عمران خان ملک کی ترقی اور خوشحالی کی جنگ لڑرہے ہیں، راجہ قدیر حیدر

عمران خان ملک کی ترقی اور خوشحالی کی جنگ لڑرہے ہیں، راجہ قدیر حیدر

بھلوال (جیوڈیسک) کیلئے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں خون کا آخری قطرہ تک بہانے کیلئے تیار ہیں 14 اگست کے موقع پر آزادی مارچ ثابت کرے گا کہ عوام کے سامنے کوئی طاقت نہیں ٹھہر سکتی۔

.....................................................

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے اکثر لوگ کہتے ہیں عید کے بعد دما دم مست قلندر ہو گا کچھ کہتے ہیں نہیں ہوگا جب سے عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے چائے خانے آباد ہوگئے ہیں اوپر سے شیخ الاسلام کے انقلاب نے حکومت مخالف قوتوں کے غبارے میں […]

.....................................................

عمران خان ریٹائرڈ ججوں اور عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں، درخواست گزار کا موقف

عمران خان ریٹائرڈ ججوں اور عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں، درخواست گزار کا موقف

عمران خان ریٹائرڈ ججوں اور عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں، درخواست گزار کا موقف۔ اس نوعیت کی کوئی درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا تو نہیں، جسٹس رورالحق قریشی کا استفار

.....................................................

عمران خان کی احتجاجی کال کو سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا جائے: گیلانی

عمران خان کی احتجاجی کال کو سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا جائے: گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاج سے حکومت کو خطرہ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ادارے کمزور ہیں۔ عمران خان لیڈر ہیں اور لیڈر عوامی ایشوز پر احتجاج کیا کرتے ہیں۔ یوسف رضا […]

.....................................................

پی ٹی آئی مقبول لیکن اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی

پی ٹی آئی مقبول لیکن اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر نئے سروے سامنے آئے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی کے سروے سے پتا چلا کہ تحریک انصاف سب سے مقبول پارٹی ہے، لیکن گیلپ کے سروے سے پتا چلا کہ اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی۔ حکومت سے کوئی خوش ہے اور کوئی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، عمران خان کو مذاکرات کے 3 حکومتی آپشنز پیش

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، عمران خان کو مذاکرات کے 3 حکومتی آپشنز پیش

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عمران خان کو پس پردہ مذاکرات کے پیغام میں 3 آپشنزدیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اگروہ الیکشن 2013 میں دھاندلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حاضر ججوں پر مشتمل کمیشن تشکیل کروانا چاہتے ہیں۔ تو حکومت کو براہ راست آگاہ کریں یاریٹائرڈ ججز پر مشتمل ایک […]

.....................................................

پاکستان میں انقلاب

پاکستان میں انقلاب

ملک خدا داد پاکستان میں انقلاب انقلاب کا بھوت شور کافی عرصے سے سنائی دے رہا ہے ..ہر کوئی نظام کی تبدیلی کی بات کرتا ہے ..مگر عملی طور پر دیکھا جاۓ تو ابتک کی کارکردگی تمام لیڈران کی زیرو ہے ..کوئی جمہوریت کے ذریعہ.کوئی آمریت کے زریعہ. کوئی لانگ مارچ کے زریعہ.اور کوئی منہ […]

.....................................................

14 اگست کو آزادی مارچ کی خود قیادت کروں گا، عمران خان

14 اگست کو آزادی مارچ کی خود قیادت کروں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ 14 اگست کوازادی مارچ کی خود قیادت کروں گااور10 لاکھ افراد کواسلام آباد لاؤں گا۔ انھوں نے کہا ک 11 مئی کے انتخابات میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی ہم نے دھاندلی کو قبول نہیں کیا تھا ہم نے چار حلقوں میں تصدیق کرنے […]

.....................................................

وزیراعظم کو ووٹوں کی گنتی کا عمران خان کا مطالبہ مان لینا چاہیئے، رحمن ملک

وزیراعظم کو ووٹوں کی گنتی کا عمران خان کا مطالبہ مان لینا چاہیئے، رحمن ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ مان لینا چاہیئے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اگر عوام کی خواہش ہے تو ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہونی چاہیئے اس میں کوئی حرج نہیں ہے، وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدلیہ کیخلاف بے جا تنقید اور جج صاحبان کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد کے صدر نصیر کیانی نے عدالت عظمیٰ میں […]

.....................................................

عمران خان کی سیاست کا محورصرف دھرنے ہیں ‘سمیرا ملک

عمران خان کی سیاست کا محورصرف دھرنے ہیں ‘سمیرا ملک

کٹھہ سگھرال (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر مملکت سمیرا ملک نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے دشمن عمران خان کی سیاست کا محور دھرنوں اور لانگ مارچ کے سواکچھ نہیں۔ تحریک انصاف جلسوں پر کروڑوں روپے خرچ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہئے کہ 14 […]

.....................................................

