ایم کیو ایم وزراء وزیراعظم کے ہمراہ سپریم کورٹ نہیں گئے

ایم کیو ایم وزراء وزیراعظم کے ہمراہ سپریم کورٹ نہیں گئے

ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء آج وزیراعظم کے ساتھ سپریم کورٹ نہیں گئے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اظہار وجوہ کے نوٹس کے بعد سپریم کورٹ میں حاضری سے قبل ہی ایم کیو ایم کے وزیر ڈاکٹر فاروق ستار اور بابر غوری اسلام […]

.....................................................

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

این آر او عملدرآمد کیس میں جاری کے گئے شوکاز نوٹس پر ماہر قانون اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے بطور وکیل اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعتزاز احسن کو اپنا وکیل مقرر کیا تھا جس کے بعد آج […]

.....................................................

وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے۔ خورشید

وزیراعظم کی عدالت میں حاضری اداروں پر اعتماد ہے۔ خورشید

پیپلز پارٹی کے رہنما وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سیدنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ حکومت کو تمام اداروں پر اعتماد ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ۔ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے فیصلے کریں گے۔

.....................................................

موجودہ مشکل صورتحال حکومت کی پیداکردہ ہے،شہباز شریف

موجودہ مشکل صورتحال حکومت کی پیداکردہ ہے،شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ توہین عدالت کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہونگے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مشکل صورتحال حکومت کا خودپیدا کرنا ہے۔ وہ جرمنی جانے سے قبل ائیر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا اعلان خوش آئند ہے،نوازشریف

وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا اعلان خوش آئند ہے،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کیا جائے۔ وزیراعظم کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں نواز شریف نے کہا کہ حکومت ان کے مشوروں پرعمل کرتی تو یہ نوبت نہ آتی، […]

.....................................................

وزیر اعظم کو عدالت سے استثنی، درخواست دائر

وزیر اعظم کو عدالت سے استثنی، درخواست دائر

وزیر اعظم اور وفاقی وزراکو توہین عدالت سے استثنی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کی سیکشن ون کے تحت وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں دیا جاسکتا۔ […]

.....................................................

حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے، گیلانی

حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے، گیلانی

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے۔ ریاستی اداروں کو اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیئے۔ امریکا،نیٹو،ایساف کے ساتھ تعاون پر نظرثانی کاعمل جاری ہے۔ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی، پارلیمنٹ کیلئے سفارشات وضع […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں نیا کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ نواز شریف

قومی اسمبلی میں نیا کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں نیا کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ وزیراعظم کسی مہم جوئی سے گریز کریں۔ حکومت نے ملک کو نئے بحران سے دوچار کردیا ہے اداروں کے تصادم کا سلسلہ عروج پر ہے۔ مسلم لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا […]

.....................................................

وزیراعظم کے الزامات انتہائی سنگین ہیں،آئی ایس پی آر

وزیراعظم کے الزامات انتہائی سنگین ہیں،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف جنرل کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔  آئی ایس پی آر نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاک […]

.....................................................

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

وزیراعظم نے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کو فوری طور پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کو مس کنڈکٹ اور غیر قانونی اقدامات کے باعث برطرف کیا گیا جن کی وجہ سے ریاستی اداروں کے درمیان غلط فہمی پیدا ہوئی۔ وفاقی سیکریٹری […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ ریلوے کی تنظیم نو، سینیٹ سروے بل دوہزاردس سے متعلق معاملات کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ فیصلوں […]

.....................................................

این آر او کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

این آر او کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

صدر اور وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کے اجلاس نے این آر او معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی ون ٹو ون ملاقات کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے رہنما سرجوڑ کے بیٹھے ۔ ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلا س میں سپریم کورٹ […]

.....................................................

وزیراعظم نے بیان پر شوکاز نہیں دیا۔ وفاقی سیکرٹری دفاع

وزیراعظم نے بیان پر شوکاز نہیں دیا۔ وفاقی سیکرٹری دفاع

وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انھیں سپریم کورٹ میں میمو سے متعلق داخل جواب پر کوئی شو کا ز نوٹس نہیں بھیجا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت میں سیکرٹری دفاع نے کہا کہ وزیر اعظم نے شو کاز نہیں دیا بلکہ اسی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ وفاق نے میمو کیس پر آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، منصور اعجاز اور حسین حقانی کے بیان حلفی پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں۔ وفاقی حکومت کے جواب میں صدر ، وزیراعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی […]

.....................................................

