ضمنی انتخابات میں کامیابی کے پی حکومت کی اچھی پالیسی کا نتیجہ ہے، شاہ فرمان

ضمنی انتخابات میں کامیابی کے پی حکومت کی اچھی پالیسی کا نتیجہ ہے، شاہ فرمان

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھاندلی پر یقین رکھتی تو این اے ون کی نشست نہ ہارتی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہا کہ این اے 25 ٹانک کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پی ٹی آئی […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت کرپشن میں ملوث، ثبوت جلد وزیر اعظم کو دینگے،لارڈ نذیر

آزاد کشمیر حکومت کرپشن میں ملوث، ثبوت جلد وزیر اعظم کو دینگے،لارڈ نذیر

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت کرپشن میں ملوث ہے، ثبوت جلد وزیراعظم نواز شریف کو پیش کریں گے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران لارڈ نذیر احمد نے بدعنوانیوں پر مشتمل دستاویزات ذرائع کے سامنے پیش کرتے ہوئے الزام لگایا۔ آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری مجید […]

.....................................................

کراچی میں امام بارگاہ پر حملہ حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو دی جانے والی ڈھیل کا نتیجہ ہے۔ اطہر عمران طاہر

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران نے گزشتہ روز کراچی میں امام بارگاہ پر ہونیوالے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہوں اور مساجد پر حملہ کرکے بے گناہ اور نہتے مسلمانوں کو شہید کرنا اسلام دشمن عناصر کی کاروائی ہے۔ مساجد اور امام بارگاہوں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے تنظیمی اور حکومتی عہدے آج سے الگ ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے تنظیمی اور حکومتی عہدے آج سے الگ ہو جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کیتنظیمی اورحکومتی عہدے آج سے باقاعدہ الگ ہو جائیں گے۔ پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں رہنما اپنا اپنا تنظیمی عہدہ چھوڑنے کااعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین عمران خان کریں گے تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلے […]

.....................................................

سابق بھارتی آرمی چیف پر عمرعبداللہ کی حکومت گرانے کی سازش کاالزام

سابق بھارتی آرمی چیف پر عمرعبداللہ کی حکومت گرانے کی سازش کاالزام

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں وزیراعلی عمر عبداللہ کی حکومت گرانے کی سازش کے الزامات کے تحت تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق بھارت کے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ پر مقبوضہ کشمیر میں آرمی کا ایک خصوصی یونٹ تشکیل […]

.....................................................

ناکام سیاستدان، ناکام جمہوریت

ناکام سیاستدان، ناکام جمہوریت

شام سات بجے سے لے کر رات کے بارہ بجے تک ہمارے ٹی وی شوز میں یا تو سیاست دان ایک دوسرے سے، تو تو تکرار کرتے نظر آتے ہیں یا پھر گفتنی نشستوں، یعنی ٹاک شوز کے میزبانوں کے ہاتھوں سیاست دان، معذرت کے ساتھ اپنی درگت بنوا رہے ہوتے ہیں۔اس کی وجہ شاید […]

.....................................................

APC بمقابلہ طالبان

APC بمقابلہ طالبان

اس صدی میں انسان کو جس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ دہشت گردی ہے۔ دہشت گردی خواہ وہ کسی بھی ملک میں ہو مگر اس میں نقصان تو انسانیت کو پہنچ رہا ہے۔ اموات تو جاندار کی ہو رہی ہیں۔ اس وقت دہشت گردی کا شکار پوری دنیا میں […]

.....................................................

حکومت کے سو دن 100 ناکامیاں

حکومت کے سو دن 100 ناکامیاں

موجودہ حکومت نے دو ماہ میں 636 ارب روپے کے نوٹ چھاپ کر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں جس سے مہنگائی کی شرح 5 فیصد سے بڑھ کر 12 فیصد ہو گئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 501 ارب روپے کے نوٹ چھاپے تھے جس پر […]

.....................................................

حکومت پی آئی اے ملازمین کے مسائل سے آگاہ ہے، پرویز رشید

حکومت پی آئی اے ملازمین کے مسائل سے آگاہ ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران نے پرویز رشید کو پی آئی اے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یقین دلایا کہ حکومت پی آئی اے […]

.....................................................

حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی نے عوام کو مایوس کیا، چوہدری اعجاز

حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی نے عوام کو مایوس کیا، چوہدری اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے سو دنوں کی کارکردگی نے مایوس کرتے ہو ئے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ اگر یہ پانچ سال رہے تو عوام کا کیا حال کریں گے۔ اعجاز چودھری نے یہ بات لاہور کینٹ میں دربار حضرت بابا […]

.....................................................

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے، زبیر ملک

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے، زبیر ملک

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر زبیر ملک نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے بجٹ کے حوالے سے ایف پی سی سی آئی کی تجاویز پر 30 ستمبر تک عمل درآمد نہ کیا تو تاجر برداری ملک بھر میں ایک روزہ یا غیر معینہ مدت تک کی ہڑتال کا فیصلہ کرسکتی ہے۔ […]

.....................................................

