ممبئی:(جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ میل ملن کی خبروں سے کنگ خان پریشان ہو گئے۔ ممبئی شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار تھے یکن زرائع میں پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان کے حوالے سے گرما گرم خبروں نے اس جوڑی کو […]
ایک ماہ گزرنے کے باوجود قتل کے نامزد ملزم آزاد گوجرانوالہ (جی پی آئی)ایک ماہ گزرنے کے باوجود قتل کے نامزد ملزم آزاد’جبکہ پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر بااثر ملزمان کو بیگناہ قرار دیدیا’تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ بوریانوالی میں عرصہ تقریبا ایک ماہ قبل محنت کش یاسر محمود کو نہایت بے […]
بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے:حافظ عبدالرئوف بھمبر(جی پی آئی)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ بابری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر میں ظلم وستم اور کشمیریوں کی نسل کشی ،سمجھوتہ ایکسپریس […]
تلہ گنگ تحر یک انصا ف کے حلقہ این اے اکسٹھ کے ٹکٹ امید وار ملک یا سراعوان دند ہ شاہ بلا ول نے روزنا مہ نئی بات سے ٹیلی فون پر خصو صی بات چیت تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ)تلہ گنگ تحر یک انصا ف کے حلقہ این اے اکسٹھ کے ٹکٹ امید […]
ٹیچرزآرگنائزیشن کے الیکشن میں بھمبر کے اساتذہ نے محمد اشرف کیانی پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹیچرزآرگنائزیشن کے الیکشن میں بھمبر کے اساتذہ نے محمد اشرف کیانی پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا نذیر شاہ اساتذہ کے مسائل حل کروانے میں ناکام ہو چکے ہیں ان خیالات کااظہار بھمبرمیں تحصیل […]
لالہ موسی ٰ: سانحہ بادامی باغ لاہور اور ملک بھر میںدہشت گردی کی حالیہ کارروائیاں پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں،حضرت علامہ مولانا غلام ربانی چشتی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) سانحہ بادامی باغ لاہور اور ملک بھر میںدہشت گردی کی حالیہ کارروائیاں پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، ان خیالات کا اظہار […]
ڈنگہ : حلقہ کے عوام کے سکھ اور چین کے لئے ہر قربانی دیں گے،چوہدری نصر اقبال ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کے عوام کے سکھ اور چین کے لئے ہر قربانی دیں گے،ان خیالات کا اظہار امیدوار این اے106چوہدری نصر اقبال نے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ تمام حکمرانوں نے عوام کو مایوس کر […]
بھمبر کے نواحی گاؤں بڑھنگ میں خانگی معاملے میں تلخ کلامی پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کر دیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر کے نواحی گاؤں بڑھنگ میں خانگی معاملے میں تلخ کلامی پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے […]
ناموس رسالت و ناموس صحابہ و اہلبیت کے تحفظ اوردین اسلام کی سربلندی کیلئے ہر میدان میں پورے اتریں گے تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ناموس رسالت و ناموس صحابہ و اہلبیت کے تحفظ اوردین اسلام کی سربلندی کیلئے ہر میدان میں پورے اتریں گے۔مفتی امان پر جھوٹا مقدمہ خارج کرکے انھیں جلد رہا کیا […]
بھمبرمیں واٹر سپلائی لائن بچھانے کاکام شروع بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرمیں واٹر سپلائی لائن بچھانے کاکام شروع ٹھیکیدار متعدد جگہوں سے کام مکمل ہوجانے کے باوجود اکھیڑی سڑکیں اور گلیاں مرمت کرنے میں ناکام سڑکوں گلیوں میں جابجا ریت اوربجری کے ڈھیر شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر اصلاح واحوال کا مطالبہ […]
سیاسی جماعت ملک کو بحرانواں سے نکالنے کیلئے جدوجہد اورعوام کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے:شعیب جیلانی بوبی گوجرانوالہ (جی پی آئی)جب تک پاکستان کا ہرمحب نوجوان ملک بچانے کیلئے میدان عمل میں نہیں آئیگا ملک سے دہشت گردی بدامنی کرپشن لوٹ کھوٹ لوڈشیڈنگ مہنگائی اوربے روزگاری کا خاتمہ ممکن نہیں آج کا نوجوان باشعور […]
فاران سپورٹس میلہ کی پروقار تقریبات کا اختتام گجرات (جی پی آئی)فاران سپورٹس میلے کا آخری دن نہایت شاندار مقابلوں اور پر وقار تقریب تقسیم پر اختتام پذیر ہوا ، کبڈی کے فائنل میں گجرات ایگلز نے ، گجرات ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی ، رسہ کشی کا فائنل جہلم ریمز […]
