مسقط سے بے دخل 500 پاکستانیوں کو گھر جانے کی اجازت

مسقط سے بے دخل 500 پاکستانیوں کو گھر جانے کی اجازت

عمان (جیوڈیسک) عمان سے بے دخل ہوکر گھاس بندرکراچی پہنچنے والے پانچ سو سے زائد پاکستانیوں کو ایف آئی اے حکام نے پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دی۔وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کی ہدایت پر عمان سے بے دخل کیے جانے والے 500 سے زائد پاکستانیوںکی لانچ کو آج علی […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں ناکامی،وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

لندن اولمپکس میں ناکامی،وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

لاہورلندن اولمپکس میں پاکستان کی ناکامی کی وجوہات جاننے اورذمہ داروں کے تعین کیلئے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آئینی درخواست دائرکردی گئی۔بیرسٹرظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ عدالتی کمیشن تشکیل دے جواس بات کاتعین کرے کہ پاکستانی کھلاڑی لندن اولمپکس میں بری طرح ناکام کیوں ہوئے؟۔درخواست میں […]

.....................................................

پاکستان کا امریکا سے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج

پاکستان کا امریکا سے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج

پاکستان نے سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں. حملے غیر قانونی، […]

.....................................................

چیف جسٹس کا قانون نافذ کرنے والوں کو شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم

چیف جسٹس کا قانون نافذ کرنے والوں کو شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کوئٹہ کے سینئر ڈاکٹر غلام رسول کی بازیابی کے عمل کو غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ کوئٹہ میں سپریم کورٹ رجسٹری آفس میں آئی جی بلوچستان عمر خطاب اور سیکریٹری داخلہ نے چیف جسٹس پاکستان کو اغوا برائے تاوان کی بڑھتی […]

.....................................................

سپریم کورٹ: اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ: اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ شفاف نہیں۔ نیب اس کی تحقیقات کرے . سیف سٹی منصوبہ وزارت داخلہ نے تیار کیا تھا جس کے تحت ایک سو پچیس ملین کی لاگت سے اسلام آباد میں سی سی ٹی وی کیمرے […]

.....................................................

پاکستان دو، امریکا نے ایک بار بھارت کوجوہری حملے کی دھمکی دی

پاکستان دو، امریکا نے ایک بار بھارت کوجوہری حملے کی دھمکی دی

پاکستان کے خلاف بھارت کے جنگی جنون کو پاکستان نے دو بار ایٹمی حملے کی دھمکی دے کر روکا۔ ایک بار 1987اور دوسری بار 1990میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا براہ راست پیغام پہنچایا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمزنے بھارت کے جوہری اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ بھارت تین بار جوہری حملے کی دھمکی […]

.....................................................

پاکستان سے سیریز بڑا چیلنج ہوگی:آسٹریلوی قائم مقام کوچ

پاکستان سے سیریز بڑا چیلنج ہوگی:آسٹریلوی قائم مقام کوچ

  پاکستان (جیوڈیسک) تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم اس وقت متحدہ عرب امارات میں ہے۔ آسٹریلین ٹیم دورے کا آغاز پچیس اگست سے افغانستان کے خلاف میچ کھیل کر کریں گی۔آسٹریلوی قائم مقام کوچ اسٹیو رکسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سیریزآسان نہیں ہوگی […]

.....................................................

بجلی چوری

بجلی چوری

بجلی چوری … بل نہیں دیتے عدالت…اوور بلنگ سیکٹری وزارت پانی …!؟ مجھے یہ علم ہے کہ اِس تحرہر کا بھی کوئی نتیجہ نہیں ہوگا، جیسا فیروز پور روڈ کی دوبارہ تعمیر سے عوام انتہائی مشکل میں کہ جنرل ہسپتال تک یو ٹرن ختم کر دیا ہے دور دراز سے لایا گیا مریض کیسے ہسپتال […]

.....................................................

