح کی نوید

پاکستان میں غیر جانب داروں کی طرح زندگی گزارنے والے افراد آج بھی مجبور ہیں۔ ان کا کوئی حق ایسا نہیں ہے جسے پورا کیا گیا ہو۔ بلکہ پاان کے حق اور حقوق کی مالی ہی پامالی ہے۔ سرکاری نوکریوں میں ان کے لئے منصوبہ بندی کے تحت دروازے مکمل طور پر بند ہیں۔ کیونکہ […]

.....................................................

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

کراچی(جیودیسک)جرمنی میں جاری نمائش میں پاکستان کوپھلوں کی ایکسپورٹ کے لیے پہلی بار مغربی افریقی ممالک سے آرڈر مل گئے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستان کو مجموعی طور پر 25 لاکھ یورو کے برآمدی آرڈرز ملے ہیں۔ پہلی بار مغربی افریقہ کے کئی […]

.....................................................

تعلیمی نظام اور معیار تعلیم

تعلیمی نظام اور معیار تعلیم

تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے۔ تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا ہے یعنی تعلیم ہی مسائل کا حل ہے لیکن ہمارا تعلیمی نظام ہمارے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل بڑھا دیتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے کی تعلیم اور آج کی تعلیم میں زمین اور آسمان کا فرق […]

.....................................................

انتخابات میں انقلاب کی دستک سنائی دے رہی ہے ، راجونی اتحاد

کراچی ( پ ر ) پاکستان کی تمام سیاسی و روایتی قیادتیں روایت کے مطابق اپنے اپنے حلقوں میں غیر شفاف اور انجینئرڈ انتخابی نتائج چاہتی ہیں تاکہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی حکومتی باری کا کھیل کھیل سکیں مگر چونکہ عوام باشعور ہو چکے ہیں اور انتخابات […]

.....................................................

جوا اور لاٹری سسٹم پاکستان میں قانون کی رو سے جائز ہو گیا کیا؟

جوا اور لاٹری سسٹم پاکستان میں قانون کی رو سے جائز ہو گیا کیا؟

ہمارے محلے میں بہت پہلے راشد منہاس نے پرچی سسٹم کو لوگوں میں چلایا۔ ایک عدد ٹی وی رکھ دیا جاتا جس کی مالیت تین ہزار تک ہوتی اور اس کے اوپر پرچی ڈالی جاتی ایک پرچی کی قیمت سو روپیہ ہوتی ،راشد کم از کم پچاس پرچیاں فروخت کرتا یعنی پرچی کے حساب سے […]

.....................................................

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستانی حکام تیزی سے گرتے ہوئے ڈالر ریزرو کو بچانے اور پاکستانی کرنسی کو سہارا دینے کیلئے ہاتھ پاں مار رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چین کے ساتھ ہونے والے کرنسی سواپ کے معاہدے پر آئندہ ماہ سے عملدرآمد شروع کیا جارہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کراچی میں میڈیا کو بتایا کہ چائنا […]

.....................................................

یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے ، محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر 17 میں تمام شہریوں کو تنظیم سازی اور یونین سازی کی اجازت […]

.....................................................

شہر سر مستیوں میں ڈوبے ہیں

شہر سر مستیوں میں ڈوبے ہیں

ارض ِ وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریائوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا کہ کیا کچھ اس سر […]

.....................................................

پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب کے صدر امانت علی زیب 10 فروری صبح 11 بجے ڈنگہ کا تنظیمی دورہ کریں گے

ڈنگہ(جی پی آئی)پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب کے صدر امانت علی زیب 10 فروری صبح 11 بجے ڈنگہ کا تنظیمی دورہ کریں گے۔ وہ دن 11بجے ڈنگہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ سابق ناظمین انجمن طلباء اسلام ڈنگہ خالد محمود نورانی اور اسجد شہباز صدیقی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔ پاکستان فلاح […]

.....................................................