کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کراچی کے مسعود عثمانی نے کہا ہے کہ تاریخ ڈاکٹر طاہر القادری کانام محمدبن قاسم اورصلاح الدین ایوبی جیسی عظیم شخصیات کے طور پر شمار کرے گی۔وہ منہاج آفس میں ذمہ داران سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان نے قوم کوآئینی شعور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت جنرل پرویز مشرف کی نرسری میں تھے جب انھوں نے ریفرنڈم کی حمایت کی تھی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے یہ بات عمران خان کے اس بیان پر کہی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ پہلے سیاست دان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس میں عمران خان کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہنا تھا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان 34 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے تھا۔ چین کی طرف سے کی جانے والی سرمایہ کاری قرض نہیں تھی بلکہ چین کی طرف سے پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اے این پی کے غلام احمد بلور نے عمران خان اور طاہر القادری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری آئین اور پارلیمنٹ کو ختم کر کے ملک میں اپنی حکومت چاہتے ہیں۔ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں وہ چور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گھر اور ٹیوب ویل دونوں کے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے۔ عمران خان کے گھر کے بجلی کا بل 44 ہزار 542 روپے آیا۔ بجلی پر عمران خان کا نام عمران احمد خان نیازی، پتہ خسرہ نمبر 1939 موضع مہرہ نور بنی گالہ درج […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) آزادی مارچ کی کامیابی کیلئے تحریک انصاف انصافین کی طرف سے بکروں کا صدقہ، صدقہ کا مقصد عمران خان پر منڈلاتے خطرات اور بلائوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ صدقے کا اہتمام انصافین سعودی عر ب کے عہدیداران حاجی سیف اللہ قصوری، زاہد محمود عوان، ڈاکٹر عمران، فرخ بشیر، ریاض بڈانی ، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ڈی پیز اور سیلاب زدگان کی امداد پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ عمران خان کی نفرت آمیز سیاست پر توجہ دینے کیلئے وقت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری اور عمران خان خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رہے ہیں یہ لوگ خواتین اور بچوں کو جانے دیں پھر ریڈ زون میں آکر دکھائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ دن کے اوقات میں باقاعدگی سے دفاتر جائیں۔ خیبر پختونخوا ہائوس میں اتحادی جماعتوں کے وزراء اور ایم پی ایز نے عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے اس موقع پر پی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی اور بلوں کی عدم ادائیگی کی کال دینے والے عمران خان نے خود اپنی رہائش گاہ کا بجلی کا بل ادا کردیا۔ جہانگیر ترین نے بھی سیلز ٹیکس بھر دیا ہے،،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حواس ٹھکانے نہیں ۔ ان کو کےپی کے کے سوا ہر جگہ دھاند لی نظر آرہی ہے۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر عمران خان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ ہوا میں تیر چلانے کا […]
بستی لارڈ خاں کا خراب ٹرنسفامر پانچ روز بھی تبدیل یا مرمت نہ ہو سکا، اس سے قبل بھی پانچ بار مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)بستی لارڈ خاں کا خراب ٹرنسفامر پانچ روز بھی تبدیل یا مرمت نہ ہو سکا، اس سے قبل بھی پانچ بار اہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کروا چکے ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب چینی امداد اور پبلک قرضوں کے حوالے سے دینے جانے والے بیانات کو مسترد کردیا۔ دو الگ الگ بیانات میں اسحاق ڈار اور احسن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن د ھرنے میں بیٹھے کارکنوں کو سوتا چھوڑ کر ڈی چوک سے بنی گالہ روانہ ہو گئے۔ جبکہ تحریک انصاف کے دھرنے کے شرکا تاحال ڈی چوک پر موجود ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ چینی حکام کی تصدیق کے باوجود کپتان یہی کہتے رہے کہ چینی صدر کا دورہ طے ہی نہیں ہوا۔ اپنی دکان چمکانے کے لیے کپتان نے پاک چین دوستی کو بھی آئٹم نمبر بنا کر بیچ دیا ،نرالی پاکستانی سیاست کے سکندر اور بے […]
مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما صو بید ار (ر) عا لم خا ن کھر یا ل نے کہا ہے کہ عمر ان خا ن اور طا ہر القا دری تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما صو بید ار (ر) عا لم خا ن کھر یا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہراہ دستور کے کیبنٹ ڈویژن کے سامنے سے اپنا دھرنا واپس ڈی چوک لے جانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ چھوٹی پڑگئی ہے۔ اب ہم ڈی چوک پر دھرنا دیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان دھرنے کے شرکا کی بھیک مانگنے کی بجائے حکومت سے صلح کر لیں، طاہر القادری اردو میڈیم انقلاب میں دھمکیاں دیتے ہیں اور انگلش میڈیم انقلاب میں امن کی بات کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے رات گئے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں کامیابیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں اور ہم نظام کو بدلنے کے لئے نکلے ہیں۔ جس کو تبدیل کئے بغیر ہم جانے والے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ میں دنیا کے سب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی ممتاز ترین سروے رپورٹ میں عمران خان کو صبر سے کام لینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ جلد بازی کسی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے، عدالتی کمیشن کی رورٹ منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرنا چائیے۔ گیلپ سروے میں 72 فیصد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انساف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے دھرنے کے معاملے پر ان کی پارٹی میں اختلافات ہیں اور اس بارے میں لوگ تقسیم ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ اب یہ بات محسوس کی جا رہی کہ بعض عناصر طویل دھرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سال دو سال بعد عمران خان نہیں ہوں گے، تحریک انصاف کے سربراہ وہ بن جائیں گے۔ مرید حسین قریشی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سب کو یقین دلاتے تھے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور حکومت کے درمیان اپوزیشن جماعتیں ضامن بننے کو تیار ہیں ، عمران خان ضدچ ھوڑ کر معقول مطالبات پر بات کریں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا […]