اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن کی اتحادی جماعت گرین پارٹی نے بجٹ بل پاس نہ ہونے کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد سوئیڈش وزیراعظم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ڈرامہ آرٹسٹ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے بھی کنول نصیر کے انتقال پر دکھ کا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن کے فاتح جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا وہ امریکا کے معمر ترین صدر ہیں جب کہ امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کملا ہیرس نے بھی اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دو بار پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت بینظیر بھٹو شہادت کو 13 سال مکمل ہونے پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف […]
سلوواکیہ (جیوڈیسک) سلوواکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق سوزانہ چاپوتووا ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں جبکہ وہ یورپی یونین کے اٹھائیس رکن ممالک میں اپنے ملک کی سربراہی کرنے والی آٹھویں خاتون رہنما ہوں گی۔ یورپی یونین کے رکن ملک سلوواکیہ میں لبرل نظریات کی حامل وکیل اور […]
کوپن ہیگن (جیوڈیسک) ڈنمارک میں عوامی مقامات پر نقاب لگانے پر پابندی کے قانون کی منظوری کے بعد خلاف ورزی کرنے پر ایک خاتون پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 28 سالہ مسلمان خاتون ہرشوم ایک مارکیٹ میں نقاب پہنے موجود تھیں، جہاں ایک دوسری خاتون […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کی نئی پارلیمنٹ نے اپنے افتتاحی اجلاس میں ایک خاتون رکن کو سپیکر منتخب کر لیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق 58 سالہ ہادیہ العباس شامی صدر بشار الاسد کی سیاسی جماعت بعث پارٹی کی رکن ہیں۔ شامی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون سپیکر کو بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔ اِس اسمبلی کا […]
سرینگر (جیوڈیسک) پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ مقبوضہ وادی کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن گئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس ہونے والے نام نہاد ریاستی انتخابات میں محبوبہ مفتی کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حکومت سازی کے لئے انتظار ختم ہوگیا ،پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنماحکومت سازی کے لئے آج مقبوضہ وادی کے گورنر سے ملاقات کریں گے۔ […]
امریکا (جیوڈیسک) بریگیڈئر جنرل ڈیانا کے ملٹری اکیڈمی کی کمانڈنٹ بن جانے سے امریکا میں ایک نئی فوجی تاریخ رقم ہوئی ہے اور کسی خاتون نے ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ امریکی فوج میں چند ماہ پہلے ہی خواتین کیلئے فوج میں تمام عہدے وا کر دیئے گئے تھے اور کہا گیا […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شپ کیلئے تحریک انصاف کی مہر تاج روغانی اور مسلم لیگ ن کے ارباب اکبر حیات کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی امیدوار ستتر ووٹ لیکر کامیاب قرار پائیں۔ ان کے مخالف امیدوار کو سینتیس ووٹ ملے۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد مہر تاج روغانی […]
لندن (جیوڈیسک) آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) نے گوگل کی ایگزیکٹو مشیل گوتھری کی منیجنگ ڈائریکٹر طور پر خدمات حاصل کی ہیں۔وہ اے بی سی کے سربراہ مارک سکاٹ کی جگہ لیں گی۔یہ پہلا موقع ہے جب اس نشریاتی ادارے نے کسی خاتون کی اس عہدے کے لیے تقرری کی ہے۔ مشیل گوتھری […]
روم (جیوڈیسک) سمانتھا کرسٹو فوریٹی کو لئے ایک راکٹ گزشتہ شب عالمی وقت کے مطابق رات نو بج کر ایک منٹ پر قازقستان سے اڑا تھا۔ اس راکٹ میں کرسٹو فوریٹی کے ساتھ روسی خلانورد انٹون شکاپلیروف اور امریکی خلا نورد ٹیری ورٹس بھی ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک ٹویٹر پیغام میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کلفٹن تھانے میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون سیدہ غزالہ نے ایس ایچ او کا چارج سنبھال لیا ہے۔ سیدہ غزالہ کے چارج لیتے ہی زمزمہ میں دکان کے باہر دھماکے ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے کلفٹن تھانے میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون پولیس افسر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن (اے پی) وائٹ ہاس نے ایورل ہائنز کو امریکی خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی نئی ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ وہ مستعفی ہونے والے مائیکل مورل کی جگہ لیں گی۔ 43 سالہ ایورل سی آئی اے میں کسی اعلی عہدے پر تعینات کی جانے والی پہلی خاتون […]
جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کی پہلی خاتون صدر نے عہدہ سنبھال لیا،ان کے اعزاز میں دی جانے والی تقریب میں گینگ نم سٹائل ڈانس نے دھوم مچا دی۔جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات کے نتیجے میں برسرِ اقتدار پارٹی کی امیدوار پارک جیون ملکی تاریخ کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئی ہیں۔ ان کے اعزاز میں دی […]