کرپشن اور بدعنوانی رہی تو ملک کبھی ترقی نہیں کر پائے گا، ممنون حسین

کرپشن اور بدعنوانی رہی تو ملک کبھی ترقی نہیں کر پائے گا، ممنون حسین

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے ملکی معیشت انتہائی خراب ہے اگر کرپشن اور بدعنوانی رہی تو ملک کبھی ترقی نہیں کر پائے گا۔ لاہور میں چائلڈ ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ ملکی معیشت انتہائی خراب ہے اگر کرپشن اور عنوانی رہی تو ملک کبھی […]

.....................................................

ملک کا سارا نظام ڈکٹیشن پر چل رہا ہے: سراج الحق

ملک کا سارا نظام ڈکٹیشن پر چل رہا ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سیاسی برہمن اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ ظالم طبقے نے نہ صرف عوام اور اداروں کو بلکہ معیشت کو بھی یرغمال بنا لیا ہے۔ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر سارا پیسہ بیرون ممالک منتقل کیا […]

.....................................................

ملک میں جنگل کا قانون ہے ملزموں کو سزائیں نہیں ملتیں، گورنر پنجاب

ملک میں جنگل کا قانون ہے ملزموں کو سزائیں نہیں ملتیں، گورنر پنجاب

کراچی (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون ہے ملزموں کو سزائیں نہیں ملتیں جبکہ کوٹ رادھا کشن واقعے نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا تاہم اسے ٹیسٹ کیس بنائیں گے۔ کراچی میں کی پیرپگارا ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری سرور […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ بالائی علاقوں میں سردی برقرار رہے گی۔ جمعے اور ہفتے کے دوران، گلگت بلتستان، کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک میں سب سے کم درجہ حرارت […]

.....................................................

اشرافیہ سمجھ لے جمہوریت کو ڈی ریل کیا گیا تو وفاق نہیں رہے گا، رضا ربانی

اشرافیہ سمجھ لے جمہوریت کو ڈی ریل کیا گیا تو وفاق نہیں رہے گا، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اشرافیہ سمجھ لے کہ اگر جمہوریت کو ڈی ریل کیا گیا تو وفاق نہیں رہے گا۔ رضا ربانی کا مزید کہنا ہے کہ کسی قسم کی ٹیکنوکریٹ حکومت لائی گئی تو نظام نہیں چل سکے گا اور اٹھارہویں ترمیم کو ختم کیا […]

.....................................................

دھرنے والوں کی ملک کو ترقی کے راستے سے ہٹانے کی کوشش ناکام ہو گی، وزیراعظم

دھرنے والوں کی ملک کو ترقی کے راستے سے ہٹانے کی کوشش ناکام ہو گی، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دھرنے والے ملک کو ترقی وخوشحالی کے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ان کی یہ کوشش ناکام ہو گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں توانائی کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں توانائی کے بحران […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 19/11/2014

گوجرانوالہ کی خبریں 19/11/2014

گوجرانوالہ (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کی صدر شمع رشید جٹ نے کہا کہ کہ بلاول بھٹو ہی ملک کو موجودہ سیاسی بحرانوں سے نکال سکتے ہیںاور بلاول بھٹو اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ہی عوام کی دن رات خدمت کرتے ہیں گے اور پارٹی کی کھوئی ہوئی ساکھ […]

.....................................................

ملک میں پہلی بار کوئٹہ سے پولیو انجکشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

ملک میں پہلی بار کوئٹہ سے پولیو انجکشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسداد پولیو انجکشن کی خصوصی مہم کا آغاز کوئٹہ سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خصوصی مہم چوبیس تا چھبیس نومبر چلائی جائے گی۔ پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم دو مرحلوں میں چلائی جائے گی، پہلے […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

ملک میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر سے پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 253 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں حکومتی سطح پر پولیو کے خلاف ہنگامی اقدامات کے باوجود روز بہ روز اس وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 18/11/2014

گجرات کی خبریں 18/11/2014

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ 28 محرم الحرام کو میری رہائشگاہ محلہ مسلم آباد میں قدیمی عظیم الشان مجلس عزاء منعقد ہوگی’ جس میں ملک بھر سے علماء کرام و ذاکرین عظائم خطاب کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ‘ ٹی ایم اے کے ساتھ […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں آسمان پر کہیں کہیں بادل چھائے رہیں گے۔ جبکہ چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا بھی امکان ہے۔

.....................................................

عمران خان کا دھرنا یا میثاق کرپشن

عمران خان کا دھرنا یا میثاق کرپشن

تحریر: سید انور محمود دھرنے 16 اگست سے شروع ہوئے، علامہ طاہر القادری اپنا انقلابی دھرنا ختم کر کے کنیڈا روانہ ہو گے، جبکہ عمران خان ابھی تک اپنے دھرنے پر موجود ہیں۔ ان دھرنوں سے ملک کی معیشت ہل گی ہے۔ کشیدہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر سری لنکا کے صدر اور آئی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے ساحل سے 200 کلو میٹر دور سمندر میں پیر کی صبح شدید زلزلہ آیا تاہم سو نامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 7 درجے تھی اور اس کا مرکز نیوزی لینڈ کے مشرقی شہر گزبورن سے تقریباً 200 […]

.....................................................

