عمران خان نے انتخابی دھاندلی کا الزام پھر جیو پر لگا دیا

عمران خان نے انتخابی دھاندلی کا الزام پھر جیو پر لگا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے انتخابی دھاندلی کا الزام پھر جیو پر لگا دیا، گواہ کے طور پر افضل خان کا نام پیش کر دیا۔ خان صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے افضل خان کے کس بیان کا یقین کریں؟ کچھ مہینوں پہلے کا یا 24 اگست کو دیے گئے بیان کا۔

.....................................................

عمران خان کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں: افتخار چودھری

عمران خان کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں: افتخار چودھری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات جھوٹ ہیں، جن کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ میرے خلاف دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ موجودہ بحران میں عدلیہ کو اپنا […]

.....................................................

نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتی، عمران خان

نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ہو لیکن نواز شریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ 11 مئی 2013 کو ہونے والے عام انتخابات […]

.....................................................

نواز حکومت اپنا اخلاقی جواز کھو چکی ہے: عمران خان

نواز حکومت اپنا اخلاقی جواز کھو چکی ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت اپنا اخلاقی جواز کھو چکی ہے ہندوستانی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ حکومت برقرار رہ سکتی ہے، لیکن نواز شریف وزارتِ عظمیٰ کے […]

.....................................................

عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو

عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو

عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو۔ ہم شاہراہ دستور پر نہیں ، اس لیے عدالتی حکم ہم پر نافز نہیں ہوتا، عمران خان۔ چاہتے ہیں کہ انتحابی دھاندلی میں ملوث افراد کو سزا دی جائے، عمران خان۔

.....................................................

آزادی، انقلاب یا انتشار؟

آزادی، انقلاب یا انتشار؟

کوئی جوآپ سے یامجھ سے پوچھے کہ درپیش حادثات اور کوتاہیوںکی وجہ سے اگرکوئی گاڑی کھائی کی طرف جا رہی ہو توایسے نازک لمحے میں مسافروں کی یاکسی اور خیرخواہ کی عدم اعتمادی کے باعث ڈرائیور بدل دینے کی مانگ کرنا کیسا فیصلہ ہو گا؟ تو یقینا کسی بھی صاحبِ عقل کے لیے فیصلہ کرنا […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے: عمران خان

وزیراعظم کے استعفے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری محمد افضل خان کے انکشافات سے ثابت ہو گیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ افضل خان نے کہا کہ الیکشن میں 35 پنچکر نہیں بلکہ سینکڑوں پنکچر لگائے گئے۔ ہم 14 ماہ […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس کا ہتک عزت کا دعویٰ, صرف مایوسی کا اظہار کیا تھا, عمران خان کا جواب

سابق چیف جسٹس کا ہتک عزت کا دعویٰ, صرف مایوسی کا اظہار کیا تھا, عمران خان کا جواب

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے ہتک عزت کے نوٹس کا جواب بھجوا دیا، جواب میں عمران خان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افتخار چودھری ذاتی مقدمہ بازی کے فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔ عمران خان نے اپنے وکیل احمد اویس […]

.....................................................

عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا

عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا

عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا، پوری قوم آپ کی جرات اور آمر کے سامنے ڈٹ جانے کی معترف ہے، جواب کا متن، پوری قوم آپ کو فوجی آمر کے سامنے ڈٹ جانے پر سلام پیش کرتی ہے، عمران خان سے الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی، امید […]

.....................................................

بھمبرآزاد کشمیر کی خبریں 25/8/2014

بھمبرآزاد کشمیر کی خبریں 25/8/2014

پا کستا ن مسلم لیگ نو ن امر یکہ کے را ہنما چو ہدری عر فا ن الحسن آف جبی نے کہا کہ عمرا ن خا ن اور طا ہر القا در ی بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن امر یکہ کے را ہنما چو ہدری عر فا ن الحسن […]

.....................................................

جمہوریت کا حسن تو یہی ہے

جمہوریت کا حسن تو یہی ہے

اسلام آباد کے ریڈ زون میں تاریخ رقم ہورہی ہے۔ یہ تاریخ اِس لحاظ سے منفرد ہے کہ”سونامیے”وہاں بنیاد تو نئے پاکستان کی رکھ رہے ہیں لیکن سماں پکنک کاسا۔ مردوزَن ہی نہیں رہنماء بھی محوِر قص۔ دھرتی جھوم رہی ہے اور غصے سے دشمنوں کے سرگھوم رہے ہیں ۔ہمیں اگر پتہ ہوتا کہ اسلام […]

.....................................................

یہ ہے نیا پاکستان

یہ ہے نیا پاکستان

عمران تجھے سلام ہم جسے لاجواب کہتے ہیں سابق ایڈیشنل سیکریٹری کے 3013 کے الیکشن نتائج کے خلاف بیان افضل خان دھاندلی کے خلاف انٹیرئیر منسٹر کا ایک بیان کافی ہوتا ہے ـ ان کو کیسے پتہ چلا ستر ہزار ووٹ ناقابل شناخت ووٹ ہیں ـ فخرو بھائی کی ساری عمر کی ریاضت کو خاک […]

.....................................................

عمران خان کو سنجیدہ سیاست کرنا چاہئے، کرم الہی بندیال

عمران خان کو سنجیدہ سیاست کرنا چاہئے، کرم الہی بندیال

خوشاب (جیوڈیسک) صوبائی قائمہ کمیٹی اطلاعات کے چیئرمین کرم الہی بندیال نے کہاہے کہ عمران خان کو اب سنجیدہ سیاست کرانا چاہیے انکی جماعت اس وقت ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ہے اور وہ پہلی پوزیشن بھی لے سکتی ہے بشرطیکہ عمران خان صبر، برداشت اور تحمل کی راہ پر چلیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

عمران خان کیجانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ انکی انا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

عمران خان کیجانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ انکی انا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے ہیں ان کا چھٹا مطالبہ انا کا ہے قومی مسئلہ نہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ پوری قوم ہمارے ساتھ ہے بلکہ تمام ریاستی ادارے آئین اور جمہوریت […]

.....................................................

نواز زرداری ملاقات، عمران خان نے جواب میں سندھی ٹوپی پہن لی

نواز زرداری ملاقات، عمران خان نے جواب میں سندھی ٹوپی پہن لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے آصف زرداری سے صلح مشورے کیا کر لیے عمران خان نے سندھی ٹوپی سنبھال لی۔ خوب سگنل بھیجے، رات کو چیلنج بھی کر دیا۔ کپتان عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو کرسی کا چیلنج کیا تو انہوں نے سندھ سے زرداری صاحب کو اپنے پاس بلوا لیا، […]

.....................................................

خورشید شاہ کیخلاف عمران خان کے بیان پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

خورشید شاہ کیخلاف عمران خان کے بیان پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

سکھر (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے دھرنے میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید احمد شاہ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی پی کے کارکنوں نے سکھر سمیت سندھ کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور […]

.....................................................

نیا پاکستان جلد بن جائے تا کہ شادی کرلوں، عمران خان

نیا پاکستان جلد بن جائے تا کہ شادی کرلوں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں نیاپاکستان جلدبن جائے۔ تاکہ شادی کرلوں، اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ اسلام آباد پولیس والے اندر سے تحریک انصاف کے ہیں، وہ ہم پہ تشدد […]

.....................................................

علیمہ خان نےعمران خان کیلئے لڑکی ڈھونڈنے کی بات نہیں کی، شیریں مزاری

علیمہ خان نےعمران خان کیلئے لڑکی ڈھونڈنے کی بات نہیں کی، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بعض چینلوں نےعمران خان کی شادی سے متعلق علیمہ خان سے منسوب غلط خبر چلائی تھی۔ علیمہ خان کا ٹوئٹر پر اکائونٹ نہیں ہے، مائیکرو بلاگنگ سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ علیمہ خان نے […]

.....................................................

عمران خان سیاسی یتیم ہوگئے ہیں، فضل الرحمان

عمران خان سیاسی یتیم ہوگئے ہیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی یتیم ہو گئے ہیں ، روزانہ شام غریباں کرتے ہیں، ہمیں جلسوں کا چیلنج نہ دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے نوٹس پر اتنے لوگ جمع ہوجائیں گے کہ اسلام آباد کی سڑکیں انھیں برداشت نہیں کر سکیں گی۔ […]

.....................................................

دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا، عمران خان

دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی والے انتخابات کی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی۔ دھرنے سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکومت جو مرضی کر لے عوام نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے، کہتے ہیں نواز شریف اور […]

.....................................................

سلام ہے میری قوم اس عظیم جدو جہد پر

سلام ہے میری قوم اس عظیم جدو جہد پر

عوام کا سمندر ٹھاٹھیں مار کر مچل مچل کر اپنے قائد عمران خان کو بتا رہا ہے کہ ظلم کی کالی رات ڈھل چکی آزادی کا چمکتا مہتاب طلوع ہونے کو ہے اور ہم تھکے نہیں ڈرے نہیں کسی محاذ سے پیچھے ہٹے نہیں سیاسی بازیگر کھانوں میں سیاسی تعویذ گھول کر بھی ایک دوسرے […]

.....................................................

عمران خان میں سیاست کی اہلیت نہیں ہے، حفیظ اللہ نیازی

عمران خان میں سیاست کی اہلیت نہیں ہے، حفیظ اللہ نیازی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بہنوئی اور فرسٹ کزن حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے معلوم تھا کہ عمران خان میں سیاست کی اہلیت نہیں ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح کے بعد پہلی بار ملک میں مقبول اپوزیشن سامنے آئی تھی جسے خود تباہ کر دیا گیا۔ انہوں […]

.....................................................

حکومت خیبرپختونخوا کے انتخابات میں دھاندلی ثابت کر دے تو اگلے روز ہی الیکشن کرا دوں گا، عمران خان

حکومت خیبرپختونخوا کے انتخابات میں دھاندلی ثابت کر دے تو اگلے روز ہی الیکشن کرا دوں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کو خیبرپختونخوا میں دھاندلی ثابت کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس انتخابات میں دھاندلی ثابت کردی جائے تو اگلے ہی روز انتخابات کا اعلان کرادوں گا تاہم میں پنجاب میں دھاندلی ثابت کر سکتا ہوں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے […]

.....................................................

ماورائے آئین اقدام کیس، عمران خان نے عدالت میں جواب داخل کر دیا

ماورائے آئین اقدام کیس، عمران خان نے عدالت میں جواب داخل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جواب داخل کرا دیا۔ ممکنہ ماورائے آئین کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے جواب ان کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ میں جمع کرایا جس میں کہا گیا […]

.....................................................