حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم کی سود سے پاک قرضہ سکیم جاری کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ تخفیف غربت فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قاضی عظمت عیسی نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بلا سود قرضہ اسکیم میں ایسے علاقوں […]

.....................................................

حکومت نے آٹو پارٹس پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا

حکومت نے آٹو پارٹس پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیے کے مطابق آٹو اسپیئر پارٹس، ٹائر ، ٹیوبز اور اسٹوریج بیٹریز کی سپلائی پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا جس کے لئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ ہفتے لاہور میں ہونے والی آٹو کانفرنس […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیا جائے گا: خورشید شاہ

طالبان سے مذاکرات پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیا جائے گا: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ طالبان سے مذاکرات پر ایوان میں بریفنگ دے۔ مذاکرات کی کامیابی یا نا کامی کا بیان نہیں دینا چاہیے۔ مذاکرات کے دوران دھماکوں سے سوالات اُٹھ رہے ہیں۔ اگر مذاکرات […]

.....................................................

حکومت کو سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی تجویز

حکومت کو سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈسک) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم اور سالانہ چھٹیوں میں کمی کا نیا شیڈول جاری کرے تاکہ ملکی معیشت میں مزید بہتری لائے جاسکے۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کے مطابق حکومت ملک میں سالانہ چھٹیوں سے متعلق […]

.....................................................

ایک نشست حافظ محمد سعید کے ساتھ

ایک نشست حافظ محمد سعید کے ساتھ

وطن عزیز پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ حکومت کے طالبان سے مذاکرات بھی جاری ہیں، مذاکراتی کمیٹیاں کام کر ہی ہیں تو دوسری طرف ددہشت گردی و تخریب کاری کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ مہنگائی، بدامنی، دہشت گردی سے پاکستان کے باسی تنگ آ چکے ہیں۔ حالات سنبھلنے کا نام […]

.....................................................

35 لاپتا افراد کی بازیابی: سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

35 لاپتا افراد کی بازیابی: سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 35 لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی ایک دن کی مہلت ختم ہوگئی، حکومت نے آج بھی لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ 35 لاپتہ افرادکیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس […]

.....................................................

” ذرا نم ہو تو یہ مٹی ”

” ذرا نم ہو تو یہ مٹی ”

ویسے تو پورے پاکستان کو پولیس اسٹیٹ بنانے کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے لیکن اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو پنجاب اس میں کافی حد تک خود کفیل نظر آتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم اس بات کا سراغ لگانے میں قاصر ہیں کہ جب بھی پاکستان کے کسی […]

.....................................................

حکومت کا شمالی وزیرستان سے فوج ہٹانے سے انکار، مذاکراتی ایجنڈے پر اتفاق نہ ہو سکا

حکومت کا شمالی وزیرستان سے فوج ہٹانے سے انکار، مذاکراتی ایجنڈے پر اتفاق نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے شمالی وزیرستان سے فوج ہٹا کر مذاکرات کیلئے پیس زون بنانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ، طالبان سے بات چیت کے ایجنڈے پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا۔ شمالی وزیرستان جانے والی کمیٹی طالبان کے ساتھ مذاکرات کا ایجنڈا طے نہ کر سکی۔طالبان شوریٰ سے ملنے والی کمیٹی نے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کی مذاکراتی کمیٹی پر اعتراض، پندرہ روز میں نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کی مذاکراتی کمیٹی پر اعتراض، پندرہ روز میں نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امن مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا ، درخواست گزار سے پندرہ روز میں کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے قیام کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے سماعت کی۔ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی اندرونی چپقلش

پیپلز پارٹی کی اندرونی چپقلش

سندھ حکومت میںاندرونی خلفشار اور اختلافات در اصل ایک عرصہ سے چلے آرہے ہیں مگر قائم علی شاہ ان اختلافات کے باوجود پیپلز پارٹی کی ساکھ کو بر قرار رکھنے کی نا کام کوششیں کرتے رہے ہیں۔اہلیت کے لحاظ سے قائم علی شاہ بھی کوئی قابلِ تعریف تو نہیں کہے جا سکتے ہیں۔ مگر اپنی […]

.....................................................

ڈسکہ کی خبریں 15/3/2014

ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کا عزم لے کر چلے ہیں اور انشاء اللہ حکومت ،علماء و مشائخ اور صحافیوںاور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادکے تعاون ڈسکہ(نامہ نگار) ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کا عزم لے کر چلے ہیں اور انشاء اللہ […]

.....................................................

پولیس گردی اور حکومتی بے حسی

پولیس گردی اور حکومتی بے حسی

محترم قارئین ! پولیس کا کام عوام کی خدمت اور حفاظت کر نا ہے۔ کسی بھی ملک میں عوام کی سہولت کے لئے پولیس کا اہم کردار ہو تا ہے۔ کیونکہ جرائم پیشہ افراد کو کیفرکردار تک پہنچانا اور مظلوم کی مدد کرنا پولیس کی اول ترجیحات میں سے ہے۔ معاشرے کو جرائم سے پاک […]

.....................................................

حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی کیلئےکوششیں کر رہی ہے، وزیر داخلہ

حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی کیلئےکوششیں کر رہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت خلوص نیت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ اسلام آباد میں طالبان کی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا سمیع الحق کی قیادت میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور گزشتہ روز […]

.....................................................

