منافع خور دشمن ہمارا

منافع خور دشمن ہمارا

تحریر: روہیل اکبر ہمارے ہاں چور بازاری تو عام سی بات ہے ہم گاہکوں کے کپڑے بھی اتار نے کی کوشش کرتے ہیں خو ش قسمتی سے اگر کوئی بچ جائے تو یہ اسکا نصیب آپ کسی رہڑی یا تھلے والے سے کوئی چیز پھل وغیرہ خریدتے ہیں تو اس بات کا بخوبی اندازہ بھی […]

.....................................................

حکومت پھر کامیاب، اپوزیشن ناکام، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس ہو گیا

حکومت پھر کامیاب، اپوزیشن ناکام، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ اس کے بل کے تحت 500 روپے سے زیادہ مالیت کے فارمولا دودھ پر 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) لگے گا۔ اس […]

.....................................................

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان میں کہا کہ 2 عشروں بعد […]

.....................................................

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں حکومت، ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سروسز بحال کردیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے […]

.....................................................

حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی

حکومت نے تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے تاحیات سیاسی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کی مخالفت کر دی۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسے کیس میں نظرثانی کے لیے جا رہی ہے جس کا فائدہ دو چار لوگوں کو ہی ہوگا اور 22 کروڑ لوگوں کا […]

.....................................................

سانحہ مری اور خلائی مخلوق

سانحہ مری اور خلائی مخلوق

تحریر: روہیل اکبر پنجاب کے خوبصورت علاقے مری کی برف باری دیکھنے والوں کو موت نے دھر لیا تو دوسری طرف سندھ کے علاقے تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ایک دن میں 3 بچے غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر علاج نہ ہونے پر دم توڑ گئے اس […]

.....................................................

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے: بلاول حکومت پر برس پڑے

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے: بلاول حکومت پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اور اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن کے مؤقف کو آئی ایم ایف کے ساتھ […]

.....................................................

حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے لہٰذا معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنزکو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر ادارے کو خودمختار بنانا […]

.....................................................

حکومت کا نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ان کے بھائی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ نواز شریف کی صحت کا ڈرامہ رچایا گیا […]

.....................................................

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لاوارث قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں اور ان کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے ہیں۔ خواجہ آصف کا […]

.....................................................

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کی صورتحال انتہائی خراب ہونے کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری دفاتر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

ایف ایم 95 اور ڈاکٹر نظام الدین

ایف ایم 95 اور ڈاکٹر نظام الدین

تحریر : روہیل اکبر کچھ انسان جتنے شکل و صورت سے خوبصورت ہوتے ہیں اس سے کہیں زیادہ اندر سے بھی خوبصورت ہوتے ہیں اور یہ راز تب کھلتا ہے جب آپ ان سے چند گھڑیاں گذار لیں ایسا ہی ایک خوبصورت انسان پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین میرے ریڈیو پروگرام میں بطور مہمان شریک تھا […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے۔ لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج کی بیٹھک […]

.....................................................

طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: ایران، طالبان کا جوابی طنز

طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: ایران، طالبان کا جوابی طنز

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اعلان کیا کہ وہ طالبان کی موجودہ حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک کہ وہ افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندہ نہیں ہوگی۔ کابل میں ایرانی سفیر بہادر امینیان نے ایک پریس انٹرویو میں طالبان حکومت کوتسلیم کرنے کے حوالے سے بات کی۔ طالبان […]

.....................................................

حکومت نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، احسن اقبال

حکومت نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے […]

.....................................................

قدم بڑھاؤ اور تختہ دار

قدم بڑھاؤ اور تختہ دار

تحریر: روہیل اکبر میاں نواز شریف کے حق میں نعرے لگ رہے ہیں کہ قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں اسی طرح کے نعرے ذوالفقار علی بھٹو کے حق میں بھی لگتے تھے اور اسے بھی نئے سال کی آمد سے صرف دو دن قبل 30 دسمبر کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا یہ […]

.....................................................

حکومت غریب پر ٹیکس لگا کر الزام آئی ایم ایف پر لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل

حکومت غریب پر ٹیکس لگا کر الزام آئی ایم ایف پر لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔ انہوں نے […]

.....................................................

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور اضافی ٹیکس لگانے سے کون کون سی اشیا مہنگی ہوں گی

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور اضافی ٹیکس لگانے سے کون کون سی اشیا مہنگی ہوں گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا جس میں مختلف اشیا پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ کے حوالے سے تجاویز دی گئی ہیں جن کی منظوری سے کون کون سی اشیا کتنی مہنگی ہوں گی اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سونے، چاندی اور اس کے زیورات پر […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کابینہ کو فنانس بل کے حوالے سے بریفنگ کی۔ وفاقی کابینہ نے سفارشات کے ساتھ منی بجٹ کی […]

.....................................................

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے۔ انہوں نے کہا کہ ’کفر ٹوٹا […]

.....................................................

ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے: شیخ رشید

ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہو گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف آتے ہیں آئیں، […]

.....................................................

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے 11 جنوری تک سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون […]

.....................................................

اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنااللہ

اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے، اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم […]

.....................................................

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

اسلا م آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، عوامی اہمیت سے متعلق اہم سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی کورم کی نذر ہوگئے جبکہ وقفہ سوالات کے دوران پاکستان میں سالانہ 36 […]

.....................................................