چارلی ہیبڈو حملے کے ملزمان کی تلاش، شمال مشرقی پیرس میں پولیس آپریشن

چارلی ہیبڈو حملے کے ملزمان کی تلاش، شمال مشرقی پیرس میں پولیس آپریشن

پیرس: چارلی ہیبڈو حملے کے ملزمان کی تلاش، شمال مشرقی پیرس میں پولیس آپریشن، ایک گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے، پولیس ذرائع۔

.....................................................

لاہور : 8 لاشوں، 70 سے زائد زخمیوں کو جناح اسپتال لایا گیا

لاہور : 8 لاشوں، 70 سے زائد زخمیوں کو جناح اسپتال لایا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پاکستان عوامی تحریک اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد آٹھ لاشوں اور ستر سے زیادہ زخمیوں کو جناح اسپتال پہنچایا گیا، کئی سیاسی شخصیات بھی غم بانٹنے اسپتال پہنچ گئیں۔ اپنی دو بیٹیوں کی دردناک موت پر اس ماں کو کیسے چین آئے، نظروں میں اور زباں پر صرف ایک […]

.....................................................

کراچی: قیوم آباد میں پولیس آپریشن، علاقہ مکینوں کا احتجاج، ٹریفک جام

کراچی: قیوم آباد میں پولیس آپریشن، علاقہ مکینوں کا احتجاج، ٹریفک جام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج شروع کر دیا جس کے باعث کورنگی روڈ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گذشتہ روز قیوم آباد میں مسلح ملزمان […]

.....................................................

کراچی : رینجرز اور پولیس آپریشن، 24 افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز اور پولیس آپریشن، 24 افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس کا سرج آپریشن آج بھی جاری رہا، 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سعود آباد میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ نے 4 تھانوں کے […]

.....................................................

ہری پور : پولیس آپریشن انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک

ہری پور : پولیس آپریشن انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک

ھری پور (جیوڈیسک) ھری پور میں اشہتاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ملزم ہلاک تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی ایس پی آصف گوہر کی سربراہی میں […]

.....................................................

کراچی : پولیس آپریشن کے دوران 42 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس آپریشن کے دوران 42 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بم دھماکوں کے بعد پولیس نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 42 ملزمان کو گرفتار کرکے بارودی مواداوراسلحہ برآمدکرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق فرنٹیئر کالونی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 15 افراد کو حراست میں لیا، کارروائی میں ایک […]

.....................................................

کراچی : خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی : خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے خمیسو گوٹھ میں کارروائی کرکے متعدد ملزمان کو گرفتار جبکہ اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئیں۔

.....................................................

کراچی میں پولیس آپریشن،18 مبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی میں پولیس آپریشن،18 مبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم جماعتوں کے18 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بارودی مواد اوراسلحہ برآمد کرلیا،پولیس حکام کا دعوی ہے کہ ملزمان کالعدم تحریک طالبان کے نام پر بھتہ وصولی کرتے تھے،بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس نے رپیڈ ریزرو فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ […]

.....................................................

کراچی : ہارون آباد میں پولیس آپریشن، 75 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی : ہارون آباد میں پولیس آپریشن، 75 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا ،جس کے بعد پولیس کی جانب سے سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کر کے 75 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا […]

.....................................................

گھوٹکی : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن،اشتہاری ڈاکو ہلاک

گھوٹکی : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن،اشتہاری ڈاکو ہلاک

گھوٹکی (جیوڈیسک)گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں پولیس نے آپریشن کے دوران سکھر ، نوابشاہ خیرپور میں دہشت کی علامت اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ڈاکو کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر پانچ لاکھ انعام مقرر تھا۔ایس ایس پی گھوٹکی عرفان بلوچ کے مطابق کچے کے علاقے خیری گوٹھ میں پولیس نے آپریشن کے دوران اشتہاری […]

.....................................................

مانچسٹر:پولیس آپریشن کے دوران 2 خواتین اہلکار ہلاک

مانچسٹر:پولیس آپریشن کے دوران 2 خواتین اہلکار ہلاک

مانچسٹر(جیوڈیسک)مانچسٹر میں قاتل کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن کے دوران دو خواتین اہلکار ہلاک ہو گئیں۔ مانچسٹرکے پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں خواتین پولیس اہلکاروں کو مانچسٹر میں ٹیمسائیڈ کے علاقے میں ایک مبینہ انتیس سالہ قاتل ڈیلے کریگان نے اس وقت گولی مار کر قتل کر دیاجب وہ اسے گرفتار کرنے کیلئے اس […]

.....................................................

کراچی لیاری : حالات معمول پر کاروباری مراکز کھل گئے

کراچی لیاری : حالات معمول پر کاروباری مراکز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کا قدیم علاقہ لیاری جہاں پولیس آپریشن کے باعث ایک ہفتے نظام زندگی مفلوج رہا اب رفت رفتہ رونقیں لوٹ رہی ہیں۔ حالات معمول پر آنے سے مکینوں نے سکون کا سانس لیا ہے۔لیاری کا علاقہ جو دو روز پہلے تک جنگ رزدہ علاقے کا منظر پیش کر رہا تھا اب معمولات […]

.....................................................