ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن […]

.....................................................

سعودی عرب کا خطے کو تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مطالبے کا اعادہ

سعودی عرب کا خطے کو تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مطالبے کا اعادہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کل منگل کو سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے علاقے کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو سعودی عرب کی وزارتی کونسل (کابینہ) کا ورچوئل اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت […]

.....................................................

1.2 ارب ڈالر مارکیٹ میں پھیلانے کے باوجود روپیہ بے قدر

1.2 ارب ڈالر مارکیٹ میں پھیلانے کے باوجود روپیہ بے قدر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے روپے کی بے قدری روکنے کے لیے 3 ماہ کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں 1.2 ارب ڈالر داخل کے مگر اس کا یہ اقدام کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا اور روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی۔ روپے کی تاریخی بے قدری ظاہر […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم کا ترجمان جھوٹی خبریں پھیلانے میں ملوث نکلا

اسرائیلی وزیراعظم کا ترجمان جھوٹی خبریں پھیلانے میں ملوث نکلا

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) ہٹلر کے وزیر پروپیگنڈا گوئبیلز کا کہنا تھا کہ ’’جھوٹ کو اتنا دہراؤ کہ وہ سچ بن جائے؟‘‘، لیکن اس زمانے میں سوشل میڈیا نہیں تھا ورنہ وہ بھی آج اسرائیل کی طرح تصاویر اور ویڈیوز میں ترمیم کر کے جھوٹ کو پھیلا رہا ہوتا۔ اسکائے نیوز کے مطابق غزہ پرہونے […]

.....................................................

مصری صدر کا اخوان المسلمون پر پوری دنیا میں انتہا پسندی پھیلانے کا الزام

مصری صدر کا اخوان المسلمون پر پوری دنیا میں انتہا پسندی پھیلانے کا الزام

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پر فرانس اور دوسرے یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔ مصری صدر السیسی نے کل سوموار کے روز اپنے دورہ فرانس کے دوران پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانویل میکروں سے […]

.....................................................

فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے: صوفی مسعود احمد صدیقی

فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت پیرسید ولی محمد شاہ المعروف حضور میاں صاحب چادر والی سرکار ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]

.....................................................

ہمارے دشمن اور عالمی میڈیا ایران میں انتشار پھیلانے کے درپے ہیں، صدر روحانی

ہمارے دشمن اور عالمی میڈیا ایران میں انتشار پھیلانے کے درپے ہیں، صدر روحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے غیر ملکی پیرس اور ’دشمنوں نے‘ کورونا کے باعث ایران میں تمام تر سرگرمیوں کو روکنے اور ملک میں انتشار پیدا کرنے کا ہدف بنا رکھا ہے۔ دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کے خلاف قومی جدوجہد کمیٹی کے اجلاس کے بعد اظہارِ خیال کرنے والے جناب […]

.....................................................

جرمنی: کورونا پھیلانے والے قصائی خانے تنقید کی زد میں

جرمنی: کورونا پھیلانے والے قصائی خانے تنقید کی زد میں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر زراعت نے بھی سوال اٹھایا ہے کہ صرف ایک کاروبار میں ہی بار بار اتنے سارے لوگ کیوں کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔ ٹوئنیز گروپ کا شمار جرمنی اور یورپ میں گوشت کا کاروبار کرنے والی بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ اس ہفتے ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا […]

.....................................................

اردن میں کرونا پھیلانے میں ملوث مریضوں کو قید اور جرمانے کی سزا

اردن میں کرونا پھیلانے میں ملوث مریضوں کو قید اور جرمانے کی سزا

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے وزیر اطلاعات امجد العضائلہ نے کل منگل کے روز کہا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے کسی مریض کی طرف سے وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ طریقہ اور ہدایات کی خلاف ورزی پر اسے قید اورجرمانے کی سزا دی جائے گی۔ امجد عضایلہ نے بتایا کہ […]

.....................................................

چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پُراسرار کورونا وائرس کے وبا کی طرح پھیلنے کی وجہ ایک ممالیہ جانور ’پینگولین‘ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پُراسرار وائرس سے متعلق تحقیق میں مصروف چینی سائنس دان پُراسرار وائرس کے پھیلنے کی وجہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والے پکڑے گئے

چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والے پکڑے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کی سوشل میڈیا پر وفات کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو حراست لے لیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےآصف اقبال کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ دنوں پہلے چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی جس میں […]

.....................................................

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلیو ایریا میں 6 سال قبل خوف وہراس پھیلانے والے مجرم سکندر حیات کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ 16 اگست 2013 کو سکندر حیات نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ جدید ہتھیاروں کے ساتھ بلیو ایریا کو یرغمال بنائے رکھا اور کئی گھنٹوں […]

.....................................................

دین اسلام کے پیام امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے، صدر ترکی

دین اسلام کے پیام امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے، صدر ترکی

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اب کہیں زیادہ واضح مؤقف اپنانے کی اپیل کی۔ صدرِ ترکی نے استنبول میں عظیم چاملی جا مسجد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ جس دوران عبادت گاہوں پر دہشت گرد حملوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ”عباد ت گاہوں […]

.....................................................

