جنرل کیانی سے امریکی جنرل جیمز میٹس کی ملاقات

جنرل کیانی سے امریکی جنرل جیمز میٹس کی ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے پاکستان کی اعلی عسکری قیادت سمیت دیگر فوجی رہنماوں سے گزشتہ شب ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ، سیکرٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک اور دیگر اعلی فوجی حکام کے ساتھ ہونے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جولائی کی تنخواہیں جاری

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جولائی کی تنخواہیں جاری

پاکستان اسٹیل ملز (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملزکی انتظامیہ نے ماہ جولائی 2012کی تنخواہیں تمام ملازمین کو جاری کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر میجر جنرل (ر) محمد جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے پاکستان اسٹیل کے تاریخی دورے کے موقع پر پاکستان اسٹیل […]

.....................................................

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے15برس ہوگئے

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے15برس ہوگئے

موسیقی پاکستان (جیوڈیسک) سولہ اگست 1997 کو ہم سے بچھڑنے والیعالمی شہرت یافتہ فنکار نصرت فتح علی خان کی آج پندرھویں برسی منائی جا رہی ہے ۔ فن موسیقی اور گائیکی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار میں اپنے وقت کے نامور قوال […]

.....................................................

انڈر19ورلڈکپ :کوارٹرفائنل میں پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو

انڈر19ورلڈکپ :کوارٹرفائنل میں پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو

انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں پاکستان کا ٹکرائو روایتی حریف بھارت سے پیر کو ہوگا۔ پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا۔ تینوں میچ جیت کر پاکستان نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پاپوانیوگنی کوہراکر بھارت گروپ سی میں دوسرے نمبر پر آیا۔  

.....................................................

میڈیا کی زبان کو دہشتگردوں کے خلاف بات کرتے ہو لگام کیوں لگ جاتی ہے؟

میڈیا کی زبان کو دہشتگردوں کے خلاف بات کرتے ہو لگام کیوں لگ جاتی ہے؟

میڈیا کی زبان کو دہشتگردوں کے خلاف بات کرتے ہو لگام کیوں لگ جاتی ہے؟ link

.....................................................

We are proud of our heroes

We are proud of our heroes

PAF & SSG – We are proud of you for the quickest and daring reponse. جنھیں سمجھتا ہے ناتوان تو وہی توہیں مرے مرد آہن link

.....................................................

Pakistani Media! A Mafia

Pakistani Media! A Mafia

اگر کامرہ کی مہناس بیس جیسا حملہ انڈیا کی کسی ائیر بیس پر ہوا ہوتا تو انڈین میڈیا کی توپوں کا رخ انڈین آرمی اور انٹیلی جنس کی طرف ہوتا یا پاکستان کی جانب ؟؟؟ http://www.facebook.com/photo.php?fbid=362013927202948&set=a.192430054161337.42664.192086624195680&type=1&theater

.....................................................

اینگرو فوڈز مزید مصنوعات متعارف کرائے گا ، افنان احسن

اینگرو فوڈز مزید مصنوعات متعارف کرائے گا ، افنان احسن

اینگروفوڈز (جیوڈیسک) اینگروفوڈز کے چیف آپریٹنگ آفیسر افنان احسن نے کہا ہے کہ ملکی و غیر ملکی مارکیٹ میں اینگروفوڈز مزید مصنوعات متعارف کرانا چاہتا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے اصل ویلیوتخلیق کرتے ہوئے ایک جامع ترین […]

.....................................................

انڈر19ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا

انڈر19ورلڈکپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا

انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا۔ تینوں میچ جیت کر پاکستان نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ادھر ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے ہرایا۔

.....................................................

تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی: عمران خان

تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی: عمران خان

لاہور, اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کے 60 ملین ڈالر بچانے کے لئے ساری جماعتیں اکٹھی ہو گئی ہیں۔ 60 ملین ڈالر بچانے کیلئے عدلیہ پر حملے کئے جا رہے ہیں۔ حکومت ملک بچانے کیلئے شفاف الیکشن کرائے۔ سپریم کورٹ نہ ہوتی تو حکمران ملک بیچ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے لیے وقتی اطمینان

پیپلز پارٹی کے لیے وقتی اطمینان

پاکستان (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی […]

.....................................................

کامرہ ائیر بیس پر حملہ

کامرہ ائیر بیس پر حملہ

اٹک, نامعلوم دہشت گردوں نے کامرہ ایئر بیس پر حملہ جس کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،فائرنگ کے تبادلے میں دو طرفہ جانی نقصان کی اطلاع ہے، جیو نیوز کے نمائندے صالح ظفر کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ پونے دوگھنٹے سے جاری ہے،حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج کی مدد طلب […]

.....................................................

