وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے: عبدالخالق اسدی

وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے: عبدالخالق اسدی

اسلام آباد: وی آئی پی کلچر کیخلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوں ملک چند خاندانوں کے ہاتھوں یرغمال ہے پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی تشخص کے احیاء کے لئے تھا اسلام کے نام پر فرنگی و استعماری نظام کو نافذ کیا جا رہا ہے شدت پسندوں کو اسلامی اقدار کی پامالی کے لئے فری ہینڈ […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سردا ور خشک ہے، ہنزہ نگر میں موسم ابر آلود ہے اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو رہی ہے۔ جس سے سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ نگر میں موسم ابر آلود ہے اوربالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری جاری ہے۔ غذر اور استور میں […]

.....................................................

سیکیورٹی پڑوسی ممالک کی صورتحال پر بھی منحصر ہے، آرمی چیف

سیکیورٹی پڑوسی ممالک کی صورتحال پر بھی منحصر ہے، آرمی چیف

سیکیورٹی پڑوسی ممالک کی صورتحال پر بھی منحصر ہے، تنازعہ فلسطین اور کشمیر کے پورے خطے کی سیکیورٹی پر اثرات ہیں، آرمی چیف۔

.....................................................

سردار رضا خان ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر مقرر، زرائع

سردار رضا خان ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر مقرر، زرائع

سردار رضا خان ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر مقرر، زرائع۔

.....................................................

نواز شریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا، عبدالمنان

نواز شریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا، عبدالمنان

کٹھہ سگھرال (جیوڈیسک) جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کی بھر پورکوشش کررہی ہے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میاں برادران کی اولین ترجیح ہے۔ دھرنے والوں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی اور جمہوری جماعت ہے: رانا فرخ محمود

پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی اور جمہوری جماعت ہے: رانا فرخ محمود

فیصل آباد: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر رانا فرخ محمود نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی اور جمہوری جماعت ہے جسے کوئی ختم کر سکا ہے اور نہ آئندہ ختم کر سکے گا۔ فیصل آباد آج بھی جیالوں کا لاڑکانہ ہے۔ پارٹی کے یوم تاسیس پر فیصل […]

.....................................................

ملک ترقی کرتا رہنا چاہئے امید ہے عمران بند نہیں کرینگے، حافظ سعید

ملک ترقی کرتا رہنا چاہئے امید ہے عمران بند نہیں کرینگے، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ کا2 روزہ اجتماع کل سے مینار پاکستان گراؤنڈ میں شروع ہو گا جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، گرائونڈمیں خیمہ بستیوں کا شہر آباد ہو گیا جبکہ لاکھوں افراد کیلئے وسیع و عریض پنڈال بنایا گیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کے عارضی سٹال اور فیلڈ ہسپتال بھی بنائے گئے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ موسم سرد ہونے سے خشک میوہ جات کا استعمال بڑھنے کے ساتھ اُن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سب کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔گلگت بلتستان کے زیادہ ترعلاقوں میں […]

.....................................................

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم شاید میری بات سے وہ لوگ متفق نہ ہوں جو مُلک کی بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے نظریاتی طور پر برسوں سے وابستہ ہیں اور وہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور اِن کی دھرنوں والی سیاست سمیت عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں میں […]

.....................................................

ملک و قوم کیخلاف سازشیں بند نہ ہوئیں تو عمران کو کنٹینر میں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے، عابد شیر علی

ملک و قوم کیخلاف سازشیں بند نہ ہوئیں تو عمران کو کنٹینر میں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے، عابد شیر علی

راولپنڈی/ اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان ایسا جھوٹا اور بزدل شخص ہے جس نے ایک جھوٹ چھپانے کیلئے ہزاروں جھوٹ بولے اور عدالتوں کا سامنا کرنے اور گرفتاری سے بچنے کیلئے 111 دن سے ڈی چوک ڈربے(کنٹینر) کا سہارا لے رکھا […]

.....................................................

عمران خان کا ملک کو بند کرنے کا منصوبہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے، خواجہ غلام فرید

عمران خان کا ملک کو بند کرنے کا منصوبہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے، خواجہ غلام فرید

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) عمران خان کا ملک کو بند کرنے کا منصوبہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے ملک میں سیاسی بحران حل ہونا چاہیے، الیکشن 2013 میں دھاندلی سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن فیصلہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ و مرکزی راہنما خواجہ غلام فرید کوریجہ نے کروڑ […]

.....................................................