ملک میں روئی کی قیمت پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

ملک میں روئی کی قیمت پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) پنجاب میں روئی کی قیمت اکاون سو اور سندھ میں پانچ ہزار روپے من پر آ گئی۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق نیویارک کاٹن ایکسچینج میں روئی کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر آنے کے باعث ملک میں روئی کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ ٹی […]

.....................................................

ایبولا وائرس : امریکا نے افریقی ملک مالی کے سیاحوں کی اسکریننگ سخت کر دی

ایبولا وائرس : امریکا نے افریقی ملک مالی کے سیاحوں کی اسکریننگ سخت کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے افریقی ملک مالی سے آنے والے سیاحوں کی ایبولا وائرس کی بیماری کے حوالہ سے سکریننگ سخت کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی میں حالیہ چند دنوں میں ایبولا کے تصدیق شدہ متعدد کیس منظر عام پر آئے ہیں جس کے بعد مالی کو بھی ان ممالک کی فہرست […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو پھیلانے والا ملک قرار!

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو پھیلانے والا ملک قرار!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ۔یہ ہے اخبار کی خبر اخبار میں مزید لکھا ہے کہ بین الاقوامی ہیلتھ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان سے پوچھا گیا ہے کہ کتنے پاکستانی سرٹیفیکٹ لے کر بیرون ملک گئے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے اور موسم خشک رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔

.....................................................

جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب چاہتی ہے، میاں اسلم

جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب چاہتی ہے، میاں اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) استحصالی نظام کے خاتمے کے لئے 21 نومبر سے جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں، خطاب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا اجتماع عام ملک بھر سے محب وطن عوام کا تاریخ ساز اجتماع ہوگا۔ یہ اجتماع […]

.....................................................

ملک کا بینکاری شعبہ مستحکم اور مضبوط ہے، اسٹیٹ بینک

ملک کا بینکاری شعبہ مستحکم اور مضبوط ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ 14 نومبر 2014 کو کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ کو التوائے ادائیگی (Moratorium) میں رکھا گیا ہے اور کے اے ایس بی بینک کے آپریشنز کو معطل نہیں کیا گیا ہے۔ اس لیے بینک کی شاخیں اور دفاتر معمول کے اوقات کے مطابق […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 16/11/2014

بھمبر کی خبریں 16/11/2014

تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکلنے کی صلاحیت رکھتی ہے قائد تحریک عمران خان تبدیلی کے سفر پر گامزن ہیں عوام کو حقیقی تبدیلی خوشحالی مہیا کرنے کیلئے ہم سب تحریک انصا کے ساتھ ہیں تحریک انصاف میں عوام میں […]

.....................................................

ملک میں کرپشن کے سوا سبھی کچھ غیر حقیقی ہے، منور حسن

ملک میں کرپشن کے سوا سبھی کچھ غیر حقیقی ہے، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) میاں صاحب اپنے کارڈز ٹھیک سے کھیلیں اور غیروں کو بھی اپنا بنائیں مگر یہاں تو اپنے بھی دور ہوتے جارہے ہیں۔ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ افغانستان کے خراب حالات کے نتیجے میں پاکستان متاثر ہو رہا ہے۔ سلالہ چیک […]

.....................................................

حالیہ سیلاب ملک کی تاریخ کا بدترین سیلاب تھا: شاویز خان

حالیہ سیلاب ملک کی تاریخ کا بدترین سیلاب تھا: شاویز خان

لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شاویز خان نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب ملک کی تاریخ کا بدترین سیلاب تھا لیکن وفاقی اور پنجاب حکومت نے متاثرین کی بحالی کیلئے تیز رفتار اقدامات کئے جن کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت سرکاری اداروں […]

.....................................................

مفادات کی سیاست نے ملک کو ایک بار پھر 1971 کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے: امیر پٹی

مفادات کی سیاست نے ملک کو ایک بار پھر 1971 کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مفادات کی سیاست نے پاکستان کو ایک بار پھر 1971 کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے اور آج پھر لسانیت ‘ تعصب اور قومیت کا ناگ حمیت و وحدت کو ڈس رہا ہے اسلئے اب وقت آچکا ہے کہ مفاداتی ‘ گروہی اور اقتدار کی سیاست کی بجائے ملک وقوم کے تحفظ […]

.....................................................

برطانیہ نے ملک میں عسکریت پسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے سخت ترین قوانین کا اعلان کر دیا

برطانیہ نے ملک میں عسکریت پسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے سخت ترین قوانین کا اعلان کر دیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ایسے برطانوی شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جو دیگر ممالک میں مسلح تنازعات میں شریک ہوئے ہوں گے۔ اس حوالے سے ایک نئے قانون کا مقصد عراق اور شام میں لڑنے والے برطانوی جہادیوں کی وطن واپسی کو […]

.....................................................