عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان اور طاہرالقادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں […]

.....................................................

پی ٹی وی عمارت میں داخل ہونے والے ہمارے کارکن نہیں تھے، عمران خان

پی ٹی وی عمارت میں داخل ہونے والے ہمارے کارکن نہیں تھے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ شروع سے اب تک پر امن رہا ، ماڈل ٹاؤن کے ملزموں کو سزا مل جاتی تو پرسوں رات والا واقعہ نہ ہوتا ، ملک میں کمزور کو کہیں سے بھی انصاف نہیں ملتا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا […]

.....................................................

طاہر القادری اپنے کارکنوں کو پر امن رہنے کی ہدایت کریں، عمران خان

طاہر القادری اپنے کارکنوں کو پر امن رہنے کی ہدایت کریں، عمران خان

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنے کارکنوں کو پر امن رہنے کی ہدایت کریں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مظاہرین اور پولیس میں لڑائی کی خبریں مل رہی ہیں، آگے جانے والے کارکن پر امن رہیں۔ اگر پولیس کچھ نہیں کر رہی تو آپ […]

.....................................................

یونانیوں کا دیوتا اپالو اور عمران خان

یونانیوں کا دیوتا اپالو اور عمران خان

سیاست میں آنے سے پہلے عمران خان کی شخصیت کی مقناطیسی چمک پاکستانیوں ہی کی نہیں پوری دنیا کے لوگو ں کی آنکھوں کو خیرہ کئے دے رہی تھی، اونچا لمبا قد، گور ا چٹا رنگ، چیتے کی طرح تنا ہوا پھرتیلا جسم،خدوخال انتہائی جازب و پرکشش اور اس پر ستم یہ کہ غرور کی […]

.....................................................

ہم بحیثیت پاکستانی ، عمران خان، طاہر القادری،اورمسلم لیگ ن کے رہنمائوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپس میں جھگڑوں نہ : محمد زبیر ہزاروی

ہم بحیثیت پاکستانی ، عمران خان، طاہر القادری،اورمسلم لیگ ن کے رہنمائوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپس میں جھگڑوں نہ : محمد زبیر ہزاروی

کراچی (پ ر)انجمن طلبہ اسلام صوبہ سند ھ کے ناظم محمد زبیر ہزاروی نے کہا ہے کہ انجمن طلبہ اسلام بحیثیت ملک گیر طلبہ جماعت اور پاکستان کی سب سے پرانی طلبہ جماعت کی حیثیت سے اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ انجمن طلبہ اسلام کسی صورت بھی تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے […]

.....................................................

عمران خان اور طاہرالقادری بتائیں کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں چوہدری رفعت ایڈووکیٹ

عمران خان اور طاہرالقادری بتائیں کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں چوہدری رفعت ایڈووکیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری رفعت ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری بتائیں وہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) جب بھی اقتدار میں آئی اس کے خلاف سازشیں شروع ہو جاتی ہیں، وکلا ان سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔ عوام نیا […]

.....................................................

مشکل وقت میں قوم کی پہچان ہوتی ہے،عمران خان

مشکل وقت میں قوم کی پہچان ہوتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں قوم کی پہچان ہوتی ہے، اتوار کی شب کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں عوام نے مظاہرے کیے، ظلم ہم پر کیا گیا اور مقدمہ بھی میرے اور طاہر القادری کے خلاف […]

.....................................................

عمران خان کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

عمران خان کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کےتحت ایف آئی آردرج کی جائے گی۔ ایف آئی آرمیں کارِ سرکار میں مداخلت، جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر پتھراؤ کی دفعات بھی شامل ہیں جبکہ […]

.....................................................

میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کیے گئے ہیں، عمران خان

میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کیے گئے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن تشدد میں ملوث نہیں، پہلے پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں میں تصادم ہوا جبکہ ہم پیچھے اور عوامی تحریک کے کارکن آگے تھے۔ عمران خان نے دھرنے کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

عمران خان نے پارٹی کے صدر جاوید ہاشمی کو فارغ کر دیا

عمران خان نے پارٹی کے صدر جاوید ہاشمی کو فارغ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے صدر جاوید ہاشمی سے ناطہ توڑنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات عوامی تحریک کی جانب سے ہمیں ساتھ چلنے کا کہا گیا لیکن ہماری مذاکراتی کمیٹی نے ان کے […]

.....................................................

جمہوریت ختم ہوئی تو ذمہ داری عمران خان پر عائد ہو گی، جاوید ہاشمی

جمہوریت ختم ہوئی تو ذمہ داری عمران خان پر عائد ہو گی، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان سے ریڈ زون سے واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب آپ واپس آجائیں میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو جاؤں گا’۔ اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انہوں نے […]

.....................................................

عمران خان نے شاہراہ دستور سے آگے نہ جانے کی یقین دہانی کرائی تھی، جاوید ہاشمی

عمران خان نے شاہراہ دستور سے آگے نہ جانے کی یقین دہانی کرائی تھی، جاوید ہاشمی

عمران خان نے شاہراہ دستور سے آگے نہ جانے کی یقین دہانی کرائی تھی، جاوید ہاشمی۔ سیف اللہ اور شیخ رشید کچھ پیغامات لیکر آئے، جاوید ہاشمی۔ قادری صاحب نے آگے جانے سے انکار کر دیا۔

.....................................................

