پنجاب اسمبلی کا آج اجلاس، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی کا آج اجلاس، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

پنجاب (جیوڈیسک) نو منتخب اراکین کی حلف برداری کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کو دو تہائی اکثریت حاصل ہے۔ تحریک انصاف 26 ارکان کے ساتھ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی۔ عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کی رونقیں پھر سے بحال ہونے کو ہیں۔ نومنتخب ارکان کی […]

.....................................................

پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت اقتدار میں آتے ہی لوڈ شیڈنگ کے مسلے کا تدارک کرے

اٹک : پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت اقتدار میں آتے ہی لوڈشیڈنگ کے مسلے کا تدارک کرے عوام گزشتہ پانچ سالوں سے لوڈشیڈنگ کے بدترین عذاب میں مبتلا ہیںملک کی معیشت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے سبب بدحال ہو چکی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر […]

.....................................................

سید قائم علی شاہ کو پیپلز پارٹی PS-116 کی جانب سے مبارکباد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ ایسٹ کراچی PS-116کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ ،سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن اور دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ کو تیسری مرتبہ سندھ کی وازرت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے۔ سید قائم […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

پاکستان کو ناٹو کی افغانستان میں دہشت گردی کے نام پرشروع کردہ خود ساختہ جنگ میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا ۔ انتہاپسندی شدت پرستی اور دینی منافرت خود کش بمباری اور بم دھماکوں نے ریاست کے امن و امان کو تہہ بالہ کرڈالا۔ تحریک طالبان پاکستان نے مشرق سے مغرب تک اور خیبر سے کراچی […]

.....................................................

امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں ، فوری طور پر بند ہونے چاہئے : امتیازعلی شاکر

لاہور : نائب صدرکالمسٹ کونسل آف پاکستان امتیازعلی شاکر نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میںکہا کہ ڈورن حملے پاکستان کی خود مختاری کیخلاف ہیں ،پاکستان کی حدودمیں ہونے والی کسی بھی قسم کی دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرنے کا حق صرف پاکستانی فورسز کو ہونا چاھیے ۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے ڈورن […]

.....................................................

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں : بھارتی وزیر اعظم

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں : بھارتی وزیر اعظم

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی وزیرِاعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہم اس وعدے پر قائم ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام مسائل پر امن طریقہ سے حل ہوں۔ وزیراعظم من موہن سنگھ نے یہ بات جاپان اور تھائی لینڈ کے دورہ […]

.....................................................

ایکشن فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس 6 ” پاکستان میں ریلیز

ایکشن فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس 6 ” پاکستان میں ریلیز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم،فاسٹ اینڈ فیوریس 6، کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔ فلم کا پریمئیر لاہور میں منعقد ہوامقامی سینما گھر میں ہونے والے پریمئیر میں فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ جس میں شوبز سے منسلک […]

.....................................................

کراچی کو بچایا جائے

کراچی کو بچایا جائے

کچھ عرصہ سے رینجرز ، افواج پاکستان کی کارروائی کے نتیجے میں کراچی کے حالات کچھ قدرے بہتری کی طرف گامزن ہوئے ہیں۔کیا کراچی کی قسمت میں ہمیشہ سے ایسا ہی رہے گا کہ کوئی بھی اپنی مرضی کو مسلط کرنے کے لئے وہاں کی عوام سے خون کی ہولی کھیلے گا۔ اور بعد میں […]

.....................................................

نوازشریف پاکستان کو لوڈشیڈنگ سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں : رانا تنویر ناصر

لاہور : سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کو لوڈشیڈنگ سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب میں ہونے والی ترقی کو بین الاقوامی اداروں نے بھی لائق تحسین قرار دیا ہے۔ حکومت پنجاب پاکستان کی […]

.....................................................

پیلز پارٹی کے زوال کے اسباب

پیلز پارٹی کے زوال کے اسباب

قارئین امسال ہونے والے الیکشن میں پاکستان کی بھر پور سیاسی قوتزوال کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے عوام تو درکنارخود پیپلز پارٹی کے قائدین بھی پریشان ہو گئے کہ یہ کیا ماجرا ہو گیا جس نے پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا کون سا طوفان آیا جو بڑے بڑے برجوں کو لے […]

.....................................................

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

پاکستان آئل اینڈ گیس فورم نے بجلی چوری اور لائن لاسز پر کنٹرول کے لئے بجلی کی پیداواری اورترسیلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز پیش کردی ہے، اسلام آباد میں پانچویں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے مربوط اور […]

.....................................................

طالبان کا پاکستان کیساتھ تمام مذاکراتی عمل ختم کرنے کا اعلان

طالبان کا پاکستان کیساتھ تمام مذاکراتی عمل ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان حکومت کو ڈرون […]

.....................................................