بلوچستان کا احساس محرومی ختم کریں گے۔ وزیر اعظم

بلوچستان کا احساس محرومی ختم کریں گے۔ وزیر اعظم

جہاں سیاسی منظر نامے میں تیزی سے تبدیلیاں جاری ہیں وہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ اہم پارلیمانی سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کی صورتحال کا بھی نوٹس لینا شروع کردیا ہے۔ حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود بلوچستان کے بڑھتے ہوئے احساس محرومی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سال دو […]

.....................................................

حالات سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند کامیاب نہیں ہونگے۔ گیلانی

حالات سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند کامیاب نہیں ہونگے۔ گیلانی

قائم مقام صدر فاروق ایچ نائیک نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ حالات سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند ان کے سیاسی مخالفین اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے اور نہ […]

.....................................................

ہائیکورٹ ہنگامہ آرائی کیس: ناہید خان اور پرویز اشرف بری

ہائیکورٹ ہنگامہ آرائی کیس: ناہید خان اور پرویز اشرف بری

راولپنڈی کی سول عدالت نے ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کیس میں سابق وزیرراجہ پرویز اشرف اور سابق وزیراعظم کی پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان کو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا۔ سول جج راولپنڈی کی عدالت نے عدالت نے مقدمے کی ملزمہ شہزادہ کوثر گیلانی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ […]

.....................................................

یمن، نئے وزیراعظم کی تقرری،تشدد جاری،مزید25ہلاک

یمن، نئے وزیراعظم کی تقرری،تشدد جاری،مزید25ہلاک

یمن میں نئے وزیراعظم کی تقرری کے باوجود بھی تشدد جاری ہے۔۔ فرقہ وارانہ فسادارت میں پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے نائب صدر عبد ربو حادی نے حزب اختلاف کے رہنما محمد بسندوا کو عبوری وزیراعظم نامزد کیا۔ بسندوا اقتدار کی منتقلی کے معاہدے کے تحت عبوری […]

.....................................................

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیراعظم پر عدم اعتماد نہیں کیا۔ ایوان میں اراکین اسمبلی کی رائے کے احترام کیلئے آواز اٹھائی۔  پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اراکین کی شکایات کا ازالہ نہیں ہوگا تو وزرا سے جواب طلب کریں گے ۔ […]

.....................................................

قاہرہ: نئے وزیراعظم کا تقرر مسترد، مظاہرین کا احتجاج جاری

قاہرہ: نئے وزیراعظم کا تقرر مسترد، مظاہرین کا احتجاج جاری

مصر میں مظاہرین نے نئے وزیراعظم کمال الغنزوری کی تقرری کو مسترد کرتے ہوئے اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ آج ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ قاہرہ کے تحریر اسکوائر میں احتجاج کرنے والے افراد نے نئے وزیر اعظم کی تقرری کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کمال الغنزوری […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کی باتیں کر کے میری نوکری سے نہ کھیلیں۔ شہباز

وزیراعظم بننے کی باتیں کر کے میری نوکری سے نہ کھیلیں۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحافی وزیراعظم بننے کی باتیں کرکے ان کی نوکری سے نہ کھیلیں۔ یہ بات انہوں نے توانائی کے بحران پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ بجلی کے بحران پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساڑے تین سال تک […]

.....................................................

راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے کی۔ حامد سعید کاظمی

راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے کی۔ حامد سعید کاظمی

حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ حج کرپشن کیس میں مجھے بلاوجہ گھسیٹاگیا، راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے میری مخالفت کے باوجود کی۔ پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ نیب کیسز اوورایج اورای سی ایل پرنام ہونے کے باوجود رائو شکیل کی تقرری کی گئی، […]

.....................................................

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھوں نے پارلیمانی کل جماعتی کانفرنس کی قرارداد پرعمل درآمد کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو چودہ اکتوبرکو خط لکھ دیا ہے تاکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جا سکے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیے کی روشنی […]

.....................................................

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اسلام آباد : مفاہمت کی سیاست سے تنگ وزیراعظم بھی جارحانہ موڈ میں آ گئے، کہتے ہیں اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈہ نہیں اس لئے بجلی بحران پر عوام کو اکسا رہے ہیں۔ عوام کے ووٹوں سے آنے والی حکومت اپوزیشن کے کہنے پر نہیں جائے گی انہیں کوئی مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد […]

.....................................................