ریاست کی عمارتوں کو نشانہ بنا کر طاہر القادری اورعمران خان نے ناقابل معافی گناہ کیا، پرویزرشید

ریاست کی عمارتوں کو نشانہ بنا کر طاہر القادری اورعمران خان نے ناقابل معافی گناہ کیا، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دارالحکومت پر چڑھائی کر کے طاہر القادری اور عمران خان نے ناقابل معافی گناہ کیے ہیں۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ دو جماعتوں نے جمہوریت کی نشانی پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ کیا جبکہ وفاق کی علامت ایوان صدر اور وزیر […]

.....................................................

آنسو گیس کی شیلنگ ہمیں بھگا نہیں سکتی، عمران خان

آنسو گیس کی شیلنگ ہمیں بھگا نہیں سکتی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم صور تحال کا مقابلہ کریں گے۔ آنسو گیس کی شیلنگ کچھ دیر کیلیے ہمیں روک سکتی ہے، بھگانہیں سکتی۔ عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر کارکنوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ آج بھی یہیں بیٹھے ہیں کل بھی […]

.....................................................

عمران خان کا بھی وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

عمران خان کا بھی وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آزادی مارچ کو پریڈ ایونیو سے وزیراعظم ہاؤس منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا نواز شریف تحقیقات تک ایک ماہ کیلئے استعفی دیدو لیکن نواز شریف ملک تباہ کرنے کیلئے تیار ہے کرسی […]

.....................................................

عمران خان کا بھی دھرنے کو وزیراعظم ہاؤس منتقل کرنے کا اعلان

عمران خان کا بھی دھرنے کو وزیراعظم ہاؤس منتقل کرنے کا اعلان

عمران خان کا بھی دھرنے کو وزیراعظم ہاؤس منتقل کرنے کا اعلان۔

.....................................................

آگے بڑھنے کا وقت آ گیا، عمران خان کا اعلان

آگے بڑھنے کا وقت آ گیا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ سترہ دن پورے ہو گئے۔ اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے جلد اہم اعلان کریں گے۔ عمران خان نے دھرنے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، خواتین نہیں ہلے ٹائیگر آگے بڑھیں گے۔ اس […]

.....................................................

عمران خان سیاست چھوڑ کر کرکٹ کی کوچنگ کریں: خواجہ آصف

عمران خان سیاست چھوڑ کر کرکٹ کی کوچنگ کریں: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو سیاست کے بجائے کرکٹ کی کوچنگ کا مشورہ دے دیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے استعفیٰ دیا تو کوئی وزیراعظم بھی سال سے زیادہ منصب پر نہیں رہ سکے گا۔ بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اپنی […]

.....................................................

آج شام اہم اعلان کروں گا عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کیلئے اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

آج شام اہم اعلان کروں گا عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کیلئے اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے خاندانی حکومت ختم کرنے کےلئے حقیقی جمہوریت کی ضرورت ہے لہذا آج تمام پاکستانی اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کےلئے یہاں پہنچیں کیوں کہ شام کو اہم اعلان کروں گا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب […]

.....................................................

دھرنا، دھرنا، دھرنا

دھرنا، دھرنا، دھرنا

جب میں نے شعوری طور پر آنکھ کھولی یہ لفظ دھرنا بچپن سے ہی میری سماعتوں سے ٹکراتا چلا آ رہا ہے۔ یہ ایک ایسا لفظ ہے جو میری سماعت کی میموری میں محفوظ ہو گیا ہے۔ جینا ہو گا مرنا ہو گا، دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا اس لفظ کی سب سے زیادہ […]

.....................................................

عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پوری پارلیمنٹ کی ضمانت کی پیشکش

عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پوری پارلیمنٹ کی ضمانت کی پیشکش

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کے لیے پورے پارلیمان کی ضمانت کی پیشکش کی گئی ہے۔ تجاویز 2 روز قبل سراج الحق اور قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو پہنچائیں۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ عمران خان دھرنا ختم کریں، پارلیمنٹ سے ضمانت دلوائیں گے۔ […]

.....................................................

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ دھرنا ختم کیا تو دبائو میں کمی آئے گی ، حکومت دھاندلی کی شفاف تحقیقات بھی […]

.....................................................

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا

بیجنگ (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان افتخار چوہدری کے آگے سپریم کورٹ میں سر نہ جھکاتے تو مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ بیجنگ سے جاری ہونے والے بیان میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا […]

.....................................................

مذاکرات میں ڈیڈلاک، عمران خان کا آج لائحہ عمل بتانے کا اعلان

مذاکرات میں ڈیڈلاک، عمران خان کا آج لائحہ عمل بتانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ عمران خان نے آج شام کو لائحہ عمل بتانے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی، لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں مظاہرے کئے جائیں گے اور شام […]

.....................................................