نفرت پھیلانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، شیریں مزاری

نفرت پھیلانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی صوبے پنجاب کے وزیر برائے اطلاعات اور ثقافت فیاض الحسن چوہان کو ان کی جماعت اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہندو برادری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران گزشتہ ماہ 24 […]

.....................................................

سونو نگم نے بھارتی عوام میں شرانگیزی پھیلانے پر اپنے ہی میڈیا کی چھترول کر دی

سونو نگم نے بھارتی عوام میں شرانگیزی پھیلانے پر اپنے ہی میڈیا کی چھترول کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ گلوکار سونونگم پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے ہی میڈیا کے غیرمناسب اور اشتعال انگیز رویے پر بھڑک اٹھے اوران کی طبیعت صاف کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو بڑھانےمیں اہم کردار بھارتی میڈیا کے سنسنی خیز اوراشتعال انگیز رویے کا بھی ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس ساری […]

.....................................................

حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نفرت نہیں پھیلانے دیں گے، سوشل میڈیا پر فتوےاور دھمکیاں دینے پر بعض افراد […]

.....................................................

ڈنمارک: ’نفرت پھیلانے والے‘ چھ غیر ملکی مبلغین پر پابندی

ڈنمارک: ’نفرت پھیلانے والے‘ چھ غیر ملکی مبلغین پر پابندی

ڈنمارک (جیوڈیسک) ڈنمارک نے ’نفرت پھیلانے والے‘ چھ غیر ملکی مبلغین کے ملک میں داخلے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ ان مبلغین میں پانچ مسلمان مبلغین کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کے نسخے جلانے والا متنازعہ امریکی پادری ٹیری جونز بھی شامل ہے۔ ڈنمارک کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ […]

.....................................................

سلام کی فضیلت اسکو پھیلانے اور عام کرنے کا حکم

سلام کی فضیلت اسکو پھیلانے اور عام کرنے کا حکم

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی اللہ رب العزت اپنی پاک کتاب قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے ۔وِاذَاحُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّہِِ فَحّیُّوابِاَحْسَنَ مِنْھَااَوْرُدُّوْھَا۔ترجمہ اورجب تم سلام کروتوجواب میں اس سے بہتر(سلام کاجواب)دویاوہی دے دو” اسلام ایک عالمگیرمذہب ہے جس نے ہماری زندگی کے ہرشعبہ میں رہنمائی فرمائی ہے اسلام ہمیںاخوت اوربھائی چارے کا درس دیتاہے ۔حقوق اللہ اورحقوق العباداداکرنے […]

.....................................................

شیخوپورہ میں ماحولیاتی اور فضائی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں، گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون

شیخوپورہ میں ماحولیاتی اور فضائی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں، گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن اور ڈی سی او شیخوپورہ کی ہدایت کے مطابق محکمہ ماحولیات کا شیخوپورہ میں ماحولیاتی اور فضائی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں، گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ جسکے تحت تحصیل فیروز والہ میں فیٹ میلٹنگ یونٹ ،یوسف فائونڈری اور گجر فائونڈری وغیرہ کو فضا میں […]

.....................................................

پشتو فلمیں یا فحاشی پھیلانے کا ذریعہ

پشتو فلمیں یا فحاشی پھیلانے کا ذریعہ

تحریر : حامد تابانی گذشتہ دنوں ایک ویڈیو دیکھنے کا موقع ملا۔جس میں ایک گیارہ سالہ بچہ میڈیا کے سامنے پولیس کے ہمراہ بڑی بیباکی ،بے شرمی،بلا خوف اور ڈھٹائی سے اپنے جرم کا اعتراف کررہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حقیقت میں ایسا نہ ہو بلکہ ڈرامے کا ایک سین فلمایا جا رہا ہو۔ایک […]

.....................................................

پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے انتشار پھیلانے کی سازش ناکام بنا دی، رانا مبشر اقبال

پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے انتشار پھیلانے کی سازش ناکام بنا دی، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئنیٹر پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان) سجاد علی شاکر نے گذشتہ روز تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنہ سیاست ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ الزام خان مودی کے ایجنڈے […]

.....................................................

بدامنی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ مسعود احمد صدیقی

بدامنی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ مسعود احمد صدیقی

کراچی : بدامنی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ پاکستان کی بقا صرف روحانی انقلاب سے ممکن ہے ان خیالات کا اظہار، چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان و امیر مشائخ عظام پاکستان کے صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انھوں نے مزید کہا […]

.....................................................

اسپین میں شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار

اسپین میں شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار

میڈرڈ (جیوڈیسک)اسپین میں سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے سیکیورٹی اداروں نے ایک کارروائی کے دوران ملک میں سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار […]

.....................................................
Page 1 of 3123