عمران خان کی سیاسی ساکھ دائو پر

عمران خان کی سیاسی ساکھ دائو پر

عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے پہلے تو بلاوجہ مخاصمت شروع کی اور پھر ان کے بیٹے ارسلان افٹخار کو اپنانیا ٹاگیٹ بنایا اور یہ سب کچھ انہوںنے شائد اپنے سابق دوست جنرل پرویز مشرف کی نمک خواری میں کیا۔ جس سے ان کے قد کاٹھ میں اضافے کی بجائے کمی […]

.....................................................

ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی نقول فراہم

ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی نقول فراہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے بیٹے نے ان کے کاغذات نامزدگی کی نقول طلب کی تھیں۔ ارسلان افتخار نے الیکشن کمیشن کو 1200 روپے کی فیس بھی جمع کرا دی ہے۔ فیس […]

.....................................................

عمران خان تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے

عمران خان تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف آج صبح اسلام آباد سے لندن کیلئے روانہ ہوئے۔ اپنے تین روزہ دورے کے دوران عمران خان شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت کرینگے وہ لندن میں اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کے ساتھ بھی وقت گزاریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف تین روز بعد […]

.....................................................

ارسلان افتخار بمقابلہ عمران خان

ارسلان افتخار بمقابلہ عمران خان

ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے فرزند ہے۔ ایک عرصہ قبل سربراہ بحریہ ٹاؤن اور پاکستان کے گیارواں امیر ترین بزنس مین ملک ریاض نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری پر الزام عائد کیا تھا کہ موصوف نے ان سے کروڑوں […]

.....................................................

چور لٹیرے ملک میں تبدیلی نہیں لا سکتے 14 اگست کو آزادی مارچ ہو گا: عمران خان

چور لٹیرے ملک میں تبدیلی نہیں لا سکتے 14 اگست کو آزادی مارچ ہو گا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو لانگ مارچ یا سونامی مارچ نہیں بلکہ آزادی مارچ ہوگا، تحریک انصاف 14 اگست کو 10 لاکھ افراد اسلام آباد لے کر جائے گی۔ جو سیاسی جماعتیں اور لوگ ہمارے نظریے پر یقین رکھتے ہیں وہ ہمارے ساتھ چلیں۔ وہ […]

.....................................................

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین ہونے سے متعلق فیصلہ کرے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار نے […]

.....................................................

14 اگست کو اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دونگا، حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں: عمران خان

14 اگست کو اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دونگا، حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دوں گا تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے شفاف انتخاب کا انعقاد چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب […]

.....................................................

آرمی چیف عالمی امدادی ایجنسیوں کو متاثرین کی مدد کرنے کی اجازت دیں: عمران خان

آرمی چیف عالمی امدادی ایجنسیوں کو متاثرین کی مدد کرنے کی اجازت دیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ عالمی امدادی ایجنسیوں کو آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالے ساڑھے سات لاکھ مہاجرین کی مدد کی اجازت دی جائے۔ خیبر پی کے کے آئی ڈی پیز کیمپ میں دیئے انٹرویو میں انہوں نے کہا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے کاغذات کی نقول ارسلان افتخار کو فراہم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے کاغذات کی نقول ارسلان افتخار کو فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشکن کمیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کا غذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

میرا ایجنڈہ عمران خان سے مختلف ہے: طاہر القادری

میرا ایجنڈہ عمران خان سے مختلف ہے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر عامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ان کا ایجنڈہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان سے قدرے مختلف ہے۔ پیر کے روز لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی جانب قومی اسمبلی چار انتخابی حلقوں میں ووٹروں کے […]

.....................................................

عمران خان نے گوشواروں میں بیٹی کا ذکر نہیں کیا، وہ صادق اور امین نہیں:ارسلان افتخار

عمران خان نے گوشواروں میں بیٹی کا ذکر نہیں کیا، وہ صادق اور امین نہیں:ارسلان افتخار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست بھی دے دی۔ کہتے ہیں عمران خان صادق اور امین نہیں آرٹیکل باسٹھ، تریسٹھ پر بھی پورا نہیں اترتے۔ مئی دو […]

.....................................................

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلیے الیکشن کمیشن سے ان کی نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، عمران خان نے اپنے دو بیٹے ظاہر کیے بیٹی کا نہیں بتایا، ارسلان افتخار۔

.....................................................

دھاندلی کےالزامات پر افتخار چوہدری کا عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

دھاندلی کےالزامات پر افتخار چوہدری کا عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کرنے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے بغیر ثبوت 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات لگا کر شخصیت کو متنازع بنانے […]

.....................................................

