وکٹری اسپیچ پر خان صاحب مجھے پھانسی دے سکتے ہیں، پر ویز رشید

وکٹری اسپیچ پر خان صاحب مجھے پھانسی دے سکتے ہیں، پر ویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نواز شریف کی تقریر بارے ایک سال سے پوچھ رہے ہیں، الیکشن میں پانچ بجے پولنگ بند ہو جاتی ہے، کارکن اپنے لیڈروں کو خود ہی مبارکباد دینا شروع ہو جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا ساڑھے گیارہ […]

.....................................................

نواز شریف کی وکٹری تقریر میں نے کرائی، پرویز رشید

نواز شریف کی وکٹری تقریر میں نے کرائی، پرویز رشید

نواز شریف کی وکٹری تقریر میں نے کرائی، عمران خان مجھے سزا دلوا دیں، ریٹرننگ افسر عدلیہ سے مقرر کرنے کا مطالبہ عمران خان نے 20 اکتوبر 2012 کو خود کیا۔ پرویز رشید

.....................................................

عمران خان ملک میں مڈ ٹرم الیکشن کے درپے ہیں، منظور وٹو

عمران خان ملک میں مڈ ٹرم الیکشن کے درپے ہیں، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) صدر پیپلزپارٹی پنجاب منظور وٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست مڈٹرم الیکشن کی طرف جا رہی ہے، ہم حالت جنگ میں ہیں اور چیئرمین تحریک انصاف لانگ مارچ کی باتیں کر رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منظور وٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مقصد مڈٹرم […]

.....................................................

یومیہ 40 لاکھ خرچ سے متعلق عمران خان کا دعویٰ جھوٹا ہے، وزیراعظم ہاؤس

یومیہ 40 لاکھ خرچ سے متعلق عمران خان کا دعویٰ جھوٹا ہے، وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے یومیہ 40 لاکھ روپے خرچ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ پر مبنی بیان قرار دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم […]

.....................................................

عمران خان کا چوتھا جلسہ

عمران خان کا چوتھا جلسہ

لگتا ہے کہ حکومت کو بھی شدت سے یہ احساس ہونے لگاہے کہ اِس سے چودہ ماہ میں ایک یا دونہیں بلکہ بے شمار ایسی غلطیاں ضرورسرزدہوگئیں ہیں جن کا اِسے کبھی اندازہ ہی نہیں ہوامگر اَب جب لگاتاراپوزیشن کی جماعتوں کی جانب سے حکومت کی تبدیلی کی تحاریک چل پڑی ہیں اور عوام کو […]

.....................................................

عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں: غلام بلور

عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں: غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان سیٹ جیتنے کے بعد پشاور کو چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ گئے. پشاور میں پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئےغلام بلور کا کہنا تھا کہ پختون قوم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اور قوم کو ایک بار پھر […]

.....................................................

چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کیلئے ڈیڈلائن دیں گے: عمران خان

چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کیلئے ڈیڈلائن دیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لیے ڈیڈلائن دیں گے، مطالبہ نہ مانا گیا تو قومی اسمبلی سے استعفے دے دیں گے اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑ دیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت کو چار حلقوں میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت۔ آیئں مل کر متاثرین کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت۔

.....................................................

بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ کا دورہ، عمران خان نے وزیر اعظم کی دعوت سے معذرت کر لی

بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ کا دورہ، عمران خان نے وزیر اعظم کی دعوت سے معذرت کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے دورہ بنوں کی دعوت سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ملٹری سیکریٹری کے ذریعے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 27 جون کو بنوں میں ائی ڈٰی پیز کیمپس […]

.....................................................

عمران خان کی کارکنوں کو احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت

عمران خان کی کارکنوں کو احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ کور کمیٹی کے اجلاس میں رمضان کے بعد لانگ مارچ کا بھی زیرغور آئی۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شفقت محمود، نعیم الحق، سیف الله نیازی، اسد عمر اور فوزیہ […]

.....................................................

خیبرپختونحوا:عمران خان کا اسمبلی توڑنے کا بیان، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

خیبرپختونحوا:عمران خان کا اسمبلی توڑنے کا بیان، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا اسمبلی توڑنے سے متعلق بیان کے خلاف خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی گئی۔اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا، جبکہ حکومتی اور اپوزیش جماعتوں کے مابین ہنگامہ آرائی بھی ہوئی۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اسمبلی توڑنے سے متعلق […]

.....................................................

پشاور: اپوزیشن نے عمران خان کے بیان پر اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ کر دیا

پشاور: اپوزیشن نے عمران خان کے بیان پر اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ کر دیا

پشاور: اپوزیشن نے عمران خان کے بیان پر اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ کر دیا۔ کیا اسمبلی عمران خان کی جاگیر ہے، ایم پی اے منور خان ایڈووکیٹ۔ عمران خان نے بار بار اسمبلی توڑنے کی دھمکی دی ہے، رکن صوبائی اسمبلی منور خان ایڈ وکیٹ۔

.....................................................

انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انصاف نہ ملا تو خیبر پختون خوا حکومت کو توڑ کر سڑکوں پر نکلیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ اس کا ٹائم فریم بہاولپور کے جلسے میں دوں گا، انصاف کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑ سکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

عمران خان کا طاہر القادری سے رابطہ ملاقات پر اتفاق ہو گیا: ذرائع

عمران خان کا طاہر القادری سے رابطہ ملاقات پر اتفاق ہو گیا: ذرائع

لاہور (جیوڈیسک) تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کا عوامی تحرےک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹےلی فونک رابطہ ہوا ہے دونوں قائدےن نے ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عوامی تحرےک کے ذرائع نے دعویٰ کےا ہے کہ سوموار کے روز عمران خان نے طاہر القادری سے رابط کر کے انکو کامےاب استقبال […]

.....................................................

طاہر القادری کیخلاف کارروائی (ن) لیگ کے خوفزہ ہونے کا ثبوت ہے، عمران خان

طاہر القادری کیخلاف کارروائی (ن) لیگ کے خوفزہ ہونے کا ثبوت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف کارروائی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خوفزدہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن موخر کر دیا جائے؛ عمران خان

شمالی وزیرستان آپریشن موخر کر دیا جائے؛ عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ لوگوں کو نقل مکانی کا موقع دینے کے لیے شمالی وزیرستان آپریشن موخر کر دیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب بھی آئی ڈی پیز کو اپنے ہاں آنے دیں۔

.....................................................

شریف برادران، عمران خان سمیت اہم شخصیات اثاثہ کیس کی سماعت

شریف برادران، عمران خان سمیت اہم شخصیات اثاثہ کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ: شریف برادران، عمران خان اور میاں منشا سمیت اہم شخصیات اثاثہ کیس کی سماعت، ایک بے بنیاد درخواست پر عدالت نے اشتہار تک جاری کروا دیا، عاصمہ جہانگیر کا بیان، دوران سماعت درخواست گزار اور عاصمہ جہانگیر میں تلخ کلامی۔

.....................................................

سانحہ ماڈل جیسی حرکت آمریت میں بھی نہیں ہوتی: عمران خان

سانحہ ماڈل جیسی حرکت آمریت میں بھی نہیں ہوتی: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ماڈل ٹاون میں طاہر القادری کی رہائشگاہ پر ان کے بیٹے ڈاکڑ حسن محی الدین کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 83 افراد کو گولیاں لگیں اور جن میں سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ انہوں نے کہا آمریت میں بھی […]

.....................................................

پنجاب پولیس سے ہمیشہ غلط اور غیر قانونی کام لیا گیا، عمران خان

پنجاب پولیس سے ہمیشہ غلط اور غیر قانونی کام لیا گیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس سےہمیشہ غلط اور غیر قانونی کام لیا گیا، اصولاً نواز شریف کو طالبان سے مذاکرات کی قیادت کرنی چاہیے تھی، دوسری طرف آپریشن پر قوم کو اکٹھا کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی لیڈرشپ نظر نہیں آئی، نواز شریف […]

.....................................................

عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری

عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری

میاں برادران کے رویہ سے تنگ 44 ناراض اراکین قومی اسمبلی نے عرصہ سے شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر ایک الگ گروپ قائم کر رکھا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی حکومت کے خلاف متوقع تحریک کے باعث میاں برادران کے غرور اور تکبر کا […]

.....................................................

عمران خان، طاہر القادری اور حافظ سعید کا آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

عمران خان، طاہر القادری اور حافظ سعید کا آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث گروپوں کیخلاف آپریشن سے امن قائم ہوگا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں شمالی وزیرستان میں جاری […]

.....................................................

وزیراعظم کو شمالی وزیرستان آپریشن کا علم فوجی ترجمان کے ذریعے ہوا، عمران خان

وزیراعظم کو شمالی وزیرستان آپریشن کا علم فوجی ترجمان کے ذریعے ہوا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے شمالی وزیرستان آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا لیکن تحریک انصاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اگرہمیں اعتماد میں لے لیا جاتا تو بجٹ میں متاثرین کے لئے رقم رکھتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

عمران خان، طاہر القادری اور حافظ سعید کا آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

عمران خان، طاہر القادری اور حافظ سعید کا آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث گروپوں کیخلاف آپریشن سے امن قائم ہو گا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں شمالی وزیرستان میں […]

.....................................................

عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار

عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کے نام سے پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں گھر گھر مالی امداد کے جعلی فارم فروخت کرنے والے کو رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی نے موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ڈی سی پشاور نے فارم وصول ہونے والی رقم قبضہ میں لیکر تہکال پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او […]

.....................................................