عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے، رانا مشہود

عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ بڑھکیں اورالزامات مولانا کے اخلاقی دیوالیہ پن کے عکاس ہیں جبکہ تانگہ پارٹی کے چودھری برادران اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو گئے ہیں۔ عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا مشہود نے کہا کہ […]

.....................................................

آصف زرداری کا عمران خان کو فون، شفاف انتخابی عمل کیلئے کی جانیوالی کوششوں کی حمایت

آصف زرداری کا عمران خان کو فون، شفاف انتخابی عمل کیلئے کی جانیوالی کوششوں کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو ٹیلی فون کیا جس میں انہوں نے شفاف انتخابات کے لئے تحریک انصاف کی کوششوں کی حمایت کی۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے درمیان 10 منٹ گفتگو ہوئی جس […]

.....................................................

عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے۔ تحریک انصاف کے علاوہ تمام جماعتیں ملک میں جمہوریت کو مستحکم دیکھنا چاہتی ہیں ایک بیان میں رانا مشہود نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بارے میں خوش فہمی کا […]

.....................................................

عمران اور شاہ محمود قریشی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست

عمران اور شاہ محمود قریشی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنمائوں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب […]

.....................................................

قمر کائرہ نے پارلیمنٹ کی اصلاحات کمیٹی کا سربراہ عمران کو بنانے کی تجویز دی کوئی اعتراض نہیں: احسن اقبال

قمر کائرہ نے پارلیمنٹ کی اصلاحات کمیٹی کا سربراہ عمران کو بنانے کی تجویز دی کوئی اعتراض نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا سربراہ عمران خان کو بنا دیا جائے جبکہ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انتخابی اصلاحات کمیٹی کا سربراہ بنانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ گفتگو کرتے […]

.....................................................

عمران خان خیبر پختونخواہ میں ناکامی کا بدلہ پورے ملک سے لینا چاہتا ہیں۔ سلمیٰ بٹ

عمران خان خیبر پختونخواہ میں ناکامی کا بدلہ پورے ملک سے لینا چاہتا ہیں۔ سلمیٰ بٹ

وزیرآباد: ممبر صوبائی اسمبلی سلمیٰ بٹ نے کہا ہے سیاسی نابالغ کھلاڑی شعبدہ باز سیاستدانوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے عوام جن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں۔عمران خان خیبر پختونخواہ میں ناکامی کا بدلہ پورے ملک سے لینا چاہتا ہے۔ انہیں مسلم لیگ(ن)کا مینڈنٹ ہضم نہیں ہو رہا اس لئے ڈکٹیٹر کے ریفرنڈم کے […]

.....................................................

عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ملک میں انقلاب لانے کیلئے کوشاں ہے، فیضان خالد بٹ

عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ملک میں انقلاب لانے کیلئے کوشاں ہے، فیضان خالد بٹ

گجرات : پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ نے کہا ہے کہ قائد عوام عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ملک میں انقلاب لانے کیلئے کوشاں ہیں ‘ جس میں عوام کو انصاف ملے گا۔ حق ملے گا ‘ اور گجرات میں آزادی مارچ کی تیاریاں زور […]

.....................................................

حکومت مستعفیٰ ہو کر آزاد الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کرانے کا اعلان کرے، عمران خان

حکومت مستعفیٰ ہو کر آزاد الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کرانے کا اعلان کرے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مستعفیٰ ہو کر فوری طور پرآزاد الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کرانے کا اعلان کرے جب کہ احتجاج ان کا آئینی حق ہے اور14 اگست کو چھینی گئی آزادی واپس لے کر ہی دم لیں گےاور ہمارے لانگ مارچ کو جمہوریت […]

.....................................................

نگران حکومت دھاندلی میں ملوث تھی، 11 اگست کو پردہ اٹھاؤں گا: عمران

نگران حکومت دھاندلی میں ملوث تھی، 11 اگست کو پردہ اٹھاؤں گا: عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا صرف چار حلقوں میں گنتی کا مطالبہ کیا تھا اور الیکشن کو قبول کر لیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا بدقسمتی سے ملک میں حقیقی جمہوریت ہی نہیں عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں جمہوریت چاہیئے یا […]

.....................................................

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کا اختیار عمران خان کو دیدیا

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کا اختیار عمران خان کو دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے اسمبلی سے استعفے دینے کا اختیار پارٹی چیئرمین عمران خان کو دیدیا ہے۔ پی ٹی آئی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے پارٹی چیئرمین جب مناسب سمجھیں گے استعفے اسپیکر کو دیدیں گے ، قبل ازیں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا آزادی مارچ میں عمران خان کے بیٹوں کو شریک کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا آزادی مارچ میں عمران خان کے بیٹوں کو شریک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے آزادی مارچ میں عمران خان کے دونوں بیٹوں کو شریک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں بھائی 13 اگست کو لندن سے پاکستان پہنچیں گے۔ تحریک انصاف نے 14 اگست کو لاہور سے اسلام آباد تک کے آزادی مارچ میں عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم […]

.....................................................