لاہور:نرسوں کا دھرنا جاری، پنجاب حکومت سے مذاکرات ناکام

لاہور:نرسوں کا دھرنا جاری، پنجاب حکومت سے مذاکرات ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایڈہاک نرسوں کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا، حکومت پنجاب نے رات گئے 3 سالہ کنٹریکٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا، لیکن نرسوں نے نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرنگ کراس پر اہڈہاک نرسوں کا دھرنا جاری ہے، وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت […]

.....................................................

شیخ رشید مستعفی ہونے سے مکر گئے

شیخ رشید مستعفی ہونے سے مکر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں اب بھی ڈالر 102 روپے 80 پیسے کا ہے۔ فرق تو تب پڑے گا جب 10 روپے بجلی اور 10 روپے پیٹرول کم ہو گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ اگر 1.5 ارب ڈالر پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈ […]

.....................................................

23 مارچ کی عالیشان فوجی پریڈ

23 مارچ کی عالیشان فوجی پریڈ

حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو ہونے والی سالانہ فوجی پریڈ اس باربھی منسوخ کر دی۔ قوم کو ملک کے دفاع اور دشمن کے خلاف مقابلے کے لئے عزم و حوصلے اور ولوے عطا کرنے والی یہ پریڈ 2007ء سے مسلسل منسوخ ہوتی چلی آرہی ہے۔ وہ پریڈ کہ جسے دیکھ کر ہر پاکستانی کا […]

.....................................................

تھر پارکر کے بیشتر متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر

تھر پارکر کے بیشتر متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر کے بیش تر متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں، اسپتال مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں، دیہی علاقوں میں رہنے والوں تک امداد کی رسائی مشکل بنی ہوئی ہے۔ بھوک، پیاس، دکھ اور بے بسی کی زنجیر میں جکڑے تھر کے عوام روز موت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں […]

.....................................................

حکومت کا عوام پر بجلی بم، دو روپے چوبیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

حکومت کا عوام پر بجلی بم، دو روپے چوبیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا میں سماعت کے دوران سنڑل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے موقف اختیار کیا کہ جنوری کے مہینے میں زیادہ تر بجلی فرنس آئل پر پیدا کی گئی۔ فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت میں دو روپے پینتیس پیسے اضافہ ہوا۔ ڈیزل پر پیدا کی جانے والی […]

.....................................................

وینزویلا حکومت کے خلاف مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی

وینزویلا حکومت کے خلاف مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی

کراکس (جیوڈیسک) گلیوں میں مظاہرین اور فوجیوں میں گھمسان کی جھڑپیں جاری ہیں۔ صدر نکولس مدورو Maduro کے حامی اور مخالفین ہزاروں کی تعداد میں ریلیوں کے لئے دارالحکومت کی سڑکوں پرآ گئے۔ مظاہرے میں شریک طالب علموں نے سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا اور پٹرول بم پھینکے جس کے جواب میں سیکورٹی فورسز نے […]

.....................................................

بھارت کی مصیبتیں

بھارت کی مصیبتیں

پاکستان نے بھارت کے پسندیدہ ترین تجارتی قوم یعنی Most Favoured Nation قرار دینے کے باب کی بندش کا اعلان کیا کیا، بھارت کے حامی زبر دست بے چین ہوکر میدان پھر سے سرگرم ہو گئے ہیں۔تازہ ترین بیان کینیڈا کی حکومت نے داغتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کرڈا لا ہے کہ وہ فوری طور […]

.....................................................

ماضی اور حال کے حکمران

ماضی اور حال کے حکمران

حضرت عمر بن عبدالعزیز کا دورِ حکومت صرف ڈھائی سال ہے، اس مختصر اور قلیل مدت میں خلقِ خدا نے یوں محسوس کیا کہ زمین وآسمان کے درمیان عدل کا ترازو کھڑا ہوگیا ہے اور فطرتِ الٰہی خود آگے بڑھ کر انسانیت کو آزادی محبت اور خوشحالی کا تاج پہنارہی ہے، لوگ ہاتھوں میں خیرات […]

.....................................................

حکومت اپنی رٹ قائم کر کے رہے گی: سرتاج عزیز

حکومت اپنی رٹ قائم کر کے رہے گی: سرتاج عزیز

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ اور قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ مذاکرات کے ذریعے حکومتی عملداری قائم ہو۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ طالبان پاکستانی حکومت […]

.....................................................

روپے کی بے قدری کی وجہ سٹے بازی تھی، وفاقی وزیر تجارت

روپے کی بے قدری کی وجہ سٹے بازی تھی، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی کے لیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام لائے گی، ملک میں روپے کی قدر میں کمی سٹہ بازی کی وجہ سے ہوئی تھی لیکن حکومتی اقدامات کے نتیجے میں اب یہ […]

.....................................................

ٹوئٹر زدہ سیاستدان عوام کی خدمت نہیں کر سکتے۔ محمد وقاص

مصطفی آباد/للیانی: ٹوئٹر زدہ سیاستدان عوام کی خدمت نہیں کر سکتے، تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کی ذمہ دار سندھ حکومت اور سابقہ صدر زرداری اور اس کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری ہیں جنہوں نے اپنی سابقہ دور اقتدار میں ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ بلاول […]

.....................................................