لانگ مارچ ہو یا انقلاب عوام کو کسی کا ٹوپی ڈرامہ پسند نہیں، سعید احمد بھٹی

لانگ مارچ ہو یا انقلاب عوام کو کسی کا ٹوپی ڈرامہ پسند نہیں، سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی: لانگ مارچ ہو یا انقلاب عوام کو کسی کا ٹوپی ڈرامہ پسند نہیں، احتجاجی سیاست نے ہمیشہ سیاست اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے عمران خان اور طاہر القادری آئندہ عام انتخابات تک انتظارکریں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی امنگوں کی تر جمان ہے اس وقت میاں نواز شریف کی قیادت میں […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل ’پوٹا‘ اور’ٹاڈا‘ جیسا ہی کالا قانون ہے، مولانا فضل الرحمن

تحفظ پاکستان بل ’پوٹا‘ اور’ٹاڈا‘ جیسا ہی کالا قانون ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان بل پوٹا اور ٹاڈا جیسا ہی کالا قانون ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے تحفظات سے حکومت کو آگاہ کر دیا تھا، اس قانون کو […]

.....................................................

لگتا ہے سیاسی درجہ حرارت نیچے آ رہا ہے، رحمان ملک

لگتا ہے سیاسی درجہ حرارت نیچے آ رہا ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والا گروپ اب ٹوٹ چکا ہے اور عمران خان اور طاہر القادری زیادہ دن اکھٹے نہیں چل سکتے۔ اسلام آباد میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے جو ہوسکا کریں گے لیکن […]

.....................................................

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی کا اپنے اپنے ایجنڈوں پر ہوتانیااتحاداوراِس اتحاد پر ایک نیا اِنقلابی اور خوشحال پاکستان کااعلان اور اِس اعلان کے بعد عمران و قادری کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈلائنیں…اور اِن ڈیڈلائنیز کے بعدآنے والے دنوں میں جو بھی صُورتِ حال مُلک میں پیدا ہو گی۔ کیا اُس صُورتِ حال […]

.....................................................

عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین، عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری، عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد ایم […]

.....................................................

نظام ڈی ریل کرنا مقصد نہیں، آئندہ شفاف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان

نظام ڈی ریل کرنا مقصد نہیں، آئندہ شفاف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 اگست کو سونامی مارچ کامیاب بنانے کیلیے خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز اور پارٹی حکام کو خصوصی ٹارگٹ سونپ دیے ہیں، مارچ کسی صورت رکے گا نہیں۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوانے سونامی مارچ کی کامیاب کیلیے تمام اختیارات پارٹی چیئرمین کوسونپ دیے، […]

.....................................................

حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی دعوت، تحفظات دور کرینگے، پرویز رشید

حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی دعوت، تحفظات دور کرینگے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایشوز پر عمران خان کو مذاکرت کی دعوت دے دی، پرویز رشید کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے تحفظات دور کریں گے، محاذ آرائی تناؤ اور کشمکش کی فضا آپریشن ضرب عضب پر اثر اندز ہو سکتی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

عمران خان کی سیاسی کشیدگی !

عمران خان کی سیاسی کشیدگی !

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ معروف سیاست دان عمران خان نے دھمکیاں دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ عمران خان کے سیاسی مسائل ابتداء سیاست سے ہی جاری ہیں ان میں اضافہ اب ہوا ہے جب ان کی اقتدار ایک صوبے میں آئی ہے۔ دیکھاجائے تو عمرا ن خان 2013 ء الیکشن کے بعد […]

.....................................................

حکومت کو مدت پوری کر نے کیلئے ہمارے مطالبات ماننا ہونگے، عمران خان

حکومت کو مدت پوری کر نے کیلئے ہمارے مطالبات ماننا ہونگے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی سے قائم ہونیوالی (ن) لیگی حکو مت کو آئینی مدت پوری کر نے کے لئے ہمارے مطالبات کو تسلیم کرنا ہو گا ورنہ ہمارا لانگ مارچ حکمرانوں کو اقتدار کے ایوانوں سے رخصت کر دے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان […]

.....................................................

لانگ مارچ عمران خان کی سیاسی خودکشی ثابت ہو گی، ارباب خضر

لانگ مارچ عمران خان کی سیاسی خودکشی ثابت ہو گی، ارباب خضر

پشاور (جیوڈیسک) پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بننے کا خواب چکنا چور ہونے پر حواس باختہ ہو چکے ہیں۔ اور اپنی ناکامیوں پرپردہ ڈالنے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں، کرتے ہوئے ارباب خضر حیات کا کہنا تھا […]

.....................................................

عمران خان کو شکست برداشت نہیں ہو رہی، اپنی باری کا انتظار کریں، عابد شیر علی

عمران خان کو شکست برداشت نہیں ہو رہی، اپنی باری کا انتظار کریں، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کو شکست برداشت نہیں ہو رہی ہے ، انہیں اپنی باری کا انتظار کرنا چاہئے ، عید الاضحی سے پہلے شیخ رشید کی خواہشوں کی قربانی ہوگی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی […]

.....................................................