آزادی کا آخری موقعہ

آزادی کا آخری موقعہ

اسلام آباد سمیت پورے ملک میں تحریک انصاف کے دھرنوں سے ہمارے دانشوروں کی ایک بات تو غلط ثابت ہوگئی ہے کہ تحریک انصاف میں ممی ڈیڈی شامل ہیں وہ کیا مارچ کرینگے عمران خان ناکام ہوجائینگے مگر لاہور سے لیکر آب پارہ اسلام آبادتک کی سڑکیں گواہ ہیں بلکہ آب پارہ سے ڈی چوک […]

.....................................................

عمران خان، طاہر قادری پاکستان کے اندر عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں: چوہدری عبدالغفار

عمران خان، طاہر قادری پاکستان کے اندر عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں: چوہدری عبدالغفار

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) عمران خان، طاہر قادری اور چوہدری شجاعت اور شیخ رشید غیر ملکی قوتوں کے کہنے پر پاکستان کے اندر عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے مٹھی بھر لوگ پورے پاکستان کو یر غما ل بنا نا چا ہتے […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی مارچ کا آغاز کر دیا

پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی مارچ کا آغاز کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے لاہور میں بھی سڑکوں پر مارچ شروع کر دیا، ڈیفنس کے لالک چوک میں میدان سج گیا۔ عمران خان نے اسلام آباد کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں احتجاج کی کال دی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈیفنس کے لالک چوک میں میدان سجا لیا۔ خواتین کی بڑی […]

.....................................................

نواز شریف سوچ لیں انہیں کس طرح جانا ہے کیونکہ ہفتہ کی رات کو فیصلہ ہو جائے گا، عمران خان

نواز شریف سوچ لیں انہیں کس طرح جانا ہے کیونکہ ہفتہ کی رات کو فیصلہ ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کا ایک بہت بڑا عرصہ مغرب میں گزرا ہے۔ میں مغرب کی جمہوریت کو نواز شریف سے بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کیساتھ کون کون […]

.....................................................

کارکن آج کے امتحان میں پاس ہوگئے تو نیا پاکستان بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان

کارکن آج کے امتحان میں پاس ہوگئے تو نیا پاکستان بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکنوں آج امتحان کا دن ہے اگر تم پاس ہو گئے تو نیا پاکستان بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ضمیر کی آواز سننے والے آئی جی پنجاب آفتاب چیمہ کو مظاہرین […]

.....................................................

پاکستانیوں آج امتحان کا دن ہے، عمران خان

پاکستانیوں آج امتحان کا دن ہے، عمران خان

پاکستانیوں آج امتحان کا دن ہے، آج پاکستان کے فوجیوں، ججوں، کسانوں سے بات کر رہا ہوں، اگر نوجوان اس امتحان میں پاس ہوگئے تو نئے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، آئی جی اسلام آباد نے لاٹھی چارج سے انکار کیا تو اسے آج بدل دیا گیا، عمران خان۔

.....................................................

ممکنہ ماورائے آئین اقدام کا معاملہ؛ عمران خان سے جواب طلب، طاہر القادری کو دوبارہ نوٹس جاری

ممکنہ ماورائے آئین اقدام کا معاملہ؛ عمران خان سے جواب طلب، طاہر القادری کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جواب طلب کرلیا جبکہ پاکستان عوامی تحریک کے ڈاکٹر طاہر القادری کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی لارجر […]

.....................................................

جمہوریت اک سراب بھی

جمہوریت اک سراب بھی

حالانکہ اس نام نہاد جمہوریت کے حامی آج پوری قوت کے ساتھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مبادہ اسے کوئی نقصان نہ پہنچا سکے ،طاہر القادری کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا پولیس اہلکاروں کو یرغمال کرنا کیا انصاف ہے ان دنو کی صورت حال تو اخبارات میں […]

.....................................................

مارشل لاء کی جانب بڑھتی صورتحال

مارشل لاء کی جانب بڑھتی صورتحال

قومی انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے عمران خان کے تحفظات ا ور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سمیت سابق الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی جانب سے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کی فتح میں جانبدارانہ کردار کی ادائیگی کے الزامات سے اتفاق کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے آزادی […]

.....................................................

عمران خان کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جانا چاہیے: محمد احمد لدھیانوی

عمران خان کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جانا چاہیے: محمد احمد لدھیانوی

لاہور (جیوڈیسک) حکومت بامعنی مذاکرات کو یقینی بنائے، انتخابی نظام میں اصلاحات کا ہونا ناگزیر ہے، عمران خان کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جانا چاہیے، شاہراہ دستور پر دستور کی پامالی کی جارہی ہے پارلیمنٹ کا گھیراؤ تشویش ناک ہے، حکومت کا پرامن رویہ قابل تحسین لیکن قانون اور اداروں کی پامالی نہیں ہونی […]

.....................................................

