حکومت فلڈ پروٹیکشن سٹریکچرز کی بہتری کیلئے کوشاں ہے: اقبال چنڑ

لاہور: صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک اقبال چنڑ نے کہا کہ حکومت پنجاب فلڈ پروٹیکشن سٹریکچر ز کی بہتری و پختگی کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے جس سے عوام کی جان و مال کو سیلابی پانی سے مکمل طور پر محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے دریائوں […]

.....................................................

ترکی: انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری

ترکی: انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری ہیں، مظاہرین کے پتھرااور جلا گھیرا پر پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ ترکی میں مظاہرے جون اور جولائی میں شروع ہوئے جب حکومت نے تاریخی غازی پارک کی جگہ شاپنگ پلازہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ […]

.....................................................

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی عدم تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیب مکمل طور پر غیرفعال ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر بیشمار اسکینڈلز میں پیش رفت نہیں ہو رہی۔ حکومت جلد از جلد چیئرمین نیب کی […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پیش رفت، فائر بندی پر اتفاق

حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پیش رفت، فائر بندی پر اتفاق

پشاور (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مذاکرات کے درمیان ہونی والی پیش رفت کے مطابق فائربندی پر اتفاق کیا گیا جبکہ طالبان نے پینتیس مطالبات حکومتی کمیٹی کے حوالے کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے 35 مطالبات حکومتی کمیٹی کے حوالے کر دئیے۔ طالبان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈرون حملوں کی […]

.....................................................

حکومت کا ہرآنے ولا نیا دن گذرے دن کی نسبت عوام پر بھاری پڑ رہا ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت کا ہرآنے ولا نیا دن گذرے دن کی نسبت عوام پر بھاری پڑ رہا ہے ٹیکسوں تلے دبی ہوئی قوم کو مہنگائی کے پہاڑ تلے دفن کیا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ اب آئے روز ملک کے کسی نہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے لیے لمحہ فکریہ

مسلم لیگ ن کے لیے لمحہ فکریہ

مسلم لیگ ن کی حکومت پر جب مشرف نے شب خون مارا اس دن سے ن لیگ بکھرنا شروع ہو گئی۔ قیادت کا ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے ن لیگ کے پنچھی ق لیگ کی چھتری پر بیٹھنے لگے۔ پھر وقت نے پلٹا کھایا اور ن لیگ کی قیادت جلا وطنی کاٹ کر […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں (محمد بلال احمد بٹ) 12/9/2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت ملک سے دہشت گردی غربت مہنگائی ،رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی استحکام قوم کومتحد اور یکجان کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط […]

.....................................................

حکومت کا امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ

حکومت کا امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ڈرون حملوں پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی جارہی ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ اعزاز […]

.....................................................

پی آئی اے کے خسارے کا ذمہ دار کون؟ سزا کس کو ملنی چاہیے

پی آئی اے کے خسارے کا ذمہ دار کون؟ سزا کس کو ملنی چاہیے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ماہ پی آئی اے کو تین ارب روپے کا خسارہ برداشت نہیں کیا جاسکتا، وزیر منصوبہ بندی ایک قدم آگے بڑھ کر کہتے ہیں کہ پی آئی اے کو منافع بخش نہیں بنا سکتے تو پھرنج کاری یا اسٹریٹجک پارٹنرشپ ہی واحد حل ہے۔پی آئی […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن یا ڈرامہ

ٹارگٹڈ آپریشن یا ڈرامہ

بد قسمت کراچی جسے روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا۔ جہاں رات کے پچھلے پہر بھی رونقیں ہوا کرتی تھی آج اُس کی رونقوں کو سناٹے نگل گئے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کی مسکراہٹیں آج اداسیوں میں بدل گئیں ہیں۔ یہاں سے مچلتے ہوئے قہقے آہوں سسکیوں اور فریادوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ زندگی […]

.....................................................

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے۔ گردشی قرضوں کا مسئلہ ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری لاگت اور قیمت فروخت میں فرق ختم کئے بغیر سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ مستقل طور پر حل نہیں […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان نے مسلم لیگ ن کی حکومت کے سو دن پورے ہونے پرمہنگائی کے طوفان پر وائٹ پیپر جاری کردیا

تحریک تحفظ پاکستان نے مسلم لیگ ن کی حکومت کے سو دن پورے ہونے پر مہنگائی کے طوفان پر وائٹ پیپر جاری کر دیا مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا بریفنگ کے دروان بتایا کہ حکومت کے پہلے سو دنوں میں قیمتوں کو پرلگ گئے اور غربت کی شرع میں 55 فیصد سے […]

.....................................................

