اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استعفے کے مطالبہ پر بدستور قائم ہیں، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی قیادت میں سیاسی رہنماؤں کا جرگہ عمران خان کو قائل کرنے میں ناکام رہا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک یہاں ہیں جب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کواپنی کرسی کی پرواہے، یہ ذہنی مقابلہ ہے، دیکھتے ہیں فتح کس کی ہوتی ہے۔ ہم تمام ظالم اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہوں گے، تحریک انصاف کے تمام کارکنان اسلام آباد پہنچیں۔ دھرنے کے شرکا ء سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دھاندلی کرنے والوں کے احتساب تک ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آ سکتی۔ جعلی انتخابات کے ذریعے معرض وجود میں آئی پارلیمنٹ غیر قانونی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت نے انتخابات سے دو دن پہلے پنجاب کی پانچ ڈویژنز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی بات نہیں کی، جمہوریت اور پارلیمنٹ کو کوئی خطرہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو کوئی پیغام نہیں پہنچایا، خواہش ضرورتھی کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف ساتھ نکلیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے پہلی بار مظاہرین سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آج اس پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جو آئین کے آرٹیکل 213، 18 کی خلاف ورزی میں بنی۔ اگر وہ لوگ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہم نے بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جاوید ہاشمی نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی، اس بارے میں انھوں نے خود انھیں بتایا تھا۔ اس کے علاوہ پارٹی میں یہ باتیں بھی ہوتی تھیں کہ احمد شجاع پاشا لاہور میں سرگرم ہیں۔ انھوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام اراکین کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد مظاہرین سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا۔ تحریک انصاف نے اپنے استعفے اسمبلی میں دے رکھے ہیں تاہم شاہ محمود قریشی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سینئیر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان مذاکرات کا راستہ اختیار کر کے اپنے دھرنے ختم کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران سینئیر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری اور عمران خان 58 ٹو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر جمعرات تک مسئلہ حل نہ ہوا تو ریڈ زون کو خالی کرانے کی قرارداد مشترکہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم وزیراعظم صاحب کے ساتھ ہیں ، حکومت کو اپنے رویے پر غور کرنا ہو گا، عمران خان پرویز خٹک سے تو استعفیٰ لے نہیں سکے تو وزیر اعظ٘م سے کیا استعفیٰ لیں گے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی جریدے “اکنامسٹ” نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ عمران خان طویل دھرنے اور تقریروں کے باوجود یہ رائے عامہ ہموار کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ نواز شریف بدعنوان ہیں یا یہ کہ وہ غیر قانونی طریقے سے اقتدار میں آئے۔ برطانوی جریدے “اکنامسٹ” نے اپنے ایک تبصرے میں لکھا ہے […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) ممتاز مسلم اسکالر اور کئی کتابوں کے مصنف پروفیسر احمد رفیق اختر نے ملک میں جاری بحران اور عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سب ایک سازش کا حصہ ہے۔ عمران خان کے تمام مطالبات مان لیے گئے تھے۔ صرف ایک مطالبے کے لیے لوگوں کو اذیت نہیں دینی چاہئے […]
سکھر (جیوڈیسک) جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل اور سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنوں کی آڑ میں مغربی ایجنڈے اور مغربی تہذیب کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان اور طاہر القادری غیر ملکی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے زرد صحافت کو فروغ دیا، نواز شریف نے سیاستدانوں کی قیمتیں لگائیں اور پلاٹ تقسیم کیے، ڈھائی سو کروڑر وپے آئی بی کو دیے گئے۔ ہم 20 دن سے کھڑے ہیں، ہار نہیں مانیں گے، نواز شریف کے استعفے کے بغیر کسی صورت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو جتنا نقصان جمہوریت نے پہنچایا اتنا کسی آمریت سے بھی نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم صرف احتجاج نہیں کررہے ہیں بلکہ بٹی ہوئی قوم کو ایک قوم بنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو فون کیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے الطاف حسین کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج اور سپریم کورٹ کو بدنام کیا وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے ہیں جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے لیکن یہ نہیں جانتا کہ یہ سب منصوبہ بندی کس نے کی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جارحیت اور تشدد کی کارروائی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری خود کو اس لاقانونیت سے بری […]
پاکستان تحریک انصاف سے ناراض جاوید ہاشمی نے پارلیمنٹ کے سامنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’عمران خان نے بتایا تھا کہ ’وہ‘ کہتے ہیں کہ قادری صاحب کے ساتھ چلو۔‘ ان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں جائیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا تاہم وہ پارلیمنٹ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان اور طاہرالقادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ شروع سے اب تک پر امن رہا ، ماڈل ٹاؤن کے ملزموں کو سزا مل جاتی تو پرسوں رات والا واقعہ نہ ہوتا ، ملک میں کمزور کو کہیں سے بھی انصاف نہیں ملتا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنے کارکنوں کو پر امن رہنے کی ہدایت کریں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مظاہرین اور پولیس میں لڑائی کی خبریں مل رہی ہیں، آگے جانے والے کارکن پر امن رہیں۔ اگر پولیس کچھ نہیں کر رہی تو آپ […]
سیاست میں آنے سے پہلے عمران خان کی شخصیت کی مقناطیسی چمک پاکستانیوں ہی کی نہیں پوری دنیا کے لوگو ں کی آنکھوں کو خیرہ کئے دے رہی تھی، اونچا لمبا قد، گور ا چٹا رنگ، چیتے کی طرح تنا ہوا پھرتیلا جسم،خدوخال انتہائی جازب و پرکشش اور اس پر ستم یہ کہ غرور کی […]
کراچی (پ ر)انجمن طلبہ اسلام صوبہ سند ھ کے ناظم محمد زبیر ہزاروی نے کہا ہے کہ انجمن طلبہ اسلام بحیثیت ملک گیر طلبہ جماعت اور پاکستان کی سب سے پرانی طلبہ جماعت کی حیثیت سے اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ انجمن طلبہ اسلام کسی صورت بھی تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے […]