عمران خان نے جاوید ہاشمی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی

عمران خان نے جاوید ہاشمی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جاوید ہاشمی کو آزادی مارچ کے حوالے سے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ عمران خان نے تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ آپ پارٹی کا اثاثہ اور ہم سب کے لیڈر […]

.....................................................

عمران خان کے ساتھی انہیں گمراہ کررہے ہیں: اسحاق ڈار

عمران خان کے ساتھی انہیں گمراہ کررہے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھی انہیں گمراہ کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ عمران خان کا وہائٹ پیپر بھی جھوٹ […]

.....................................................

قادری کے بعد عمران خان کا لگژری کنٹینر مارچ کیلئے تیار

قادری کے بعد عمران خان کا لگژری کنٹینر مارچ کیلئے تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سیاسی رہنما ٹرکوں پر چڑھ کے احتجاج کرنے کے بجائے اب لگژری کنیٹنر کو ترجیح دیتے ہیں۔ طاہر القادری کے بعد عمران خان کا لگژری کنٹینر بھی تیار کھڑا ہے۔ جھنڈوں، ڈنڈوں ،نعروں اور بھنگڑوں کے بغیر پاکستانی سیاست مکمل نہیں ہوتی لیکن اب احتجاجی سیاست میں لگژری کنٹینر بھی گھس […]

.....................................................

صرف عمران خان ہی ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں: پرویز خٹک

صرف عمران خان ہی ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں: پرویز خٹک

مانسہرہ (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا طے شدہ ’آزادی مارچ‘ ملک کو حقیقی تبدیلی کی راہ پر گامزن کردے گا۔ منگل کو نوشہرہ کے علاقوں پہاڑی کری خیل اور پشتون گڑی میں دو الگ الگ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی عمران کا ساتھ دیتی تو حکومتی بوریا بسترا گول ہو جاتا :راجہ ریاض

پیپلزپارٹی عمران کا ساتھ دیتی تو حکومتی بوریا بسترا گول ہو جاتا :راجہ ریاض

فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا احتجاج ان کا آئینی اور قانونی حق ہے، دونوں کو احتجاج کر نے دیا جائے اور انکے ساتھ ڈائیلاگ کیا جائے، قانون اور آئین کے تحت اگر نواز شریف کو […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن بیٹھنے سے پہلے وزیراعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا: عمران خان

جوڈیشل کمیشن بیٹھنے سے پہلے وزیراعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے قوم سے خطاب کے ردعمل میں لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی پریشر میں آکر جوڈیشل کمیشن کی بات کی گئی ہے۔ نواز شریف کی حکومت میں جوڈیشل کمیشن کیا کرے گا؟ نیچے سارے لوگ […]

.....................................................

عمران خان کے آزادی مارچ کے لئے کنٹینر تیارکر لیا گیا

عمران خان کے آزادی مارچ کے لئے کنٹینر تیارکر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آزادی مارچ کے لئے کنٹینر تیار کر لیا گیا۔ لاہورمیں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پنڈال سج گیا، کرسیاں لگ گئیں۔ پولیس کی حفاظتی گارڈ پہنچ گئی۔ آنے والوں میں کوئی مشکوک تو نہیں، چیکنگ کے لئےکو واک تھروگیٹ بھی نصب ہو […]

.....................................................

اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق

اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق

چند دن بیشتر آزادی مارچ آگے آگے تھا اور انقلاب پیچھے پیچھے حکومت کیلئے آگے کھائی پیچھے کنواں کی کیفیت تھی اب آزادی مارچ اور انقلاب ساتھ ساتھ ہیں قدم بہ قدم۔۔۔شانہ بشانہ۔۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے آزادی مارچ اورانقلاب مارچ سے نمٹنے کیلئے الگ الگ حکمت ِ عملی تیار کی ہے شنید ہے۔ […]

.....................................................

سعد رفیق کا عمران خان کو لاہور میں اپنے حلقے سے انتخاب لڑنے کا چیلنج

سعد رفیق کا عمران خان کو لاہور میں اپنے حلقے سے انتخاب لڑنے کا چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وہ اور عمران خان قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوتے ہیں اور لاہور میں ان کی جیتی ہوئی نشست پر ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں جس کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے […]

.....................................................

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کو کھلا چیلنج

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کو کھلا چیلنج

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کو کھلا چیلنج، میں بھی مستعفی ہوتا ہوں، آپ بھی مستعفی ہو جائیں، پھر الیکشن لڑ لیتے ہیں، عمران خان صرف بڑی بڑی باتیں نہ کریں دل بھی بڑا کریں، خواجہ سعد رفیق

.....................................................

عمران خان سے ان کا پروگرام پوچھا ہے، اجازت پر جواب دینا مشکل ہے، پرویز رشید

عمران خان سے ان کا پروگرام پوچھا ہے، اجازت پر جواب دینا مشکل ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ نے خط کے ذریعے عمران خان سے رابطہ کیا ہے ، گیند عمران خان کے کورٹ میں ہے ، جواب کا انتظار کر رہے ہیں، ابھی ہا ں یا نہ میں جواب دینا مشکل ہے۔ وزیر […]

.....................................................

نجم سیٹھی اور جسٹس رمدے نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیے

نجم سیٹھی اور جسٹس رمدے نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سابق نگران وزیرِ اعلی نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان پر اور دیگر افراد پر 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات ایک ’تیسری قوت‘ کے کہنے پر عائد کررہے ہیں۔ عمران خان کی جانب سے ان کے اوپر عائد کیے گئے الزامات کا […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر۔ درخواست آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلاچ کی جانب سے دایر کی گئی۔ اسلام آباد : رجسٹرار آفس نے بینچ کی تشکیل کا معاملہ چہف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بجھوا دیا۔

.....................................................

جمشید دستی کی ‘رکشہ ‘ میں عمران خان کے گھر آمد، حمایت کا اعلان

جمشید دستی کی ‘رکشہ ‘ میں عمران خان کے گھر آمد، حمایت کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمیشد دستی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی خدمات ایک سیاسی کارکن کے طور پر عمران خان کے لیے پیش کریں گے۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ وہ عمران خان کی دعوت پر لاہور […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 11/8/2014

تلہ گنگ کی خبریں 11/8/2014

عمر ان خا ن اور ڈاکٹرطا ہر القا دری اپنے بیر ونی ا قا ئو ں کے اشا رو ں پر پا کستا ن کے امن کو تبا ہ کر نے پر تلے ہو ئے ہیں تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر ) عمر ان خا ن اور ڈاکٹرطا ہر القا دری اپنے بیر ونی […]

.....................................................

عمران خان کو سابق اسپائی ماسٹر مشورے دے رہے ہیں

عمران خان کو سابق اسپائی ماسٹر مشورے دے رہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات پرویز رشید نے کل میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا کے مشوروں پر عمل کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ نون کے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان وزیراعظم نہ بننے کا بدلہ قوم سے نہ لیں، سعد رفیق

عمران خان وزیراعظم نہ بننے کا بدلہ قوم سے نہ لیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم نہ بننے کا بدلہ قوم سے نہ لیں، عمران خان ان کے مقابل الیکشن لڑیں، وہ مستعفی ہونے کیلئے تیار ہیں۔ اگر وہ ہارگئے تو ان پر عائد دھاندلی کا الزام سچا سمجھا جائے ورنہ عمران خان قوم سے […]

.....................................................

حامد میر کی ایک سال پرانی پشین گوی نے عمران کو ننگا کر دیا

حامد میر نے 2013 میں بتا دیا تھا کہ 2014 میں لانگ مارچ ہو گا جس میں نام تو نظام کی تبدیلی ہو گی مگر اصل مقصد جنرل مشرف کی رہایی ہو گا اور اس لانگ مارچ میں لوگ کچھ لوگوں کو دیکھ کر حیران ہوں گے کہ یہ لوگ بھی ًمشرفً کے ساتھ ہیں […]

.....................................................

طاہرالقادری اور سیاسی یتیموں کا ایجنڈا 

طاہرالقادری اور سیاسی یتیموں کا ایجنڈا 

طاہر القادری اپنے مغربی آقائوں اور مقامی سر پرستوں کی آشیر واد لے کر نئے سرے سے پاکستان کو ترقی کے راستے سے ہٹا کر تباہی کے گڑھے میں جھونکنے کی اس سے پہلے بھی ناکام کوشش کر چکے ہیں اور ایک مرتبہ پھر اسی کوشش میں مصروف ہیں ۔ مگر پاکستان کے غیور عوام […]

.....................................................

کامیاب طاقتور سیاسی رہنما عمران خان

کامیاب طاقتور سیاسی رہنما عمران خان

1948 قائد کی وفات کے بعد اس ملک کی کیا ضرورت تھی؟ صرف ایک مخلص انسان جو مل نہیں رہا تھا ـ ایسا انسان جس کے اندر روپے پیسے اور وسائل کولوٹنے کی بھوک نہ ہولالچ نہ ہو ـ افسوس صد افسوس کہ 18کروڑ پاکستانیوں میں یہ لوٹ مار کا مرض 98 فیصد لوگوں میں […]

.....................................................

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست۔ درخواست گزار کا حق دعوی نہیں بنتا، رجسٹرار آفس کا شہری کی درخواست پر اعتراض۔

.....................................................

موجودہ حالات میں کوئی تیسری قوت فائدہ اٹھا سکتی ہے: امتیاز شیخ

موجودہ حالات میں کوئی تیسری قوت فائدہ اٹھا سکتی ہے: امتیاز شیخ

حیدرآباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی و مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کوئی تیسری قوت بھی فائدہ اٹھا سکتی ہے، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سازش ہورہی ہے، عمران خان اور طاہر القادری غیر آئینی طریقے سے حکومت گرانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، […]

.....................................................

طاہرالقادری اور عمران خان اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل راہو

طاہرالقادری اور عمران خان اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل راہو

نوشہروفیروز (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ طاہرالقادری اور عمران خان ملک سے جمہوریت کا خاتمہ کرکے اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں، اگر جمہوریت پر شب خون مارنے کی کوشش کی گئی تو ملک کے 18 کروڑ عوام جمہوریت بچانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں […]

.....................................................

عمران خان کا مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد میں بھی تیاریاں

عمران خان کا مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد میں بھی تیاریاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد میں بھی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ دارالحکومت میں کنٹینر رکھنے کا کام شروع ہے، کچے راستوں کی کھدائی کر کے گڑھوں میں پانی بھر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا […]

.....................................................