عارضہ قلب میں مبتلا نوجوان آخری خواہش پوری ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا

عارضہ قلب میں مبتلا نوجوان آخری خواہش پوری ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا

لاہور (جیوڈیسک) زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لاہور کا 16 سالہ نوجوان اپنی آخری خواہش پوری ہونے کے بعد دنیا سے چل بسا۔ دل کے مرض میں مبتلا لاہور کے 16 سالہ نوجوان دانیال کی آخری خواہش چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات تھی جسے پورا کرتے ہوئے عمران خان گزشتہ روز […]

.....................................................

عمران خان توہین عدالت کیس کی نقل فراہم کرنے کی درخواست واپس

عمران خان توہین عدالت کیس کی نقل فراہم کرنے کی درخواست واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کی نقل کی حاصل کرنے کی درخواست اعتراض لگا کر وآپس کردی۔ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ افتخار چوہدری کیس میں فریق نہیں اس لیے نقل فراہم نہیں کر […]

.....................................................

عمران خان کی انتخابی عمل پر تنقید غیر آئینی ہے، الیکشن کمیشن

عمران خان کی انتخابی عمل پر تنقید غیر آئینی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابات پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تنقید کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل پر تنقید آئین کے آرٹیکل دو سو پچیس کی خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل دو سو پچیس کے تحت […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میںتحریک انصاف کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

.....................................................

عمران خان پر شادی کیلیے خاندان والوں کا شدید دباؤ

عمران خان پر شادی کیلیے خاندان والوں کا شدید دباؤ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر شادی کیلیے ان کے خاندان والوں خصوصا بہنوں کی جانب سے شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ عمران خان کے خاندانی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ان کی بہنوں نے اس سلسلہ میں خاندان سے ہی ہونے والی بھابھی کا انتخاب بھی کر لیا […]

.....................................................

لانگ مارچ پرامن نہ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے

لانگ مارچ پرامن نہ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے 14 اگست کے روز اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اور جسلے کے دوران اگر دہشت گردی ہوئی تو اس کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ پرویز رشیدکا کہنا تھا کہ جلسے کو پر امن بنانے کے لیے عمران […]

.....................................................

عمران خان نے استعفے مانگ کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی: میاں افتخار

عمران خان نے استعفے مانگ کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی: میاں افتخار

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگ کر خیبر پختونخوا کے عوام کی مینڈیٹ کی توہین کی ہے۔ جمہوریت کو نقصان پہنچا توعوام تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن دونوں کو معاف نہیں کریں گے۔ پشاور میں میاں افتخارحسین کا […]

.....................................................

عمران خان جمہوری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں: پرویز رشید

عمران خان جمہوری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا عمران خان انتخابی اصلاحات نہیں چاہتے بلکہ جمہوری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں اور تمام صوبوں کی اسمبلیاں توڑ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی پارٹی انتخابات میں ہونے […]

.....................................................

14 اگست کو فیصلہ کن جنگ اور ملک میں تبدیلی آکر ہی رہے گی، عمران خان

14 اگست کو فیصلہ کن جنگ اور ملک میں تبدیلی آکر ہی رہے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے آزادی مارچ کے لئے کارکنوں کو مکمل تیار کرنے کے لئے رہنماؤں کو خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ روکنے سے متعلق کوئی آپشن زیر غور نہیں […]

.....................................................

عمران خان نے استعفے طلب کر لیئے، حامدالحق کادعویٰ

عمران خان نے استعفے طلب کر لیئے، حامدالحق کادعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حامدالحق نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے 16 اراکین قومی اسمبلی نے آزادی مارچ کے سلسلے میں 4 اگست کواجتماعی استعفے عمران خان […]

.....................................................

چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنا لیں، رانا مشہود

چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنا لیں، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان وفاق یا پنجاب حکومت کیا گرائیں گے ہم چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبر پختونخوا میں بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت بن جائے۔ لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران رانا مشہور کا کہنا تھا کہ جھوٹا اور غیرملکی قوتوں […]

.....................................................

عمران خان نے ایم این ایز سے استعفے طلب نہیں کیے

عمران خان نے ایم این ایز سے استعفے طلب نہیں کیے

عمران خان نے ایم این ایز سے استعفے طلب نہیں کیے، چار اگست کو پارٹی اجلاس میں اس بارے میں بات ہو گی، ترجمان تحریک انصاف

.....................................................

16 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ

16 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے 16 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے استعفے طلب کیے ہیں، رکن قومی اسمبلی انجینیر حامد الحق۔

.....................................................