راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری نے ملاقات کی جس میں آزادی و انقلابی مارچ اور موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے راولپنڈی میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق عمران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات چل رہے ہیں، ابھی خبر آئی ہے کہ ہم مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج میں نے اپنی عوام کے سامنے اہم اعلان کرنا تھا اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب مشکوک ڈیوائس کی اطلاع پر بھگدڑ مچ گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کامران چیمہ نے کہا ہے کہ مشکوک بیگ میں بم نہیں، کھلونا تھا۔ آزادی مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب مشکوک ڈیوائس کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ شہباز شریف پر سانحہ ماڈل ٹائون کا مقدمہ درج ہوگا لیکن نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مستعفی نہیں ہونگے۔ آزادی دھرنے میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کارکنوں کو بڑی تعداد میں آج دھرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر نیاز اﷲخان نیازی کے زیر اہتمام نیا پاکستان سیمینار منعقد کیاگیا، سیمینار میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیاگیا، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے عمران خان کی جدوجہد کو سراہا گیا، سیمینار سے پاکستان تحریک انصاف کے […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی ضد خود اسے بھی لے ڈوبے گی۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی جانب سےاسکرپٹ کےتحت چیزیں ہوئی ہیں اور عمران خان کی ضد اسے بھی لے ڈوبے گی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا۔ کہتے ہیں اہم اعلان جمہوریت او رقانون کے دائرے میں ہو گا۔ جب تک وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتے یہاں سے نہیں اٹھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اہم خبر آنے والی ہے، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک بین الاقوامی ریسرچ ادارے کے سروے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستانی عوام کی اکثریت کا اعتماد حاصل ہے، بین الاقوامی تحقیقی ادارے “پیو ریسرچ” کی جانب سے رواں سال مئی میں کیے گئے۔ ایک سروے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کو عوامی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ ادارے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں براہ راست ملوث ہیں۔ نواز شریف کے اقتدار میں رہتے ہوئے آزاد تحقیقات ممکن ہی نہیں ہیں۔ نواز شریف کے اقتدار میں ہوتے انصاف ملتا تو […]
آج کل کارکنوں کی لڑائیاں عروج پر ہیں اور کارکن اپنے لیڈر کے خلاف کوئی بات سننا پسند نہیں کرتے چاہے وہ نواز شریف ہوں عمران خان ہوں یا پھر قادری صاحب لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام بغیر سوچے سمجھے ان لیڈران کو گلے کا تعویز بنا لیتے ہیں اور اپنی جانیں قربان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ہتک عزت کے دعویٰ کا دیا جانے والا جواب واپس لے لیا۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے سابق چیف جسٹس کے ہتک عزت کے دعویٰ کے جواب سے دستبردار ہونے کا نوٹس افتخار […]
بھمبر،چوکی سماہنی (نمائندگان سے) قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری یاسین کا بھرپور سرکاری پروٹوکول اور لائو لشکر کے ساتھ پونا کا دورہ ،شادی کی تقریب میں شرکت ،ایک ماہ قبل پونا بس حادثہ کے جان بحق وزخمی افراد کے لواحقین کی خبر گیری کی توفیق نہ ہوئی ،شادی تقریب میں وزیر مال چوہدری علی شان […]
اسلام آباد: افتخار چوہدری ہتک عزت پٹیشن میں عمران خان کا جواب واپس لے رہے ہیں، عمران خان کی ہدایت پر جواب واپس لیا گیا ہے، اب میری طرف سے یہ معاملہ ختم ہے، حامد خان۔
کراچی (جیوڈیسک) جنگ/ جیو گروپ کے ترجمان نے عمران خان کی طرف سے گروپ کی انتظامیہ پرلگائے جانے والے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہاہے کہ سیتا وائٹ،21 سالہ لڑکی،منشیات،دھرنے کے شرکاء کی تعداد اور دیگر خبریں اور تبصرے عمران خان کی ناراضی کی وجہ ہیں ۔جنگ جیو گروپ کے ترجمان نےجناب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی طرف سے انھیں دیے گئے ہتک عزت کے نوٹس پر اپنے وکلا کی طرف سے بھجوائے گئے جواب سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ افتخار چوہدری کے بارے میں اپنے مؤقف پر بدستور قائم ہوں، حامد خان اور احمداویس نے عمران […]
بزرگ کہتے ہیں کہ صحافی اپنی تحریری کی بناپر زندہ رہتے ہیں۔ عباس اطہر مرحوم اردو کے صحافی اور کالم نگار تھے۔ انہوں نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز 1962ء میں کراچی سے کیا مساوات ،نوائے وقت اور ایکسپریس میں لکھتے رہے۔” کنکریاں” کے عنوان سے کالم لکھتے رہے تھے۔ جنرل ضیاء کی آمریت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی بہنیں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں پہنچ گئیں۔ عمران کی بہنوں نے عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک خواتین سے ملاقات کی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آج دو پہر 2 بجے حکومت سے آخری بار مذاکرات ہوں گے، نواز شریف کو اب تک استعفادے دینا چاہیے تھا۔ عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تحریک انصاف کے اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل تیار کریں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے انتخابی دھاندلی کا الزام پھر جیو پر لگا دیا، گواہ کے طور پر افضل خان کا نام پیش کر دیا۔ خان صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے افضل خان کے کس بیان کا یقین کریں؟ کچھ مہینوں پہلے کا یا 24 اگست کو دیے گئے بیان کا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات جھوٹ ہیں، جن کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ میرے خلاف دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ موجودہ بحران میں عدلیہ کو اپنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ہو لیکن نواز شریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ 11 مئی 2013 کو ہونے والے عام انتخابات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت اپنا اخلاقی جواز کھو چکی ہے ہندوستانی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ حکومت برقرار رہ سکتی ہے، لیکن نواز شریف وزارتِ عظمیٰ کے […]
عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو۔ ہم شاہراہ دستور پر نہیں ، اس لیے عدالتی حکم ہم پر نافز نہیں ہوتا، عمران خان۔ چاہتے ہیں کہ انتحابی دھاندلی میں ملوث افراد کو سزا دی جائے، عمران خان۔