امریکا کی شمالی کوریا سے جوہری تجربات بند اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

امریکا کی شمالی کوریا سے جوہری تجربات بند اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی سفیر نے شمالی کوریا کے حالیہ تجربات کو تشویش کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے الٹے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے آبدوزوں سے داغے جانے والے نئے قسم کے بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ شمالی کوریا کے لیے امریکا کے خصوصی […]

.....................................................

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قانون سازوں کو بتایا کہ واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کی فضائی حدود کو افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشنز کے لیے استعمال میں لانے کی خاطر باضابطہ معاہدہ کرنے کے قریب ہے۔ ذرائع میں سے ایک نے بتایا کہ پاکستان نے […]

.....................................................

امریکا: ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

امریکا: ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہتھیاروں کا یہ نیا سسٹم چین اور روس پہلے ہی تیار کر چکے ہیں۔ امریکی بحریہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا تجربہ بدھ کے روز ورجینیا کے ویلوپس […]

.....................................................

امریکا میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر نے حلف اٹھا لیا

امریکا میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر نے حلف اٹھا لیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ریچل لیون نے ملکی تاریخ میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کے مطابق امریکا کے63 سالہ ڈاکٹر ریچل لیون نے ملکی تاریخ میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر کی حیثیت سے […]

.....................................................

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس میں امریکا کے سفیر رہے۔ وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ ڈونلڈ بلوم […]

.....................................................

آبنائے تائیوان میں جنگی جہاز بھیجنے پر چین کی امریکا اور کینیڈا پر سخت تنقید

آبنائے تائیوان میں جنگی جہاز بھیجنے پر چین کی امریکا اور کینیڈا پر سخت تنقید

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ امریکا اور کینیڈا کے اس اقدام نے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ تاہم امریکا کے مطابق یہ کارروائی اس کی اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے آزاد اور کھلے ہند بحرالکاہل کے عزم کا مظہر ہے۔ چین کی […]

.....................................................

امریکا، روس اور اسرائیل کی شام اور ایران کے معاملے پر بات چیت کی تیاری

امریکا، روس اور اسرائیل کی شام اور ایران کے معاملے پر بات چیت کی تیاری

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں اسرائیلی سفیرالیگزینڈر بین زوی نے اعلان کیا کہ تل ابیب نے ماسکو اور واشنگٹن کے ساتھ شام اور ایران کی صورت حال پر بات چیت کے لیے سلامتی کونسل کے سربراہوں کے درمیان ایک اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بین زوی نے ہفتہ کو “سپوتنک” ایجنسی کو […]

.....................................................

امریکا کا ایران کے جوہری پروگرام پر سفارت کاری میں ناکامی پر’دیگر اختیارات‘ کا انتباہ

امریکا کا ایران کے جوہری پروگرام پر سفارت کاری میں ناکامی پر’دیگر اختیارات‘ کا انتباہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے جوہری پروگرام پر سفارت کاری ناکام رہتی ہے تو واشنگٹن کے پاس ’’دیگر اختیارات‘‘ (آپشنز) موجود ہیں جبکہ امریکا کے دورے پر آئے ہوئے ان کے اسرائیلی ہم منصب کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے خلاف طاقت […]

.....................................................

’شاید امریکا سے اب ماضی کی طرح تعلقات نہ ہوں‘

’شاید امریکا سے اب ماضی کی طرح تعلقات نہ ہوں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ شاید امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔ عظیم ایم میاں کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]

.....................................................

امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار کے سپرد کردی

امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار کے سپرد کردی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور بیرون ملک منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار اے الزبتھ جونس کے سپر کردی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز سابق خاتون سفارتکار اے الزبتھ جونس کو افغان شہریوں کے انخلا اور بیرون ملک منتقلی […]

.....................................................

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ رپورٹس کے مطابق […]

.....................................................

امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن اس نے واضح کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو با ضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ ان کی بات چیت اچھی رہی ہے۔ امریکا نے کہا کہ […]

.....................................................

کتاب: طالبان کا افغانستان از کرسٹینا لیمپ

کتاب: طالبان کا افغانستان از کرسٹینا لیمپ

تحریر : میر افسر امان کرسٹینا لیمپ لندن کے اخبار سنڈے ٹیلی گراف میں ملازم تھی۔ وہ دو دفعہ افغانستان میں داخل ہوئیں۔ پہلی بار جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا اور دوسری بار جب امریکی نے اپنی 48 نیٹو اتحادی صلیبی فوجوں کے ساتھ افغانستان پر حملہ کیا۔ دونوں دوروں کے مقاصد علیحدہ […]

.....................................................

