پہلی مرتبہ کورونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

پہلی مرتبہ کورونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پہلی مرتبہ کورونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ ‏کل پہلی بار ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر […]

.....................................................

بھارت: پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز

بھارت: پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز

مہاراشٹر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ کئی ریاستوں میں حالات انتہائی سنگین ہیں۔ مہاراشٹر میں ویک اینڈ پر لاک ڈاؤن رہے گا۔ بھارت میں کورونا کی صورتحال سن 2020 سے بھی زیادہ خراب ہوتی جارہی ہے۔ اتوار کے روز پہلی […]

.....................................................

تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمین پر

تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمین پر

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ اتوار کو سعودی عرب میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایک خفیہ ملاقات ہوئی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے سعودی ولی عہد محمد بن […]

.....................................................

کیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ‘شوگر مافیا‘ کو سزا ملنے والی ہے؟

کیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ‘شوگر مافیا‘ کو سزا ملنے والی ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ جن لوگوں کے دباؤ کی وجہ سے چینی کے بحران کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے وہی لوگ اس پر عمل درآمد کرائیں گے۔ کیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ‘شوگر مافیا‘ کو سزا ملنے والی ہے؟ ایک ایسے وقت […]

.....................................................

نیب ترمیمی آرڈیننس، حکومت نے پہلی مرتبہ قوانین کا عام آدمی پر اطلاق ختم کر دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس، حکومت نے پہلی مرتبہ قوانین کا عام آدمی پر اطلاق ختم کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے پہلی مرتبہ نیب قوانین کا عام آدمی پر براہ راست اطلاق ختم کر دیا۔ ٹیکس کیسز پر نیب کاروائی نہیں کر سکے گا۔ عوامی عہدہ رکھنے والوں پر محض محکمانہ نقص اور اختیارات کے غلط استعمال پر بھی کیس نہیں بن سکے گا۔ […]

.....................................................

عمران خان وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

عمران خان وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آج پہلی مرتبہ شہر قائد کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ کر سب سے پہلے مزار قائد پر حاضری دیں گے جس کے بعد محترمہ فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی قبروں پر بھی فاتحہ […]

.....................................................

کراچی کے افق پر پہلی مرتبہ جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ

کراچی کے افق پر پہلی مرتبہ جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ

کراچی (جیوڈیسک) جمعرات کو پاکستان بھر میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ ’یوم پاکستان‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے کم و بیش ہر چھوٹے بڑے شہر میں مختلف انداز کی مختلف عوامی اور سرکاری سرگرمیاں اور پروگرام ترتیب دیئے گئے۔ کراچی والوں کے لئے اس بار سب سے بڑی خوشخبری یہ تھی کہ شہر […]

.....................................................

سائنسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈائنوسار کا فاسل دماغ دریافت

سائنسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈائنوسار کا فاسل دماغ دریافت

برطانیہ میں ڈائنوسار کا رکازی (فاسلزائزڈ) بھیجہ دریافت ہوا ہے جو سائنسی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی اور غیرمعمولی کھوج ہے۔ ڈائنوسار زمین پر عظیم الجثہ جاندار گزرے ہیں لیکن ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا دماغ جسمانی لحاظ سے بہت چھوٹا ہوتا تھا۔ لیکن اس دریافت نے ڈائنوسار […]

.....................................................

مہمندایجنسی : تاریخ میں پہلی مرتبہ سرحدی دیہات میں جشن آزادی نشانہ بازی کا مقابلہ

مہمندایجنسی : تاریخ میں پہلی مرتبہ سرحدی دیہات میں جشن آزادی نشانہ بازی کا مقابلہ

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے ) مہمندایجنسی، تاریخ میں پہلی مرتبہ سرحدی دیہات میں جشن آزادی نشانہ بازی کا مقابلہ خاصہ دار فورس اور حلیمزئی اپر مہمند نے سبقت حاصل کر لی۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹس اور ونگ کمانڈر نے انعامات تقسیم کئے۔ کرکٹ ،والی بال ، فٹ بال اور دیگر مقابلے آخری مراحل میں داخل، […]

.....................................................

ایران کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ 17 خواتین منتخب ہوئی ہیں

ایران کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ 17 خواتین منتخب ہوئی ہیں

ایران (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے پارلیمانی انتخابات میں ریکارڈ تعداد خواتین کو منتخب کرنے پر ووٹرز کو مبارک باد دی ہے۔ 1979 کے اسلامی انقلاب کے پہلی بار ملک میں اتنی تعداد میں خواتین رکن پارلیمان منتخب ہوئی ہیں۔دوسرے انتخابی مرحلے میں چار مزید خواتین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے. جمعے […]

.....................................................

