موجودہ حکومت سے بھی مسائل کے حل کی توقع نہیں، اختر مینگل

موجودہ حکومت سے بھی مسائل کے حل کی توقع نہیں، اختر مینگل

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ سابقہ حکومت اور موجودہ حکومت میں واضح فرق ہے۔ سابق حکومت زیرزمین سے خاص طور پر سیندک اور ریکوڈک پروجیکٹ سے معدنیات اور سونا چاندی نکال رہی تھی، موجودہ حکومت اپنی زمین سے […]

.....................................................

حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا، اسحاق ڈار

حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا، اسحاق ڈار

دبئی (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دبئی میں پاکستان بزنس اور انویسٹمنٹ سیمینار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا پاکستانی معیشت کی صورت حال اب بہتر ہے، جی ڈی پی کی شرح 2 فیصد سے […]

.....................................................

دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت کی، یوسف گیلانی

دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت کی، یوسف گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے دہشت گردی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت کی، طالبان کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے ہم سے مشورہ مانگا گیا تو ضرور دیں گے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کمیٹی کے مذاکرات سے زیادہ پر امید نہیں، مولانا عزیز

حکومت اور طالبان کمیٹی کے مذاکرات سے زیادہ پر امید نہیں، مولانا عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ حکومت نفاذ شریعت کا بنیادی مطالبہ ماننے سے ہی انکار کر چکی ہے، ایسے میں حکومت اور طالبان کمیٹی کے مذاکرات سے وہ زیادہ پر امید نہیں ہیں۔ مولانا عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ طالبان اور مولانا سمیع الحق سے دو روز کے دوران کوئی رابطہ […]

.....................................................

صوابدیدی فنڈز کیس، حکومت نے پرویز اشرف کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

صوابدیدی فنڈز کیس، حکومت نے پرویز اشرف کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کو اضافی اور ضمنی گرانٹ کے معاملے پر صوابدیدی اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی جانب سے اپنی مدت عہدہ کے آخری دس دنوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری […]

.....................................................

برطانوی صحافی کی بے تقی

برطانوی صحافی کی بے تقی

٥فروری ،آن لائن جیو اردو، نے کراچی سے اپنے نمائندے کے حوالے سے خبر دی کے کہ ،ایک برطانوی خاتون صحافی مریم لیوون ریڈلی نے کہا کہ خود کش حملے اور دھماکے طالبان کا نہیں بلکہ شر پسند دںاور اسلام دشمنوں کا کام ہے یہ باتیں انہوں نے کراچی میں جامعیہ بنوریہ عالمیہ کے دورے […]

.....................................................

بوسنیا، بیروزگاروں کے حکومت کیخلاف مظاہرے، سرکاری عمارتیں جلادیں، ایوان صدر پر پتھراؤ

بوسنیا، بیروزگاروں کے حکومت کیخلاف مظاہرے، سرکاری عمارتیں جلادیں، ایوان صدر پر پتھراؤ

سراجیوو (جیوڈیسک) بوسنیا ہرزی گووینا میں بے روز گاری سے تنگ افراد نے حکومت مخالف مظاہرے شروع کر دیے، مشتعل مظاہرین نے متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی، مظاہرین نے ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش کی اور پتھراؤ کیا۔ پولیس سے جھڑپوں میں 130 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں کو گرفتار […]

.....................................................

حکومت ملک میں موبائل فون سازی کی کوششیں کرے، پی ٹی اے

حکومت ملک میں موبائل فون سازی کی کوششیں کرے، پی ٹی اے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ بین الاقوامی سیل فون بنانے والی کمپنیوں کو ملک میں پلانٹ لگانے کی دعوت دی جائے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کم وبیش سالانہ 1 ارب ڈالر کے قریب زرمبادلہ موبائل فونز کی درآمد پر خرچ کیا جاتا ہے۔ پی ٹی […]

.....................................................

حکومت طلبہ کو ان کا جمہوری حق دیتے ہوئے فی الفور طلبہ یونین کے الیکشن کا اعلان کرے

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نو منتخب ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ وڈیرے اور جاگیردار ملک کی سیاست پر قابض ہیں، طلبہ یونین کی بحالی میں ان کے تخت شاہی الٹنے کا ڈر ہے۔ ملک کا آئین طلبہ کو یونین سازی کا اختیار دیتا ہے، طلبہ کو ان کے جمہوری […]

.....................................................

طالبان کا موقف جاننے کے بعد ہی حکومتی کمیٹی سے بات ہو گی، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی

طالبان کا موقف جاننے کے بعد ہی حکومتی کمیٹی سے بات ہو گی، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی

نوشہرہ (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے نامزد کردہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان کا موقف سامنے آنے کے بعد آئین یا شریعت پر حکومتی کمیٹی سے بات کی جائے گی۔ طالبان کی نامزد کردہ کمیٹی کے کوآرڈینٹر مولانا یوسف شاہ کا کہا تھا کہ طالبان سے تاحال کوئی رابطہ […]

.....................................................

شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

حمص (جیوڈیسک) شام کے شہر حمص میں جنگ کا شکار شہریوں کو باہر نکالنے اور ان تک امدادی سامان پہنچانے کے لئے باغیوں اور شامی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے محدود پیمانے پر ہونے والی اس جنگ بندی کے دوران خواتین، بوڑھوں اور بچوں کو شہر سے […]

.....................................................