آسٹریلیا نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان کی امداد بڑھا دی

آسٹریلیا نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان کی امداد بڑھا دی

آسٹریلیا نے اپنے نئے بجٹ میں پاکستان کیلئے امداد میں بائیس لاکھ ڈالرز کا اضافہ کردیا ہے ۔ آسٹریلوی بجٹ دستاویز کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ چودہ کے بجٹ می پاکستان کیلئے مالی امداد آٹھ کروڑ اناسی لاکھ ڈالر کردی گئی ہے۔ رواں مالی سال میں پاکستان کو آٹھ کروڑ ستاون لاکھ ڈالر کی […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ اعتماد کی بحالی اولین ترجیح: امریکی فوج

پاکستان کیساتھ اعتماد کی بحالی اولین ترجیح: امریکی فوج

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات اور اعتماد کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ امریکی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اسلام آباد کے ساتھ اعتماد کی بحالی اور تعلقات قائم کرنا اس کی پہلی ترجیح ہے۔ زرائع رپورٹ کے مطابق یہ […]

.....................................................

ترقی کیلئے آئی ٹی پر توجہ ضروری ہے، ڈاکٹر مرتضی مغل

ترقی کیلئے آئی ٹی پر توجہ ضروری ہے، ڈاکٹر مرتضی مغل

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ ترقی کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ضروری ہے اور اسکے صحیح استعمال سے غربت میں کمی معاشرے اور معیشت میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بہت سے مسائل سے چھٹکارہ پانے […]

.....................................................

ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہیں، منور حسن

ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہیں، منور حسن

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کیخلاف ہیں، خیبر پختونخواہ کی حکومت اکیلے اس مسئلے سے نہیں نمٹ سکتی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ صوبائی حکومتوں سے تعاون کے لئے حکمت عملی طے کریں گے۔ انتخابات سے سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

انسداد پولیو مانیٹرنگ سیل تحلیل، اقوام متحدہ کا احتجاج

انسداد پولیو مانیٹرنگ سیل تحلیل، اقوام متحدہ کا احتجاج

پاکستان (جیوڈیسک) نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں قائم انسداد پولیو مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈنیشن سیل تحلیل کرنے پر اقوام متحدہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور یونیسیف ، عالمی ادارہ صحت اور روٹری انٹرنیشنل نے نگران وزیر اعظم کو احتجاجی خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے […]

.....................................................

خام تیل کے درآمدی بل میں دو گنا اضافہ

خام تیل کے درآمدی بل میں دو گنا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) گزشتہ پانچ سالوں میں توانائی کی طلب میں اضافے کے باعث ایندھن کے امدادی بل میں دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، توانائی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہیاور طلب میں مسلسلاضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے لئے فرنس آئل درآمد کیا جا تاہے۔ […]

.....................................................

امریکی وزیرخارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

امریکی وزیرخارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

پاکستان (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کادورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری اس وقت پاکستان کے دورے پرآئیں گے جب مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف تیسری بار وزارت عظمی کے عہدے پر فائز ہو رہے ہیں۔ جان کیری اپنے دورے […]

.....................................................

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، ایران نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، ایران نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشیئن (جیوڈیسک) ایشیئن ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں ایران نے پاکستان کو شکست دیے دی۔ قطر دارالحکومت دوحہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کو ایران کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایرانی ٹیم نے گرین شرٹس کو تین صفر سے زیر کیا ہے۔ ایشیئن ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم پہلا وارم اپ میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی،میچ میں چھکے چوکے برس سکتے ہیں ،،تو برسات کا بھی امکان ہے۔ کپتان مصباح الحق کہتے کہ پریکٹس میچز سے چیمپئنز ٹرافی کی اچھی تیاری ملے گی۔ پاکستان دوسرا پریکٹس میچ 3 جون […]

.....................................................

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی دورہ انگلینڈ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز کی تیاری کیلئے سخت محنت کررہی۔ دورہ انگلینڈ اور آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز کی تیاری کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کی فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ بیٹنگ کنسلٹنٹ باسط علی کھلاڑیوں […]

.....................................................

میاں نواز شریف واقعی پاکستان کیلئے مخلص و سنجیدہ ہیں تو ہمارے پروگرام سے استفادہ کریں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) توانائی کے بحران ظلم و انصافی دہشت گردی و بد امنی مہنگائی وبیروزگاری غربت وجہالت اور دیگر تمام قومی مسائل سے نمٹتے ہوئے عوام کو خوشحال مطمئن اورآسودہ و محفوظ زندگی و مستقبل کی فراہمی کے ذریعے پاکستان سے لسانیت ‘تعصب و نفرتوں کے خاتمے اور وطن عزیز کو مستحکم […]

.....................................................

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں بدعنوانیوں کا انکشاف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں بدعنوانیوں کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے آڈٹ سے متعلق دستاویزات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں۔ دستاویزات کے مطابق پی ایم ڈی سی نے امتحان میں فیل ہونے والے پچاس ڈاکٹروں کو جعلی رجسٹریشن جاری کی۔ […]

.....................................................