سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے، چین کی تنبیہ

سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے، چین کی تنبیہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے وقت میں جب کہ تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چینی صدر شی جن پنگ نے ایشیا بحرالکاہل کے تمام ملکوں سے مشترکہ چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے ایشیا […]

.....................................................

امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں پر تعاون کو فروغ دینے پر متفق

امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں پر تعاون کو فروغ دینے پر متفق

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) ضرر رساں گیسوں سے آلودگی پھیلانے والے دنیا کے دو سب سے بڑے ملکوں نے ”ٹھوس اقدامات” کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بہتر کوششوں کا اعلان کیا ہے۔ دونوں نے اس مسئلے پر مشترکہ کارروائی کرنے کا بھی عہد کیا ہے۔ گلاسگو میں اقوام متحدہ کے سی پی […]

.....................................................

چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا، امریکا کا اعتراف

چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا، امریکا کا اعتراف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ برسلز کےدورے پرہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سےگفتگو کی۔ گفتگو میں تھامس ویسٹ کا کہنا تھاکہ طالبان نے واضح طور پر امداد […]

.....................................................

امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی اجازت کی ضرورت نہیں: فلسطین

امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی اجازت کی ضرورت نہیں: فلسطین

رام اللہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی’’اجازت‘‘ کی ضرورت نہیں۔انھوں نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ اپنے سفارتی وعدوں کا احترام کرے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں غیرملکی صحافیوں کو بریفنگ […]

.....................................................

عراقی وزیراعظم پر حملے کے پیچھے ایران نواز گروپوں کا ہاتھ ہے: امریکا

عراقی وزیراعظم پر حملے کے پیچھے ایران نواز گروپوں کا ہاتھ ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹگان نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قتل کی کوشش میں ایران نواز گروپ ملوث تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے عراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے والے “دہشت گردانہ […]

.....................................................

کیا امریکا مشرقی یروشلم میں فلسطین کے لیے اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول سکے گا؟

کیا امریکا مشرقی یروشلم میں فلسطین کے لیے اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول سکے گا؟

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کا کہنا ہے کہ مشرقی یروشلم میں امریکا کے دوبارہ قونصل خانہ کھولنے کے فیصلے پر اسرائیل کو ویٹو کرنے کا حق نہیں ہے۔ تاہم اسرائیل نے امریکی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کے عمل کو مسترد کر دیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے سات نومبر اتوار کے روز وعدے کے […]

.....................................................

امریکا: سعودی عرب کو کروڑوں ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکا: سعودی عرب کو کروڑوں ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل دینے سے ”دوست ملک کی سلامتی میں بہتری آئے گی۔” صدر بائیڈن کی انتظامیہ میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے چار نومبر جمعرات کے […]

.....................................................

ایران ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہے اور ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں: امریکا

ایران ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہے اور ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کل بُدھ کے روز اس بات پر زور دیا کہ ایران اپنے ملک کے ساتھ تصادم میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن وہ بہت سی بری سرگرمیاں انجام دے رہا ہے جس سے امریکی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی: ایران کا دعویٰ

امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی: ایران کا دعویٰ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کل بدھ کو امریکی محکمہ دفاع کے ایک اہلکار نے بحیرہ عمان میں آئل ٹینکر کے حوالے سے ایرانی دعوے کے حقائق کی تردید کی ہے۔ ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران کے ہمارے ساتھ بحری تصادم کے الزامات گمراہ کن اور جھوٹے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

.....................................................

امریکا، برطانیہ، سعودی عرب اور یو اے ای کا سوڈان کی سول حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ

امریکا، برطانیہ، سعودی عرب اور یو اے ای کا سوڈان کی سول حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، سعودی عرب، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات نے ایک مشترکہ بیان میں سوڈان کی سویلین قیادت والی حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب، یواے ای، امریکا اور برطانیہ سوڈان کے عوام کے ساتھ اپنے ممالک […]

.....................................................

امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے بین الاقوامی سطح پر جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر پیگاسس تیار کرنے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی ہے۔ ایسا شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے کہ امریکا نے کسی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کیا ہو۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے ملنے والی […]

.....................................................

امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے دینے کا کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے دینے کا کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے پینٹاگون کو دینے کا کہا ہے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو میں وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ وسطی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کے مخالف ہیں اور افغانستان کے پڑوسی ممالک اپنے علاقوں میں […]

.....................................................

بات جوہری تنازعے کی ہو تو امریکا کو الزائمر ہو جاتا ہے، ایران

بات جوہری تنازعے کی ہو تو امریکا کو الزائمر ہو جاتا ہے، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔ تہران حکومت کے مطابق امریکا بھول جاتا ہے کہ اس جوہری پروگرام سے متعلق بات چیت میں جمود کا ذمے دار کون ہے۔ تہران سے پیر یکم […]

.....................................................

امریکا اپنے موسمیاتی اہداف کو پورا کرے گا، ترقی پذیر ممالک کو مدد دی جائے: جوبائیڈن

امریکا اپنے موسمیاتی اہداف کو پورا کرے گا، ترقی پذیر ممالک کو مدد دی جائے: جوبائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے پیر کے روز عالمی رہنماؤں کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی ہے کہ امریکا اس عشرے کے آخر تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نصف سے زیادہ کمی لانے کا وعدہ پورا کرے گا،اس کے باوجود کہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کو یقینی […]

.....................................................

چین تائیوان کے خلاف یکطرفہ کارروائی سے باز رہے، امریکا

چین تائیوان کے خلاف یکطرفہ کارروائی سے باز رہے، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بیجنگ سے خطہ بحر الکاہل میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تائیوان کے تعلق سے حالیہ امریکی بیانات پر چین شدید نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر […]

.....................................................

امریکا سے فائزر ویکسین کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

امریکا سے فائزر ویکسین کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سے انسداد کورونا ویکسین، فائزر کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستان کو 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں فراہم کی جا چکی ہیں۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا […]

.....................................................

امریکا کیساتھ مثبت بات چیت میں مصروف ہیں، معید یوسف

امریکا کیساتھ مثبت بات چیت میں مصروف ہیں، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان باہمی تعلقات پر چھائی ہوئی بداعتمادی کو دور کرنے کے لیے مثبت بات چیت میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل امریکی انڈر سیکریٹری دفاع برائے پالیسی کولِن کاہل نے سینیٹ پینل کو بتایا تھا کہ […]

.....................................................

امریکا جوہری پالیسی تبدیل نہ کرے، برطانیہ، فرانس اور جرمنی

امریکا جوہری پالیسی تبدیل نہ کرے، برطانیہ، فرانس اور جرمنی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اتحادیوں کو یقین ہے کہ امریکی صدر جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران اپنی جوہری پالیسی کی وضاحت کریں گے۔ اندازے لگائے گئے ہیں کہ جو بائیڈن ’پہل نہ کرنے‘ کی پالیسی اپنانے کا اصولی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ امریکا کے یورپی اتحادی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے علاوہ ایشیا […]

.....................................................

امریکا کا افغان عوام کیلیے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

امریکا کا افغان عوام کیلیے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم […]

.....................................................

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے افغانستان میں تمام قومیتوں اور طبقات کی نمائندوں […]

.....................................................

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع امن کیلیے خطرہ ہے، امریکا

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع امن کیلیے خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے متنازع علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کے منصوبے […]

.....................................................

امریکا مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف

امریکا مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ اقدام ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے۔ مشرق وسطی سے متعلق امریکا کی سابقہ […]

.....................................................

باس کے سست اور کاہل کہنے پر ملازم نے نوکری کو لات مار دی

باس کے سست اور کاہل کہنے پر ملازم نے نوکری کو لات مار دی

کیلیفورنیا: زندگی کے دیگر فیصلوں کی طرح لگی بندھی نوکری چھوڑنا ایک مشکل ترین فیصلہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ نوکری کو لات مارنے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کی بالکل بھی پروا نہیں کرتے۔ امریکا میں ایک ملازم نے صرف اس لیے نوکری کو لات مار دی کیونکہ باس نے […]

.....................................................

ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف غیر سفارتی ذرائع استعمال کریں گے: واشنگٹن

ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف غیر سفارتی ذرائع استعمال کریں گے: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے کہا ہے واشنگٹن ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے دیگر غیر سفارتی ہتھیار استعمال کرے گا۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا ملک سفارتی آپشن پر قائم ہے، لیکن اگر ایران جوہری ہتھیاروں کی […]

.....................................................