حکومت کی نئی موٹرسائیکل پالیسی کی باقاعدہ منظوری

کراچی حکومت نے نئی موٹرسائیکل پالیسی کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے اس ضمن میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد زبیرنے کہاہے کہ جاپانی موٹرسائیکل کمپنی 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے کراچی میں جدید طرز کا پلانٹ لگائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے نئی موٹرسائیکل پالیسی کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ جس […]

.....................................................

کرپشن کی جڑ

کرپشن کی جڑ

اسلام آباد کی بارشوں نے جہاں درختوں کے پتوں کو دھو دیا ہے وہی پر ہمارے حکمرانوں کے منہ پر لگے ہوئے عوامی خدمت کے میک اپ کو بھی دھو دیا ہے ابھی تو حکومت کے 100 دن پورے ہوئے ہیں اور عوام کو دن میں بھی ستارے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں ہر […]

.....................................................

حکومت قوم کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی پر اتفاق رائے پیدا کر رہی ہے، عبد الغفور خاں

لاہور سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور مسلم لیگ ن کی حکومت قوم کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی پر اتفاق رائے پیدا کر رہی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

موصل کے ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا

موصل کے ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا

موصل (جیوڈیسک) عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں حکومت نے کسی وضاحت کے بغیر بین الاقوامی ہوائی اڈے کو بند کر دیا ہے اور تمام پروازوں کو گرائونڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہوائی اڈے کی بندش سے موصل سے اردن، متحدہ عرب امارات اور ترکی جانے اور وہاں سے آنے والی پروازیں منسوخ […]

.....................................................

حکومتی رٹ قائم کرنا ہو گی : خورشید شاہ

حکومتی رٹ قائم کرنا ہو گی : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اے پی سی میں سچ بولا، اپنی کمزوریاں بھی کھل کر بتائیں۔ حکومت کے ساتھ ہیں۔ سخت فیصلے کرنا پڑیں گے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے گزشتہ روز ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کو خوش آئند قرار دیا۔ اسلام […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 10.09.2013

گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول بھمبر اساتذہ کی سیاست کا محور ومرکز بن گیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول بھمبر اساتذہ کی سیاست کا محور ومرکز بن گیا پینچ کھڑپینچ اور سیاست کے شوقین اساتذہ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں تعیناتی کو ترجیح دینے لگے چند سال قبل تعلیمی بورڈ میں ہر سال شاندار […]

.....................................................

عالم اسلام اور سعودی شاہوں کا کردار

عالم اسلام اور سعودی شاہوں کا کردار

سعودی عرب کی مملکت جزیرہ نمائے عرب پر مشتمل ہے اس کے مغرب میں بحریہ قلزم اور مشرق میں خلیج واقع ہیں اردن عراق وقکویت قطر متحدہ عرب امارت’ عمان اور بحرین اس کے پڑوسی ممالک ہیں ریاض سعودی عرب کا سب سے بڑا شہر اور اس کا دارلحکومت ہے سعودی عرب کا کل رقبہ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں ہونیوالا دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں ہونیوالا دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف 13 ستمبر کو ملک بھر میںاحتجاج کا اعلان کر دیا، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے مرکزی […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو تین ماہ پورے ہو گے ہیں اور اس دوران مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں

ملکہ : پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو تین ماہ پورے ہو گے ہیں اور اس دوران مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔ عوام یہ کہنے پر مجبور ہو گئی ہے کہ شیر نے تباہی مچا دی ہے۔ تفصیل کے مطابق پٹرول تین ماہ پہلے 98 روپے لٹر تھا اب 110 روپے لٹر […]

.....................................................

سیاسی روایت پرستی حکومت, ملک اور قوم سب کیلئے نقصان دہ ہوگی، عمران چنگیزی

کراچی : صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے سینئر مسلم لیگی رہنما اور وزیراعظم میاں نواز شعریف کے معتمد خاص ممنون حسین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے توقع ظاہر کی ہے کہ ممنون حسین سیاسی روایات کے اسیر بنتے ہوئے ایک سیاسی جماعت کی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9.09.2013

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھمبر رجانی خستہ حالی کا شکار بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھمبر رجانی خستہ حالی کا شکار طالبات کا بیٹھنے کیلئے نہ عمارات نہ فرنیچر اور نہ ہی سائنس ٹیچر وزیر حکومت ،DEO اور ڈپٹی کمشنر کے سکول وزٹ سے بھی کوئی بہتری نہ آسکی عوام علاقہ اور طالبات […]

.....................................................

حکومت کے ای ایس ای کواپنی تحویل میں لے، قائمہ کمیٹی کی سفارش

حکومت کے ای ایس ای کواپنی تحویل میں لے، قائمہ کمیٹی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی کمیٹی نے کہاہے کہ موجودہ انتظامیہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کارپوریشن کوچلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی، حکومت کے ای ایس ای کو اپنی تحویل میں لے لے۔ سینیٹر زاہد خان کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کااجلاس ہوا،۔ […]

.....................................................