اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گو نواز گو گالی نہیں جمہوریت کے عین مطابق ہے اور ہم نعرے لگانے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بادشاہوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم قوم کو ان کے حقوق کے لئے جگا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے مختلف سیاسی رہنماوٴں نے خطاب کیا، شاہ محمود قریشی نے کہا عمران خان منزل کے حصول تک کنٹینر میں بیٹھے رہیں گے، رحمان ملک کہتے ہیں پوری قوم ملک میں امن چاہتی ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام منتعقدہ […]
ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حیثیت اس وقت کمزور ہوئی تھی جب منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا تھا۔ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے میں موجودہ سیٹ اپ کا بڑا رول ہے۔ فوج نے وضاحت کر دی ہے۔ اب اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 30 ستمبر تک 1174 میں سے 523 ارکان نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں تاحال سینٹ کے 19 قومی اسمبلی کے 96 ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں۔ پنجاب اسمبلی کے 220، سندھ اسمبلی کے 78، خیبرپختونخوا اسمبلی کے 63 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہی۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اپریل میں بھی بلدیاتی […]
ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب تحریک انصاف کے جلسے میں دوں گا۔ عمران خان امریکہ یا برطانیہ میں سول نافرمانی کرتے تو جیل میں ہوتے۔ بیس دن میں بیس یوٹرن لینے والوں کا کوئی اعتبار نہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ خورشید شاہ کی قانونی ٹیم کی جانب سے بھجوائے گئے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کرپشن کے الزامات ثابت کریں، جس طرح بیس اگست کوڈی چوک میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لیسکو نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو 10 روز میں ان کے ذمہ بجلی کا بل ادا کرنے کا نوٹس بھجوایا ہے۔ عمران خان نے لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا جس پر لیسکو حکام نے انہیں قانونی نوٹس بھجوایا […]
لاہور : زمان پارک عمران خان کے گھر پر لگے تینوں میٹر غیر قانونی ہیں، لیسکو نے نوٹس بھجوا دیا، نوٹس ایکسیئن سول لائنز نے بذریعہ کوریئر بھجوائے ہیں، 10 روز میں جواب نہ دیا تو تینوں میٹر کاٹ دیں گے، لیسکو حکام۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرون ملک سے سرمایہ پاکستان لانے کی بات دہراتے رہتے ہیں لیکن اپنے ادارے کو ملنے والے عطیات بھی پاکستان نہیں لاتے۔ خیراتی رقوم پاکستان نہیں لائے۔ خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے کینسر اسپتال کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کرے۔ حکمرانوں کا احتساب کریں گے، اگر انھوں نے جھوٹ بولا تو عدالتوں میں لے کر جائیں گے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہناتھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے سربراہ عمراں خان کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس الیکٹرک سٹی ایکٹ 1910 کے تحت بھیجا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے بقایا جات بل بجلی مقررہ تاریخ میں جمع نہیں کرائے آپ کو متنبہہ کیا جاتا ہے کہ 7 روز میں بقایاجات جمع کرائیں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان پیپلز پارٹی قیادت اور کارکنوں پر تنقید ضرور کریں لیکن الفاظ کا مناسب چناؤ کریں۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ملک ہمیشہ جمہوریت میں ہی ترقی کرتا ہے اس لئے ہمارے ہاں بھی جمہوریت […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نواز شریف سے استعفے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر آئے تھے اب وہ مان رہے ہیں کہ انگور کھٹے ہیں۔ پی ٹی آئی نئے پاکستان کا ٹریلر خیبر پختونخواہ میں چلائے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان مینار پاکستان پہنچے تو کارکنوں کی بڑی تعداد کے باعث اُن کی گاڑی کو راستہ نہ مل سکا۔ اسی لئے وہ پیدل سٹیج تک پہنچے۔ عمران خان اور دیگر رہنماؤں کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی سٹیج پر پہنچنے کی کوشش کی۔ کپتان ابھی ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی پر انصاف ملنے تک نواز شریف کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے جب کہ ماضی میں جب آصف زرداری پر برا وقت آتا تھا تو نواز شریف کہتے تھے کہ اگر پیپلز پارٹی نے بھی انہیں چھوڑ دیا تو وہ ان کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج لاہور میں تاریخی آزادی دھرنا ہوگا۔ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوا م نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ تبدیلی آچکے ہے۔
سکھر (جیوڈیسک) ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے عمران خان کے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف سمجھانے والے کو ہی مورد الزام ٹھہرا دیتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جاوید ہاشمی کی ضمنی الیکشن میں حمایت کا فیصلہ بلاول بھٹو زرداری […]
زمان پارک کا گھر میرا نہیں، میرے بہنوئی کا ہے، بجلی کا بل بھی انھوں نے ہی ادا کیا ہو گا، عمران خان، زمان پارک کا گھر ان کا نہیں تو انھوں نے دھرنے کا آغاز زمان پارک کے گھر سے کیسے کر لیا؟
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی لاہور زمان پارک میں رہائش گاہ کا یوٹیلٹی بل جمع ہوتے ہی نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ زمان پارک کی رہائش گاہ میں ان کی بہن رہتی ہیں۔ بجلی کا بل بہنوئی حفیظ اللہ نیازی نے جمع کرایا جن کا تحریک انصاف […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری جناب حامد میر نے شاہ محمود قریشی کی جانب بھاری پتھر پھینکا ہے۔ اخبار جنگ کی شکل دیکھے ہوئے عرصہ ہو گیا ہے جب سے اس گروپ نے عمران خان سے پنگا لیا ہے پاکستان کی اکثریت کی طرح ہم نے بھی اس سے منہ موڑ لیا ہے ۔لیکن کہیں نہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت اصل لندن پلان ہے جس میں باریاں طے کی گئی تھیں جبکہ عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم امریکا کا ایک ایک پیسہ واپس کر دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے استعفے مک مکا ہے جبکہ عمران خان اور طاہر القادری کے لیے عزت کا راستہ ہے کہ وہ اپنے گھروں میں عید منائیں۔ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عوام عمران […]