برما کے مسلمانوں کی حالت زار

برما کے مسلمانوں کی حالت زار

نام نہاد بدھ مت کے پیروکاروں اور برما کی آرمی نے ظلم و جبر کے اندھے کواڑوں میں معصوم لوگوں کو درگور کرنا شروع کردیا کہیں سے کوئی سدا نہیں آئی کہیں کسی پرندے نے اپنی چونچ میں پانی رکھ کر اس آگ کو بجھانے کی کوشش نہیں کی کہیں سے آوازوں کا کوئی ہجوم […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کیلئے برقرار ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل سے 15 روز کیلئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 93روپے 57پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہیں، ڈیزل 101روپے79پیسے اور مٹی کاتیل 92روپے83پر برقرار رہے گی، ہائی اوکٹین 120روپے 16پیسے […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ھے

مورخہ 15 اگست 2012ئ کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے قائد تحریک کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا کے درمیان رابطے بہتر ہورہے ہیں،لیون پینٹا

پاکستان اور امریکا کے درمیان رابطے بہتر ہورہے ہیں،لیون پینٹا

واشنگٹن امریکی وزیردفاع لیون پینٹا نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی منتقلی کے لیے اتحادیوں سمیت مقامی لوگوں کی حمایت اہم ہوگی۔پاکستان اور امریکا کے درمیان سرحد پار روابط بہترہورہے ہیں۔امریکی وزیردفاع لیون پینٹانے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہجنرل ایلن اور جنرل کیانی سرحد پار […]

.....................................................

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں 18کروڑ عوام کا ہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹوکی کوشش کی بدولت پاکستان ایٹمی طاقت بنا:ارشد گھرکی کاہنہ (امتیاز علی شاکر) گورنرپنجاب لطیف کھوسہ،ارشدگھرکی، نے ان خیالات کا اظہار کاہنہ نو میں جشن آزادی کے موقعہ پر ارسلان اکیڈمی کی طرف سے تقریب تقسیم انعامات پر خطاب کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

INDEPENDENCE DAY CELEBRATED IN PARIS

INDEPENDENCE DAY CELEBRATED IN PARIS

August 14, 2012: (PRESS RELEASE) A flag-hoisting ceremony was held this morning at the Embassy of Pakistan , Paris to celebrate Independence Day. The ceremony commenced with a recitation from the Holy Quran. As the national anthem was played, the Ambassador of Pakistan in France Mr. Shafkat Saeed hoisted the National Flag. The Ambassador read out the message from […]

.....................................................

ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ، یہ پرچموں میں عظیم پرچم

ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم ، یہ پرچموں میں عظیم پرچم

پاکستان (جیوڈیسک) 14 اگست کا آغاز نماز فجر کے ساتھ خصوصی دعاں سے ہوا جس کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں 31 ،لاہور،کراچی، پشاور،کوئٹہ، گلگت بلتستان میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا ۔اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر سپورٹس کمپلیکس میں 31 توپوں کی سلامی سے دن کا آغازہوا۔یوم آزادی کے […]

.....................................................

مضبوط اور مستحکم پاکستان خطہ کی سالمیت کے لئے ضروری ہے ، علامہ امتین مشہدی

گجرات (جی پی آئی)، اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، یہ بات علامہ محمد امین مشہدی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا ، برصغیر کے مسلمان اپنے اختلافات بھلا کر قائداعظم محمد علی جناح […]

.....................................................

آج 14اگست کو جاپان کے شہر یو کوڈائی میں جشن آزادی پاکستان کے حوالہ سے پروقار تقریب منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) انسانی حقوق کی علمبردار عالمی تنظیم یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آج 14اگست کو جاپان کے شہر یو کوڈائی میں جشن آزادی پاکستان کے حوالہ سے UHROکے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہو گی ، یونیورسل ہیومن رائس کے بانی اور مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری نے […]

.....................................................

اب کس سے آزادی مانگیں

اب کس سے آزادی مانگیں

پاکستان کو آزاد ہوئے 66 برس مکمل ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں، پوری قوم66  واں جشن آزادی منانے کو تیار ہے ، پاکستان کن مقاصد کی خاطر حاصل کیا گیا یہ بھول کرہم اسی طریقے سے جشن آزادی مناتے ہیں جس سے جان چھوڑانے کے لیے لاکھوں سر قربان ہوئے ،ناچ گانا مسلمانوں […]

.....................................................

قونصلیٹ بارسلونا ، بے ضابطگیوں کیا ہیں ؟

قونصلیٹ بارسلونا ، بے ضابطگیوں کیا ہیں ؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کر پشن اور بے ضابطگیوں کی ان گنت کہانیاں ہیںمگر آج تک کر پشن اور بے ضابطگیوں کی کو ئی کہانی اپنے انجام کو نہیں پہنچی کیونکہ کرپشن کرنیوالے اتنے چالاک اور ہو شیار ہیں کہ اپنی کر پشن کا کو ئی ثبوت چھوڑتے ہی نہیں۔ سوئس بینکوں میں کسے […]

.....................................................

تعصب و دہشتگردی سے اجتناب کیا جائے ،یوم آزادی پر صدر کا پیغام

تعصب و دہشتگردی سے اجتناب کیا جائے ،یوم آزادی پر صدر کا پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماے بانی آباو اجداد کے نزدیک پاکستان کا تصور ایسے ملک کا تھا جہاں جمہوریت ،آئین اور قانون کی حکمرانی کو بالا دستی حاصل ہو گی.صدر کا کہنا ہے کہ عوام اور پارلیمنٹ کو آئین اور […]

.....................................................