حکومت اور انتظامیہ عوام کو نہ صرف انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو رہی ہے

اسلام آباد (این این اے) حکومت اور انتظامیہ عوام کو نہ صرف انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہورہی ہے بلکہ اُن کی مشکلات و مصائب میں اضافہ کی باعث بن رہی ہے۔ ایک طرف جان بوجھ کر نوجوانوں کو قتل کیا جارہا ہے اور پھر جب اس ظلم وبربریت کے خلاف عوام اپنی […]

.....................................................

27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، سندھ حکومت

27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، ایڈووکیٹ جنرل خالد جاوید کہتے ہیں اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ دیدی۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط بھی لکھ دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل […]

.....................................................

سندھ حکومت کا 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن ستائیس نومبر کو کرانے کی تاریخ دے دی اور خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں دسمبر میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی درخواست جمع کرائی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ہے۔ اور پھر […]

.....................................................

مہنگائی کا عذاب

مہنگائی کا عذاب

تنقید اپنی جگہ لیکن بہتری کی طرف اُٹھنے والے اقدامات پر حکومت کی اچھی الفاظ میں حوصلہ افزائی ہوتی رہنی چاہئے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ترکی کے سب سے بڑے سول ایوارڈ تمغہ جمہوریت سے نوازا گیا ہے جو ہمارے لئے ایک بہت بڑا عزاز ہے۔ ترکی کی طرف سے ملنے والا […]

.....................................................

جنسی بے راہ روی

جنسی بے راہ روی

جو حکمران معاشرہ میں پھیلنے والی جنسی بے راہ روی اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کو نہ روک سکیں انہیں حق حکمرانی کا بھی کوئی احتیار نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہم مجموعی طور پر ایسے معاشرہ میں رہ رہے ہیں جہاں نہ کسی کی عزت محفوظ ہے اور نہ کسی کا مال یہ سب […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17.09.2013

مجید حکومت کی پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں اور انتقامی کا رروائیا ں مزید برداشت نہیں کرسکتے مجید بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مجید حکومت کی پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں اور انتقا می کا رروائیاں مزید برداشت نہیں کرسکتے مجید حکومت کی کرپشن لوٹ مار کی وجہ سے پیپلزپارٹی اور حکومت دونوں بدنا […]

.....................................................

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے مذاکرات سے پہلے فاٹا سے فوج واپس بلانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر طالبان نے مشروط رضامندی کا اظہار کیا۔ طالبان نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات سے پہلے، قبائلی علاقوں سے فوج […]

.....................................................

جنسی تشدد اور حکومتی کردار

جنسی تشدد اور حکومتی کردار

معاشرہ اپنے روز مرہ کے واقعات سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ واقعات اس معاشرے کی تہذیب، تمدن اور سوچ کا پتا دیتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستانی معاشرے کی ترجمانی ایسے سانحے کرتے ہیں جن کا انسانی قدروں سے دور پار کا واسطہ بھی نہیں ہوتا۔ ایک طرف ہم تہذیبی نرگسیت کا شکار ہیں اور یہ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ انتخابات میں دعوے کرنے والوں نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ انتخابات میں دعوے کرنے والوں نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تین میں ہی عوام پچھلی […]

.....................................................

آخری چانس

آخری چانس

ملک میں ہر طرف ایک افراتفری کا عالم ہے غریب افراد بھوک سے نڈھال ہیں تو دوسری طرف پاکستان میں کھربوں روپے کمانے والوں میں بھی اضافہ ہوچکا ہے اور یہ اس وقت ہوا ہے جب ملک کی انڈسٹری بجلی اور گیس کی عدم دستیابی کا شکار ہیں اور جن کے مالکان نے اخراجات زیادہ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا خواب، خواب ہی رہ جائیگا، سراج الحق

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا خواب، خواب ہی رہ جائیگا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت گرانے کا خواب دیکھنے والے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں گے، بعض لوگ اقتدار سے باہر ہونے کی وجہ سے ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہے ہیں۔ سینئر وزیر سراج الحق، وزیر بلدیات عنایت اللہ خان اور وزیر زکو […]

.....................................................

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی تک کوئی نیا نام نہیں دیا، ان کا کہنا ہے کہ ابھی میں لندن میں ہوں، 18 ستمبر کو پاکستان واپس آوں گا۔ پاکستان آکر وزیر اعظم سے رابطہ کروں گا اور وزیر اعظم سے ملاقات […]

.....................................................

مناما : حکومت مخالف مظاہرے جاری,حکومت کی مظاہروں پر پابندی عائد

مناما : حکومت مخالف مظاہرے جاری,حکومت کی مظاہروں پر پابندی عائد

مناما (جیوڈیسک) بحرین میں حکمران جماعت کے خلاف مخالف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے جاری ہے جبکہ حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ بحرین کے دارلحکومت منامہ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ مخالف جماعتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کے پیش نظر حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی تھی۔ تاہم […]

.....................................................