کیا یورپ اور امریکا کے ’دفاعی راستے‘ جدا ہونے کو ہیں؟

کیا یورپ اور امریکا کے ’دفاعی راستے‘ جدا ہونے کو ہیں؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے بے ہنگم انخلا کے بعد پہلی مرتبہ یورپی لیڈران ایک اجلاس میں جمع ہوئے ہیں۔ یورپی یونین کو نظرانداز کرتے ہوئے نئے انڈوپیسفک سکیورٹی معاہدے اور امریکا کے یکطرفہ فیصلوں سے بہت کچھ داؤ پر لگ چکا ہے۔ | یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس گزشتہ روز سے […]

.....................................................

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ […]

.....................................................

روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں، امریکا کی ترکی کو تنبیہ

روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں، امریکا کی ترکی کو تنبیہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ترکی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید ہتھیار نہ خریدے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکا نے ترکی کو خبردار کیا کہ اگر وہ روس سے مزید ہتھیار خریدتا ہے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید خطرات […]

.....................................................

افغانستان میں جنگی جرائم: آئی سی سی نے امریکا کو تفتیشی عمل سے کیوں علیحدہ کر دیا؟

افغانستان میں جنگی جرائم: آئی سی سی نے امریکا کو تفتیشی عمل سے کیوں علیحدہ کر دیا؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش طالبان اور داعش تک محدود رکھنے کے اقدام کا خیر مقدم تو کیا جارہا ہے لیکن دوسری طرف امریکا کو تحقیقات سے الگ رکھنے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور کارکنان بین […]

.....................................................

امریکا۔ سعودی عرب تعلقات خطے کی سلامتی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں: جوبائیڈن

امریکا۔ سعودی عرب تعلقات خطے کی سلامتی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں: جوبائیڈن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھیجے گئے ایک مکتوب میں اُنہیں اور پوری سعودی قوم کو قومی دن کے موقعے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات خطے کی […]

.....................................................

کابل سے آنے والی پرواز کے مسافروں کی امریکا میں لینڈنگ سے قبل جانچ پڑتال

کابل سے آنے والی پرواز کے مسافروں کی امریکا میں لینڈنگ سے قبل جانچ پڑتال

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکا نے ایک چارٹر فلائٹ میں 100 سے زائد امریکی شہریوں اور امریکا کا مستقل اقامہ رکھنے والے مسافروں کی فہرست چیک کر رہا ہے۔ چیکنگ کا یہ عمل افغانستان سے آنے والی پرواز کی امریکا میں لینڈنگ سے قبل مکمل کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کا امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی سے یمن جنگ پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد کا امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی سے یمن جنگ پر تبادلہ خیال

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ یمن میں جاری تنازع کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے اور اس کے خاتمے کے لیے مملکت کے پیش کردہ امن اقدام کا اعادہ کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی […]

.....................................................

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا افغان جنگ میں شکست کا اعتراف

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا افغان جنگ میں شکست کا اعتراف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی نے افغانستان میں لڑی جانے والی 20 سالہ جنگ میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ ان شرائط پر ختم نہیں ہوئی جو […]

.....................................................

چین سے پریشان یورپی یونین اور امریکا کا نیا ٹیکنالوجیکل اتحاد

چین سے پریشان یورپی یونین اور امریکا کا نیا ٹیکنالوجیکل اتحاد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکنالوجی کے افق پر چین کی قوت بظاہر بڑھتی جا رہی ہے۔ یورپی یونین اور امریکا اس پیش رفت سے پریشان ہیں اور یہ ٹیکنالوجی کے میدان میں متحد ہو کر چین کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔ سن 2020 میں مختلف اشیاء میں استعمال ہونے والی الیکٹرانک چِپس (سیمی کنڈکٹرز) کی […]

.....................................................

امریکا کے اعلیٰ فوجی اہلکاروں کا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف

امریکا کے اعلیٰ فوجی اہلکاروں کا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے چوٹی کے فوجی اہلکاروں نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے افغانستان میں جنگ ختم کرنے اور فوج کے مکمل انخلا کا تاہم دفاع بھی کیا۔ جنرل مارک ملی نے متنبہ کیا کہ دہشت گرد گروپ منظم ہوکرامریکا پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کے […]

.....................................................

امریکا میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

امریکا میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020 میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آئی کے مطابق […]

.....................................................