لیہ کی سیاسی ڈائری

لیہ کی سیاسی ڈائری

14 اگست کو عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ کی تحریک چلانے کے اعلان کے بعد حکومتی صفوں میں ہل چل مچ گئی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے حکم پر رابطہ کمیٹی کے ارکین نے اسمبلی اور پارٹی ورکروں سے ماہ رمضان کے ایام میں شدید گرمی کے باعث دورے شروع کر دیئے۔ […]

.....................................................

مڈٹرم الیکشن سے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی: عمران خان

مڈٹرم الیکشن سے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس کوئی میںڈیٹ نہیں ہے۔ 70 لاکھ سے ڈیڑھ کروڑ ووٹ سوائے دھاندلی کے نہیں مل سکتے۔ الیکشن کمیشن، ٹربیونل اور عدلیہ سب فراڈ میں ملے ہوئے ہیں۔ دھاندلی سے اقتدار میں آنے والوں کو عوام کی […]

.....................................................

تصادم سے گریز کریں وزیر اعظم اور عمران کو سمجھائوں گا: اپوزیشن لیڈر

تصادم سے گریز کریں وزیر اعظم اور عمران کو سمجھائوں گا: اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کو سمجھائوں گا کہ وہ تصادم سے گریز کریں۔ تصادم سے جمہوریت کو نقصان ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان سے جلد از جلد رابطہ کر کے […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ریفرنس، ارسلان افتخار نے نادرا کو درخواست بھجوا دی

عمران خان کیخلاف ریفرنس، ارسلان افتخار نے نادرا کو درخواست بھجوا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ریفرنس کیلئے ارسلان افتخار نے تحریری درخواست چیئرمین نادرا کو بجھوا دی ہے۔ ارسلان افتخار نے چیئرمین نادرا کو عمران خان کے بچوں کا ب فارم فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف ریفرنس […]

.....................................................

‘عمران خان کے ب فارم کی نقل ارسلان افتخار کو نہیں دی جاسکتی

‘عمران خان کے ب فارم کی نقل ارسلان افتخار کو نہیں دی جاسکتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس بات کو امکان نہیں ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ب فارم) کی کاپی حاصل کر سکیں گے۔ آج بروز منگل وہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے […]

.....................................................

عمران خان سونامی کے بجائے آئی ڈی پیز کیلئے جھولی پھیلائیں: پرویز رشید

عمران خان سونامی کے بجائے آئی ڈی پیز کیلئے جھولی پھیلائیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دیار غیر میں سونامی، طوفانوں اور بحرانوں کیلئے چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں انہیں چاہئے کہ خیبرپختونخوا کے مسائل میں گھرے آئی ڈی پیز اور فلاحی اداروں کیلئے جھولی […]

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات کا امکان

عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) تحر یک انصاف اور عوامی تحر یک کو قر یب لانے کیلئے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کی ملاقات کیلئے کوشش شروع کر دی گئیں عید کے فوری بعد دونوں قائدین کی ملاقات کا امکان۔ عوامی تحر یک کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف اور ہماری […]

.....................................................

طاہر القادری کو انقلاب عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا فوبیا ہو گیا: عابد شیر

طاہر القادری کو انقلاب عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا فوبیا ہو گیا: عابد شیر

لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ طاہر القادری ’’انقلاب‘‘ اور عمران خان کو ’’وزیر اعظم‘‘ بننے کا فو بیا ہو چکا ہے عمران خان آج بھی صرف ’’ فیس بک‘‘ کے ہی لیڈر ہیں جہاں لوگ انکو وزیر اعظم کے خواب دیکھارہے ہیں جو کبھی پورے نہیں ہونگے۔ […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ریفرنس کیلئے ارسلان افتخار کا نادرا حکام سے رابطہ

عمران خان کیخلاف ریفرنس کیلئے ارسلان افتخار کا نادرا حکام سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے نادرا حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے اہم دستاویز ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار نے نادرا حکام سے رابطہ کر کے آئندہ ایک […]

.....................................................

پشاور: عمران خان کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت

پشاور: عمران خان کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں عمران خان کو ترمیم شدہ جواب دعویٰ جمع کرانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیرخان کی عدالت میں عمران خان کے خلاف ہرجانے کا کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری قلابازیاں کھانے کے ماہر ہیں، پرویز رشید

عمران خان اور طاہر القادری قلابازیاں کھانے کے ماہر ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکسان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری قلابازیاں کھانے کے ماہر ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے حکومت فوج کو ہر […]

.....................................................

معلوم نہیں کہ طاہرالقادری اور عمران خان کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، خورشید شاہ

معلوم نہیں کہ طاہرالقادری اور عمران خان کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں طاہرالقادری اور عمران خان کس کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں تاہم سڑکوں پر احتجاج سے جمہوریت کو خطرہ ہے۔ سکھر میں بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ منتخب حکومت کے خلاف انقلاب نہیں […]

.....................................................

عمران خان کے معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائونگا، ارسلان افتخار

عمران خان کے معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائونگا، ارسلان افتخار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے اس معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائیں گے، اس مسئلے پرمیں اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنا چاہتا ہوں، نادرا سے (ب )فارم کا ریکارڈ بھی حاصل کروں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارسلان افتخار کا کہنا […]

.....................................................