صدر اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

صدر اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز اسلامک سوسائٹی آف بالٹی مور میں مسلم رہنماؤں سے ملاقات کے سلسلے میں امریکی صدربارک اوباما مسجد کا دورہ کریں گے۔ امریکی صدر کے اس دورے کا مقصد مذہبی آزادی کا […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پینتیس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے اوپر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پینتیس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے اوپر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے آنے والی خریداری کے سبب مارکیٹ معمولی تیزی پر بند ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پینتالیس پوائنٹس اضافے سے پینتیس ہزار پانچ سو دو پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند […]

.....................................................

ماریشس میں پہلی مرتبہ خاتون صدر نامزد

ماریشس میں پہلی مرتبہ خاتون صدر نامزد

پورٹ لوئس (جیوڈیسک) ماریشس کی حکومت نے امینہ جریب فاکم کو نئے صدر کے طور پر نامزد کر دیا ہے جس کے بعد وہ ملک کی پہلی خاتون صدر بن جائیں گی۔ عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اور بائیولوجسٹ فاکم کی صدر کے طور پر تقرری کی منظوری پارلیمنٹ جمعہ کو دے گی۔ اپوزیشن کی جانب […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ساڑھے 32 ہزار پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ساڑھے 32 ہزار پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تین سو بہتر پوائنٹس اضافے سے بتیس ہزار پانچ سو تین پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پچیس کروڑ بہتر لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

.....................................................

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے، محکمہ دفاع کی سابق انڈر سیکریٹری مشعل فلورنی نئی وزیر دفاع ہو سکتی ہیں۔ وائٹ ہائوس نے فیصلہ کیا ہے کہ مشعل فلورنورنی کو اگلا وزیر دفاع مقرر کیا جائے تاہم اسکا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بلند سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیس ہزار ایک سو پوائنٹس سے بلند سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی۔ موڈیز کی ریٹنگ بڑھانے کے بعد بنکنگ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ سیمنٹ سیکٹر میں بھی […]

.....................................................

فلسطین میں خصوصی صدارتی گارڈز میں پہلی مرتبہ 22 خواتین کمانڈوز کی شمولیت

فلسطین میں خصوصی صدارتی گارڈز میں پہلی مرتبہ 22 خواتین کمانڈوز کی شمولیت

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطین کے صدارتی گارڈز میں پہلی مرتبہ مردوں کے ساتھ خواتین کمانڈوز کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ فلسطین کے مردوں کے غلبے والے روایتی معاشرے میں اب جنسی امتیاز کے حصار ٹوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے عدلیہ، سرکاری اشرافیہ اور تجارت جیسے شعبوں میں خواتین کئی برسوں سے اپنی […]

.....................................................

تیونس میں نیا دستور منظور، پہلی مرتبہ جمہوری عمل کی راہ ہموار

تیونس میں نیا دستور منظور، پہلی مرتبہ جمہوری عمل کی راہ ہموار

تیونس (جیوڈیسک) تیونس کی قومی اسمبلی نے نئے دستور کی تمام شقوں پر بحث کے بعد نئے دستور کی منظوری دیدی۔ قومی اسمبلی کے منتخب ارکان نے نئے دستور کی منظوری سابق آمر زین العابدین بن علی کی حکومت کے خاتمے کے 3سال بعد دی ہے تاکہ ملک کو ٹھیک جمہوری سمت دی جا سکے۔ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 27 ہزار 104 پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 27 ہزار 104 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ستائیس ہزار ایک سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ بنکنگ اور پاور سیکٹر کی کمپنیوں کے شیئرز میں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 24300 پوائنٹس پر بند

کراچی سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 24300 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری ہفتے میں تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چون پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ شرح سود میں اضافے اور یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پر پیش رفت مارکیٹ میں […]

.....................................................

کیلیفورنیا یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون گورننگ باڈی کی رکن منتخب

کیلیفورنیا یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون گورننگ باڈی کی رکن منتخب

معروف امریکی درس گاہ کیلیفورنیا یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون گورننگ باڈی کی رکن منتخب ہو گئیں۔ مذہبی تعصب اور مخالفت کے باوجود سعدیہ نے چھبیس میں سے پچیس ووٹ لئے۔ مسلم خاتون دنیا بھر میں اپنا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخ بھی رقم کر رہی ہیں۔ حال ہی میں امریکہ کی […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام تیئس ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ اختتام پر کے […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا۔ تاہم اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو […]

.....................................................