کرکٹ قبضہ پر حکومت کا ساتھ ملتا تو حوصلہ مزید بڑھ جاتا: ذکا اشرف

کرکٹ قبضہ پر حکومت کا ساتھ ملتا تو حوصلہ مزید بڑھ جاتا: ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ بگ تھری کے معاملے پر تمام بورڈز سے بات چیت کر کے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے بورڈز پاکستان کے ساتھ ہیں۔ چیرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ آئی […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، مولانا عبدالعزیز

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات آج ہوں گے، ملاقت آج دوپہر 2 بجے ملاقات ہو گی، ملاقات کے مقام خفیہ رکھا جائے گا۔ مولانا عبدالعزیز نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ طالبان کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں ملاقات کے طریقہ کار پر ابتدائی امور طے ہوگئے

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں ملاقات کے طریقہ کار پر ابتدائی امور طے ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان ملاقات کے طریقہ کار اور ابتدائی امور سے متعلق بیک ڈور چینل کے ذریعے معاملات طے ہو گئے ہیں اور دونوں کمیٹیوں سے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ آئندہ 48 سے 72 گھنٹے میں اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوگی جس میں مذاکرات […]

.....................................................

پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے

پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے اور یوں ستمبر کے آخر تک معیشت پر قرضوں کا بوجھ 153 کھرب روپے سے بھی تجاز کرگیا اور یوں ہر پاکستان 85 ہزار 188 روپے کا مقروض ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ نے قرضوں […]

.....................................................

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج ملاقات نہیں ہوگی، پروفیسر ابراہیم

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج ملاقات نہیں ہوگی، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی اورطالبان کمیٹی کے درمیان آج ملاقات نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اور طالبان کمیٹی کے درمیان کل ملاقات متوقع ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھی حکومتی اورطالبان کمیٹی کا اجلاس ہونا تھا تا ہم کمیٹی کے نامزد […]

.....................................................

حکومتی ٹیم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، عرفان صدیقی

حکومتی ٹیم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کو آرڈی نیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات سے انکار نہیں کیا، حکومتی کمیٹی سمیع الحق سے آج ہی ملنے کو تیار ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمیں طالبان کی مذاکراتی ٹیم سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں، تاہم طالبان 3 رکنی کمیٹی کی وضاحت […]

.....................................................

آئو ہم سب مل کر آگ بجھائیں

آئو ہم سب مل کر آگ بجھائیں

اللہ کا شکر ہے حکومت نے طالبان سے مذاکرات کی رضا منددی ظاہر کی اور ایک چار رکنی کمیٹی کا اعلان وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں کیا حقیقتاً یہ پارلیمنٹ کی قراداد اوراے پی سی کی سفارشات کے عین مطابق ہے گو کہ اس میں دیر ہو گئی مگر پھر بھی یہ […]

.....................................................

ملک کی ترقی میں اور معیار تعلیم

ملک کی ترقی میں اور معیار تعلیم

کسی بھی ملک کی ترقی میں اس کے معیار تعلیم کا بہت اہم کردار ہوتا ہے اور میڈیا ایجوکیشن کے فروغ میں بہت مثبت کردار ادا کر سکتا ہے، چوہدری محمد سرور بہت جلد ایرا کے پلیٹ فارم سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس کے ذریعے یقیناً معیار تعلیم کی بہتری میں […]

.....................................................

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

بن کے رہیے گا پاکستان لے کے رہیے گے پاکستان۔ ان نعروں اور ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے بعد اہل اسلام کو آزاد اور خود مختار وطن عظیم پاکستان نصیب ہوا۔ مسلمانوں کو آزاد ملک تو دے دیا گیا لیکن اکثر مسلم اکثریت والے علاقوں کو مقامی آبادی کی خواہش کے باوجود بھارت کا حصہ […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی سے ماحول ساز گار بنانے پر بات ہو گی، پروفیسر ابراہیم

حکومتی کمیٹی سے ماحول ساز گار بنانے پر بات ہو گی، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے آج کی ملاقات میں ماحول ساز گار بنانے پر بات ہو گی، جنگ بندی، طالبان کی رہائی اور دیگر مطالبات ابھی قبل ازوقت ہیں جبکہ مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی رفتار تیز […]

.....................................................

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں حکومت کی تشکیل کر دہ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کی نامزد کمیٹی سے باضابطہ ملاقات کا فیصلہ زیرغور ہے۔ اسلام آباد میں حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی اور کمیٹی […]

.....................................................

حکومت شہریوں کی امن و امان کی بہتری اور انرجی بحران سے نکالنے کیلئے سنجیدگی سے غور

کروڑ لعل عیسن: حکومت شہریوں کو امن و امان کی بہتری اور انرجی بحران سے نکالنے کیلئے سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ میاں نواز شریف انتہائی محب وطن لیڈر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی رہنما پیر آف سواگ شریف صاحبزادہ محبوب الحسن نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کے رویئے

حکومت اور طالبان کے رویئے

نواز شریف ایک زمانے میں طالبان سے مذاکرات کے زبر دست حامی تھے۔مگر اقتدارملنے بعد کے ایک عرصہ تک وہ ان مذاکرات کے سلسلے میں مخمصے کا شکار رہے۔بعض قوتیں انہیں مذاکرات کی میز پر آنے سے شائد بزور روک رہی تھیں مگر جب حکومت نے دفاعِِ پاکستان آرڈیننس کا اجرا کرادیا تو شائد وہ […]

.....................................................