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چار ماہ سے تماشا لگا ہوا ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ کھلے دل سے حکومت اور پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ادارہ سنابل الخیر کے افتتاح کے […]

.....................................................

ملک کے ہر گلی کوچے میں حکمرانوں کے خلاف احتجاج ہوگا ،تحریک انصاف غریب عوام کی نجات دہندہ ہے، عوام کو انصاف عمران خان دلائیں گے

ملک کے ہر گلی کوچے میں حکمرانوں کے خلاف احتجاج ہوگا ،تحریک انصاف غریب عوام کی نجات دہندہ ہے، عوام کو انصاف عمران خان دلائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہا ہے کہ عمران خان غریب عوام کے نجات دہندہ بن چکے ہیں عمران خان کی قیادت میں عوام کو انصاف دلا ئیں گے عمران خان کی اپیل پر ملک کے ہر گلی کوچے میں حکمرانوں کے خلاف احتجاج ہوگا تحریک انصاف […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں برف باری تھم گئی، ملک بھر میں موسم سرد خشک

گلگت بلتستان میں برف باری تھم گئی، ملک بھر میں موسم سرد خشک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ گلگت بلتستان میں تین روز بعد بارش اور برفباری تھم گئی ہے۔ بلوچستان میں خشک موسم سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ گلگت بلتستان میں غذر،ہنزہ اور استور میں تین روز بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ جس کے بعد سردی […]

.....................................................

جمیعت علمائے اسلام کا پانچ دسمبر کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

جمیعت علمائے اسلام کا پانچ دسمبر کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

سکھر (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام نے پانچ دسمبر کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا ، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد سومرو کی شہادت قومی سانحہ ہے ، غفور حیدری کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان پر اب تک تین حملے ہو چکے ہیں ، سیکورٹی اداروں نے حملوں کے […]

.....................................................

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کااعلان کیا ہے۔ ان کی ملک بند کرنے کی دھمکی پاکستان کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ عمران خان نے ملک بند کرنے کے لئےاس تاریخ کاچناؤ کیاجس دن پہلے بھی دشمنوں نے پاکستان توڑا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے پانی […]

.....................................................

ملک میں کسی بھی قسم کا غذائی بحران نہیں، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی

ملک میں کسی بھی قسم کا غذائی بحران نہیں، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ملک سکندرحیات بوسن نے کہاہے کہ وزیراعظم نے ان کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ جو آئندہ چھ ہفتوں میں اجناس کی قیمتوں میں کمی کے سدباب، فصلوں کی لاگت کم کرنے اور کسانوں کو نقصان سے محفوظ رکھنے کی سفارشات تیار کر کے […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

کراچی (خصوصی رپورٹ)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ ملک میں بچوں کی اموات ظاہر کرتی ہیں کہ ہمارے حکمراں اور سیاست دانوں نے پاکستان کے مستقبل کے معماروں کے خاتمے کا بیڑہ اٹھارکھا ہے تاکہ ملک کی آبادی بھی کم ہو ارو IMF کے قرضوں کی وصولی سے چار پیسے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھرمیں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگی، یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہم اس امرکا اعادہ کرتے ہیں […]

.....................................................

ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے

ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے

ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر انور مسعود آج صبح 10بجے وزڈم ہائوس سکول باہروال آئیں گے جہاں پہ وہ سکول ہذا کے سالانہ فن فیئر کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے حاضرین کو اپنی شاعری […]

.....................................................

ملک میں قتل عام جاری، اسٹیٹس کیخلاف لائحہ عمل دونگا، سراج الحق

ملک میں قتل عام جاری، اسٹیٹس کیخلاف لائحہ عمل دونگا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، حکمران عوام کی جان و مال کی تحفظ میں ناکام ہو گئے ہیں، ملک میں قتل عام کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حکومت نے تاحال […]

.....................................................

خالد محمود سومرو کے قتل کیخلاف مولانا فضل الرحمن کا کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

خالد محمود سومرو کے قتل کیخلاف مولانا فضل الرحمن کا کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سکھر میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آج قوم ایک بے […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں سخت سردی، ہلکی بارش

ملک کے بالائی علاقوں میں سخت سردی، ہلکی بارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سخت سردی جبکہ دیگر شہروں میں موسم ہلکا ٹھنڈا ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے بیشتر شہروں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ سب سے کم […]

.....................................................