‘پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی

‘پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی۔ جمعہ کے روز انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ’’پیپلزپارٹی اس مطالبے کی حمایت نہیں کرسکتی اور […]

.....................................................

اگلا وزیراعظم عمران خان ہو گا، جاوید ہاشمی

اگلا وزیراعظم عمران خان ہو گا، جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں آزادی مارچ سے عمران خان کے خطاب کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔تحریک انصاف کے رہنما جاویدہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلا وزیر اعظم عمران خان ہو گا ،کسی اور کا نام سننابھی نہیں چاہتے۔شیخ رشید نے گو نواز گو اور الودع نواز شریف۔الودع نواز […]

.....................................................

عمران و قادری کا مقابلہ ن لیگ کے بٹ کریں گے؟

عمران و قادری کا مقابلہ ن لیگ کے بٹ کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ کا قافلہ اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب والے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں عمران خان اور اِن کی سیاسی قیادت تو ایک خطاب کے بعد ہی آرام کے غرض سے بنی گالہ نکل گئی اور اسلام آباد کی طوفانی بارش میں عمران کے جیالے اکیلے رہ گئے اور […]

.....................................................

امپائر کی انگلی اٹھتی ہے تو پویلین واپس جانا پڑتا ہے، عمران خان

امپائر کی انگلی اٹھتی ہے تو پویلین واپس جانا پڑتا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج تین بجے سے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ رات گئے جلسے سے خطاب میں کہاکہ میاں صا حب جب ایمپائر کی انگلی اوپر چلی جاتی ہے تو پویلین واپس جانا پڑتا ہے۔ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ نوازشریف […]

.....................................................

نواز شریف استعفی دے کر دوبارہ انتخابات کرائیں، عمران خان

نواز شریف استعفی دے کر دوبارہ انتخابات کرائیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مڈٹرم الیکشن سےخوف زدہ کیوں ہیں، نواز شریف استعفی دے کر دوبارہ انتخابات کرائیں، اس ملک میں انصاف لینے کا کوئی قانونی طریقہ نہیں ہے انصاف نہیں ملا تو سڑکوں پر آنے […]

.....................................................

اسلام آباد:عمران خان جلسہ گاہ سے بنی گالہ روانہ

اسلام آباد:عمران خان جلسہ گاہ سے بنی گالہ روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جلسہ گاہ سے بنی گالہ کے لیے روانہ ہو گئے۔ تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں کشمیر ہائی وے پر موجود ہیں۔ اس سے پہلے تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے اسلام آباد میں جن رہنماؤں نے خطاب کیا ان میں پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، […]

.....................................................

نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، مشاہد اللہ خان

نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، مشاہد اللہ خان

کراچی (جیوڈیسک) مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، جس پارلیمنٹ کا عمران خان حصہ ہیں،اسی نے نواز شریف کو متفقہ وزیراعظم منتخب کیا۔ مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے۔ یہ بات واضح ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی […]

.....................................................

نیا پاکستان بنا نہیں اورعمران خان بنی گالہ جا کر سو گئے، رانا ثناءاللہ

نیا پاکستان بنا نہیں اورعمران خان بنی گالہ جا کر سو گئے، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناءاللہ کہتے ہیں نیا پاکستان بنا نہیں اور عمران خان بنی گالہ جاکر سو گئے۔ عمران خان اپنے کارکنوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکے، انہوں نے لوگوں کے ساتھ زیادتی کی۔ تین بجے کوئی آبپارہ نہیں آئے گا،آئیں گے تو عمران خان کو جوتے ماریں گے۔ راناثناء اللہ نے کہا کہ عمران […]

.....................................................

عمران خان کا نواز شریف کے استعفے تک دھرنے کا اعلان

عمران خان کا نواز شریف کے استعفے تک دھرنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ دہراتے ہوئے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ چودہ اگست کو لاہور سے چلنے والے آزادی مارچ کے اختتام پر سنیچر کی صبح اسلام آباد میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان کنٹینرسے نکل کربلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے

عمران خان کنٹینرسے نکل کربلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عمران خان کنٹینر سے نکل کر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق کنٹینر کی سست روی کے باعث عمران خان نے گاڑی میں اسلام آباد جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد وہ ایلیٹ فورس کی سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ عمران خان کی روانگی کے بعد […]

.....................................................

عمران خان کنٹینر چھوڑ کر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے

عمران خان کنٹینر چھوڑ کر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے

عمران خان کنٹینر چھوڑ کر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے۔

.....................................................

پی ٹی آئی، ن لیگ کارکنوں میں تصادم، نقصان کے ذمہ دار نواز شریف ہونگے، عمران خان

پی ٹی آئی، ن لیگ کارکنوں میں تصادم، نقصان کے ذمہ دار نواز شریف ہونگے، عمران خان

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ایک ایک کارکن زخمی ہوگیا. دونوں کارکنوں میں پتھرائو کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے شیشے ٹوٹ گئے، عمران خان نے الزام عائد کیا کہ ن لیگ کارکنوں کی جانب […]

.....................................................

انشااللہ دس لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں ہوں گے، عمران خان

انشااللہ دس لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں ہوں گے، عمران خان

انشااللہ دس لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں ہوں گے، مجھے بادشاہت کا خاتمہ ہوتا نظر آ رہا ہے، جیتنے والے اور ہارنے والے دونوں دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

وزیراعظم سے استعفی مانگنے اسلام آباد جا رہا ہوں: عمران خان

وزیراعظم سے استعفی مانگنے اسلام آباد جا رہا ہوں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) مال روڈ پر آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہمارا جمہوری حق ہے۔ میں وزیراعظم سے استعفی مانگنے اسلام آباد جا رہا ہوں۔ نیا پاکستان بنا کر دم لیں گے۔ اسلام آباد جا کر قائد اعظم کا پاکستان بنائیں گے۔ کارکنوں اپنی آزادی حاصل […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں، عمران خان

.....................................................

عمران خان کا مارچ اب غیر قانونی مطالبات کے حق میں ہے

عمران خان کا مارچ اب غیر قانونی مطالبات کے حق میں ہے

عمران خان کا مارچ اب غیر قانونی مطالبات کے حق میں ہے، عمران خان کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، پرویز رشید

.....................................................

عمران خان اس ملک کی آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، نوازش علی شیخ

عمران خان اس ملک کی آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ : آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت عام ہے ہرمحب وطن شہری سے آزادی مارچ میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ممبر صوبائی کونسل نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انصاف عام کرنے اور سر عام احتساب کے ذریعے ملکی کی […]

.....................................................

تخت یا تختہ دار، عمران خان کی قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد کی طرف روانہ

تخت یا تختہ دار، عمران خان کی قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد کی طرف روانہ

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف روانہ ہو گیا۔ ہزاروں کارکن گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر سوار نعرے بازی کرتے ہوئے منزل کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ لانگ مارچ کے لیے روانگی سے قبل لاہور زمان پارک میں […]

.....................................................

آج مطلق العنان حکمرانوں کے دور کے خاتمے کا آغاز ہو گا، عمران خان

آج مطلق العنان حکمرانوں کے دور کے خاتمے کا آغاز ہو گا، عمران خان

آج مطلق العنان حکمرانوں کے دور کے خاتمے کا آغاز ہو گا، عمران خان۔ آزادی صرف جوجہد کے زریعے جیتی جاسکتی ہے۔ عمران خان کا ٹویٹ۔آج خود کو آزاد کرانے کا فیصلہ کن مرحلہ ہے، عمران خان کا پیغام۔

.....................................................

محترم عمران خان اسمبلی تڑوانا چاہتے ہیں

محترم عمران خان اسمبلی تڑوانا چاہتے ہیں

محترم عمران خان اسمبلی تڑوانا چاہتے ہیں Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا، پنجاب بھر سے کنٹینر ہٹانے کا حکم بھی برقرار۔

.....................................................

صورتحال کچھ بھی ہو کل صبح 10 بجے آزادی مارچ کیلئے نکلیں گے، عمران خان

صورتحال کچھ بھی ہو کل صبح 10 بجے آزادی مارچ کیلئے نکلیں گے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صورتحال کچھ بھی ہو کل صبح 10 بجے آزادی مارچ کے لئے زمان پارک سے نکلیں گے جبکہ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے مارچ میں شرکت کرے۔ عمران خان نے اپنے […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کو موبائل فون پر پیغام بھیجا لیکن انھوں نے جواب نہیں دیا

جاوید ہاشمی کو موبائل فون پر پیغام بھیجا لیکن انھوں نے جواب نہیں دیا

جاوید ہاشمی کو موبائل فون پر پیغام بھیجا لیکن انھوں نے جواب نہیں دیا، عمران خان، جاوید ہاشمی عمران خان سے ناراض ہیں، عمران کے بیان سے تصدیق ہو گئی۔

.....................................................

عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، رانا مشہود

عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، انہوںنے کہا کہ عمران خان نے ٹیکنوکریٹ کی حکومت کا مطالبہ کر کے سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہ نماؤں کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔ وہ لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے، تحریک […]

.....................................................