اسرائیل نے امریکا کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی: سفارتی ذرائع

اسرائیل نے امریکا کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی: سفارتی ذرائع

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے امریکیوں کو بتایا کہ انہوں نے ایک آخری تاریخ مقرر کر دی ہے جس میں اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری مکمل کرنے کی ضرورت پوری کرنے کو کہا گیا ہے۔ ایک سینیر سفارتی ذریعے نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ایران پرحملے […]

.....................................................

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک)امریکا کی 6 ریاستوں میں آنے والے 30 سے زائد طوفانی بگولوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث بسے بسائے شہر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ رپورٹس کے مطابق بگولے اتنے […]

.....................................................

امریکا جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چین

امریکا جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریت کے حوالے سے امریکا کی سرکردگی میں منعقد ہونے جارہے ورچوئل سمٹ میں روس، چین اور ہنگیری کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی ایس بی ایس کے مطابق امریکا کے اس فیصلے پر چین نے امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چینی وزارت خارجہ […]

.....................................................

امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج کو برطانیہ سے امریکا کے حوالے کرنے کا مقدمہ جیت لیا ہے اور اب جولیئن امریکی قید میں رہ سکتے ہیں کیونکہ اس سے ان کی امریکی حوالگی کی راہ بظاہر ہموار ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز برطانوی ہائی کورٹ نے امریکی […]

.....................................................

امریکا کی جمہوریت کانفرنس میں پاکستان کی عدم موجودگی

امریکا کی جمہوریت کانفرنس میں پاکستان کی عدم موجودگی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی طرف سے امریکی صدر جو بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس میں عدم شرکت کے فیصلے کو پاکستان میں کئی حلقوں نے سراہا ہے تاہم کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ یہ فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہے اور اس کے منفی نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو […]

.....................................................

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا چاہتے ہیں چین اور امریکا میں سرد مہری ختم اور فاصلے دور کر سکیں۔ عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

اومیکرون وائرس سے دنیا میں دہشت

اومیکرون وائرس سے دنیا میں دہشت

تحریر : نسیم الحق زاہدی کرسمس کے تہوار سے قبل مغربی یورپی ممالک میں کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کرونا وائرس کی اس تازہ ترین لہر سے یورپ میں خوف کی نئی لہر کی زد میں ہے ۔ وائرس کے نئے ویرینٹ سے زیا خطرناک ہے جس نے تقریباً […]

.....................................................

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت اور گمشدگی پر امریکا اور یورپ کی طالبان پر تنقید

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت اور گمشدگی پر امریکا اور یورپ کی طالبان پر تنقید

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں سابق سکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ ہلاکتوں کی اطلاعات پر امریکا اور مغربی ممالک نے طالبان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا سمیت یورپ نے بھی سابق اہلکاروں کی گمشدگی اور ہلاکتوں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

.....................................................

امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں: منیر اکرم

امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں: منیر اکرم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ماضی میں امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں ہے مگر امریکا سے تعلقات اچھے رکھنے ہیں جب کہ چین نے ہمیں امریکا سے برے تعلقات رکھنے کے لیے نہیں کہا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے […]

.....................................................

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22 نومبر کو واپس آیا تھا اور متاثرہ شخص ویکسین کا کورس […]

.....................................................

امریکا: اومی کرون سے نمٹنے کیلئے ائیرپورٹس پر سخت اقدامات کا فیصلہ

امریکا: اومی کرون سے نمٹنے کیلئے ائیرپورٹس پر سخت اقدامات کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں اومی کرون سے نمٹنے کے لیے ائیرپورٹس پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت تمام ممالک سے امریکا جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روز پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا۔ دوسری جانب کینیڈا نے مصر، ملاوی اور […]

.....................................................

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 3 طلبا ہلاک

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 3 طلبا ہلاک

مشی گن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

.....................................................

’پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق امریکا اور یورپ کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں‘

’پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق امریکا اور یورپ کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے امریکا اور یورپ کی پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ قرآن اکیڈمی میں علما بورڈ کے اجلاس کے بعد علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ انٹرفیتھ ہارمنی کا وفد ملک میں اقلیتی رہنماؤں سے […]

.....................................................

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ […]

.....................................................

امریکا طالبان سے اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا

امریکا طالبان سے اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔ اس بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ قطر میں اگلے ہفتے […]

.....................................................

امریکا بھی ‘جمہوری انحطاط’ والے ملکوں میں شامل

امریکا بھی ‘جمہوری انحطاط’ والے ملکوں میں شامل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا جیسی مستحکم جمہوریت اور بعض یورپی ممالک میں شہری آزادیوں میں انحطاط آرہا ہے۔ چین میں مطلق العنانی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ جمہوریت کو سب سے زیادہ نقصان بھارت اور برازیل میں پہنچا ہے۔ سویڈن کے تھنک ٹینک ‘انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار […]

.....................................................

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

وسکانسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کو گاڑی سے کچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کر کے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان سے پہلے دائیں بازو کے انتہاپسندوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وسکانسن میں […]

.....................................................

دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن

دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں تاہم اپنے عوام کی […]

.....................................................

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام پونے 5 کے قریب مل واؤکی شہر کے قریب […]

.....................................................

امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع

امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام لڑاکا فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا اور اس ضمن میں امریکا اپنے وعدے پرعمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔ لائیڈ آسٹن نے بحرین میں سالانہ منامہ سکیورٹی ڈائیلاگ کے موقع پرعراقی وزیردفاع […]

.....................................................

کمالا ہیرس پچاسی منٹ کے لیے امریکا کی پہلی قائم مقام خاتون صدر بنیں

کمالا ہیرس پچاسی منٹ کے لیے امریکا کی پہلی قائم مقام خاتون صدر بنیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کمالا ہیرس تھوڑی دیر کے لیے ہی صحیح امریکی تاریخ میں صدارتی اختیارات حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ جب جوبائیڈن کو معمول کے میڈیکل چیک اپ کے لیے بیہوش کیا گیا تو صدارتی اختیارات کچھ دیر کے لیے ہیرس کو سونپ دیے گئے۔ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد جو […]

.....................................................

امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین کی دولت 120 کھرب ڈالرز اور امریکا کی دولت 90 کھرب […]

.....................................................

امریکا اور چین کے مابین بڑھتے اختلافات کے درمیان بائیڈن اور شی جن پنگ ملاقات

امریکا اور چین کے مابین بڑھتے اختلافات کے درمیان بائیڈن اور شی جن پنگ ملاقات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی صدر بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی کے ساتھ پیر کے روز ورچوئل بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں نے تجارت، ٹیکنالوجی، تائیوان اور انسانی حقوق سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وائٹ ہاوس سے ایک ٹیلی ویژن اسکرین پر شی […]

.....................................................

حوثی ملیشیا صنعاء میں ہمارا سفارت خانہ فوری طور پر خالی کر دے: امریکا

حوثی ملیشیا صنعاء میں ہمارا سفارت خانہ فوری طور پر خالی کر دے: امریکا

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء میں امریکی سفارت خانے کی عمارت کو فوری طور پر خالی کر کے سفارت خانے کے یمنی ملازمین کو رہا کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ “یمنی دارالحکومت میں مقامی ملازمین کی اکثریت […]

.....................................................