پاکستان نے پنڈی ٹیسٹ جیت کر جنوبی افریقا کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

پاکستان نے پنڈی ٹیسٹ جیت کر جنوبی افریقا کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بولنگ کے باعث پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنڈی ٹیسٹ میں 98 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ کھیل کے آخری روز جنوبی افریقا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو ایڈن […]

.....................................................

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 370 رنز کا ہدف

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 370 رنز کا ہدف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 129 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو محمد رضوان 28 اور […]

.....................................................

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری، 4 وکٹیں باقی

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری، 4 وکٹیں باقی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنز بنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی پاکستان کے ابتدائی بلے باز ناکام ثابت ہوئے اور ابتدائی تین وکٹیں […]

.....................................................

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ […]

.....................................................

پنڈی ٹیسٹ : شان اور بابر کی سنچریاں، پاکستان کو بنگلادیش پر 109 رنز کی برتری

پنڈی ٹیسٹ : شان اور بابر کی سنچریاں، پاکستان کو بنگلادیش پر 109 رنز کی برتری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں شان مسعود اور بابر اعظم کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 109 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹسمینوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا […]

.....................................................

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: بارش رکنے کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ جاری

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: بارش رکنے کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش رکنے کے بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 202 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر کیا لیکن ابھی سری لنکا کا اسکور 222 […]

.....................................................