’’اتنے سے لوگ ‘‘بھی گوعمران گو کہتے توچلا جاتا، عمران خان

’’اتنے سے لوگ ‘‘بھی گوعمران گو کہتے توچلا جاتا، عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان اپنے دھرنے کے شرکا کے بارے میں بڑے بڑے دعوے کرتے رہے ہیں کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ ان کے جلسے میں شریک ہیں، لیکن بدھ کی رات خطاب کرتے کرتے ان کے منہ سے نکل گیا کہ” اتنے سے لوگ” بھی ان سے” گو عمران گو” کہہ دیتے تو […]

.....................................................

عمران خان کے کنٹینر کا جنریٹر خراب ہو گیا

عمران خان کے کنٹینر کا جنریٹر خراب ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے کنٹینر کا جنریٹر خراب ہو گیا ہے، اے سی بند ہونے کے باعث عمران خان ایئر کنڈیشنڈ ہائی ایس میں جاکر سوگئے۔

.....................................................

عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا دھرنا ختم کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال نے محمد اجمل نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کا لانگ مارچ اور دھرنا […]

.....................................................

پاکستانی عوام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں، عمران خان کی اپیل

پاکستانی عوام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں، عمران خان کی اپیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج رات ڈی چوک پر آزدی کا جشن منائیں گے چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر وفاقی دارالحکومت پہنچ جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کاکہنا تھا کہ آج رات […]

.....................................................

آج رات ہم ڈی چوک پر آزادی کا جشن منائیں گے، عمران خان

آج رات ہم ڈی چوک پر آزادی کا جشن منائیں گے، عمران خان

آج رات ہم ڈی چوک پر آزادی کا جشن منائیں گے، تمام پاکستانی رکاوٹیں توڑ کر یہاں پہنچ جائیں، عمران خان۔

.....................................................

سپریم کورٹ، ماورائے آئین اقدامات پر عمران خان، طاہر القادری کو نوٹسز جاری

سپریم کورٹ، ماورائے آئین اقدامات پر عمران خان، طاہر القادری کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ماورائے آئین اقدامات اور احتجاجی دھرنوں سے عوامی حقوق متاثر ہونے سے متعلق کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں عدالت کا دھرنوں کے سیاسی مقاصد سے کوئی لینا دینا نہیں ، عدالت صرف بنیادی حقوق کے معاملے کو دیکھ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20-08-14

بھمبر کی خبریں 20-08-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عمران خان اور طاہر القادری کے مارچ لندن میں تیار کیا گیا عمران، قادری اور شجاعت غیر ملکی قوتوں کے کہنے پر پاکستان کے اندر عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے دہشتگر دوں کے بعد مٹھی بھر لو گ پو […]

.....................................................

عمران خان، طاہرالقادری نے اخلاقیات سے گری زبان استعمال کی،اچکزئی

عمران خان، طاہرالقادری نے اخلاقیات سے گری زبان استعمال کی،اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے اختلاقیات سے گری زبان استعمال کی، ہم شرافت کی زبان استعمال کر رہے ہیں اور وہ بدتمیری پر اتر آئے ہیں۔ […]

.....................................................

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان اور طاہرالقادری کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان اور طاہرالقادری کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ داکٹر علامہ طاہر القادری کو کل ہر صورت عدالت طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے موجودہ ملکی حالات کے تناظر اور سیاسی محاذ آرائی کے پیش نظر عمران خان اور طاہر القادری کو […]

.....................................................

عمران خان اور طاہرالقادری لشکر لیکر پارلیمنٹ کے باہر آئے ہیں، محمود خان اچکزئی

عمران خان اور طاہرالقادری لشکر لیکر پارلیمنٹ کے باہر آئے ہیں، محمود خان اچکزئی

عمران خان اور طاہرالقادری لشکر لیکر پارلیمنٹ کے باہر آئے ہیں، محمود خان اچکزئی۔ ہم اس پارلیمنٹ کے علاوہ کسی عوامی پارلیمنٹ کو نہیں مانتے، محمود خان اچکزئی۔ دھرنے غیر آئینی ہیں، ہمیں آئین اور نظام کا دفاع کرنا ہے، محمود خان اچکزئی۔

.....................................................

ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نےعمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا، سعد رفیق

ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نےعمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی مفاد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی مفاد […]

.....................................................

وزیر اعظم آج عمران خان سے ملاقات کرینگے، قادری سے معاملات کیلئے گورنر پنجاب طلب

وزیر اعظم آج عمران خان سے ملاقات کرینگے، قادری سے معاملات کیلئے گورنر پنجاب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انھوں نے گورنر پنجاب کو ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ […]

.....................................................

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد رفیق۔عمران خان کی وزیراعظم کے خلاف نازیبا استعمال کرنے کے باجود ملاقات کریں گے، خواجہ سعد رفیق۔

.....................................................

وزیراعظم آخری آپشن کے طور پر خود عمران خان سے ملنے جائیں گے

وزیراعظم آخری آپشن کے طور پر خود عمران خان سے ملنے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا کی جانب سے ریڈ زون کی جانب پیشقدمی کے بعد مکمل طور پر کول ڈاؤن سیاسی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے یہ طے کیا گیا ہے کہ مارچ کے […]

.....................................................