مسلم لیگ ن والے حا فظ عما ر یا سر اور چو ہد ری پر ویز الہی کے ترقیاتی کا م دیکھ کر گھبراہٹ کے شکا ر ہو رہے ہیں تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)مسلم لیگ ق کے سر گر م کا رکن مجتبی ا حمد نے میڈ یا سے با ت چیت کر […]
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے صدر مولانا رشید احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردوں کی آمجگاہ بن چکا ہے بہاولپور(بیورورپورٹ، این این اے)جمعیت علماء اسلام پنجاب کے صدر مولانا رشید احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردوں کی آمجگاہ بن چکا ہے حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہیں سپریم کورٹ […]
استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ ساری زندگی درس وتدریس کے عمل سے وابستہ رہتا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ ساری زندگی درس وتدریس کے عمل سے وابستہ رہتا ہے ان خیالات کااظہار ممبرقانون ساز اسمبلی و ڈپٹی اپوزیشن لیڈرچوہدری طارق فاروق نے مدرس چوہدری محمد انور موہڑوی سرپرست اعلیٰ سکول ٹیچرزآرگنائزیشن […]
موجودہ حکمرانوں نے عوام کو کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا نا عاقبت اندیش حکمرانوں کی ناکام خارجہ ، داخلہ ، اقتصادی، معاشی ، تجارتی اور دیگر پالیسوں کے سبب وطن عزیز مسائل کی دلدل میںدھنس چکا ہے اٹک (این این اے) موجودہ حکمرانوں نے عوام کو کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا نا عاقبت […]
ریلوے اسٹیشن پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الھدی نے کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے وجود نے امن تباہ کر دیا ہے بہاولپور (بیورورپورٹ، این این اے)ریلوے اسٹیشن پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الھدی نے کہا کہ کراچی میں ایم کیو […]
کراچی (این این اے) سندھ میں علما ء کرام کے مثبت رد عمل سے فرقہ واریت کی آگ لگانے والے مایوس ہوئے ۔ محمد اسلم غوری سائیں حسین شاہ، سید حاجن شاہ، عباس ٹاون پر حملے اور خالد سومرو کے گھر پر فائرنگ ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے ۔ ترجمان جے یو آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]
ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان مرزا نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور پارٹی کے جیالوںنے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دیکر پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی آئین کی مضبوطی میڈیا کی آزادی اور انسانی حقوق کی سربلندی کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی […]
سا بق ضلع نا ظم سردار ڈاکٹر حفیظ الراحمن خا ن در یشک (ن) لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گیں راجن پور(حنیف بلوچ سے)سا بق ضلع نا ظم سردار ڈاکٹر حفیظ الراحمن خا ن در یشک (ن) لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ضلعی […]
آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ زرداری ٹولے نے آزادکشمیر کو کرپشن کے ماڈل کے طور پر پیش کیاہے بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ زرداری ٹولے نے آزادکشمیر کو کرپشن […]
ڈنگہ : پی پی113کی علاقائی سیاست میں بھونچال آگیا،میاں اختر حیات آف کولیاں نے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی پی113کی علاقائی سیاست میں بھونچال آگیا،ڈنگہ شہر پر مشتمل حلقہ این اے106 اور پی پی113میں انتخابات کی آمد کے پیش نظر انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں،سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب […]
غیر ریاستی جماعتوں نے تحریک آزادکشمیر ریاستی تشخص اور وحدت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)غیر ریاستی جماعتوں نے تحریک آزادکشمیر ریاستی تشخص اور وحدت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا ہے آزادحکومت کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے سندھ حکومت کا مشیر آزادحکومت چلا رہا ہے سیاسی بے روز گاروں کی فوج […]