دنیا کے ممالک کے نقشوں کی تبدیلی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے؟

دنیا کے ممالک کے نقشوں کی تبدیلی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے؟

امریکہ اپنی ہوس پرستی کے سامنے کسی دوست ودشمن کی تمیز نہیں کرتا ہے۔ اس مقصد کے لئے وہ پرانے دوستوں کا قلعہ قمع کرتے ہوے نئے دوست ہندوستان جیسے ممالک تراش لیتا ہے۔مشرق وسطےٰ کے ممالک اورجنوب مشرقی ایشیا کے میں جو دھما چوکڑی اس نے گذشتہ دو تین عشروں سے اپنے حواریوں خاص […]

.....................................................

دورہ آئرلینڈ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 42 رنز سے ہرا دیا

دورہ آئرلینڈ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 42 رنز سے ہرا دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو واحد ون ڈے میچ میں بیالیس رنز سے ہرایا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اسی رنز اسکور […]

.....................................................

پاکستان میں اقلیتوں کے مسائل مذاکرات کا حصہ ہیں: امریکا

پاکستان میں اقلیتوں کے مسائل مذاکرات کا حصہ ہیں: امریکا

امریکا(جیوڈیسک) پاکستان میں اقلیتوں کے مسائل مذاکرات کا حصہ امریکا نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے مسائل پر بات چیت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اہم حصہ ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو پاکستان میں مذہب کی توہین کے الزام میں […]

.....................................................

عوام کو پیپلز پارٹی سے عشق ہے: وزیراعظم پرویز اشرف

عوام کو پیپلز پارٹی سے عشق ہے: وزیراعظم پرویز اشرف

وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ عوام کو پیپلز پارٹی سے عشق ہے اورانتخابات میں دودھ کا دووھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل الیکشن اب زیادہ دور نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آئندہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی 2 ڈرون حملے‘ 10 جاں بحق

شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی 2 ڈرون حملے‘ 10 جاں بحق

میرانشاہ (آن لائن) پاکستان کا احتجاج نظرانداز کرتے ہوئے امر یکہ نے دوسرے روز بھی 2ڈرون حملے کئے جس میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے مانڑہ غربز میںامریکی جاسوس طیارے نے دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں میں سوار […]

.....................................................

انڈر نائنٹین ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

انڈر نائنٹین ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

آسٹریلیا میں جاری انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے کوارٹرز فائنل میں بھارت کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ پاکستان کے بائولز میچ پر چھائے رہے اور انہوں نے کسی بھی بھارتی کھلاڑی کو 137 رنز کا آسان ہدف پورا کرنے کیلئے کھل کر کھیلنے کا موقع […]

.....................................................

یورپی میڈیاکو پاکستان کاایٹمی طاقت بننا ہضم نہیں ہو رہا،اسلام الدین شیخ

یورپی میڈیاکو پاکستان کاایٹمی طاقت بننا ہضم نہیں ہو رہا،اسلام الدین شیخ

اسلام آبادسینیٹ میں چیف آف ویپ سینیٹر اسلام الدین شیخ نے کہا ہے کہ یورپی میڈیا کو پاکستان کی ایٹمی طاقت پسند نہیں ہے اسی لیے بین الاقوامی سازش کے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو غیر محفوظ ظاہر کر نے کی مہم شروع کر کے دنیا کو گمراہ کرتا ہے ۔سکھر میں گفت گو کرتے […]

.....................................................

انڈر19کرکٹ کوارٹر فائنل،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انڈر19کرکٹ کوارٹر فائنل،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹاونز ول. . . .انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاونز ول میں کھیلے جارہے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہے۔پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز بہت ہی مایوس کن انداز میں کیا اور اس کی پہلی وکٹ صفر رن پر ہی گر گئی۔

.....................................................

آج ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

آج ملک بھر میں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید الفطر آج پورے مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا اورفاٹا میں گزشتہ روزعید منائی گئی۔ ملک کے تمام شہروں کی چھوٹی بڑی مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے جارہے ہیں جس میں ملک کی سلامتی، ترقی اورخوشحالی کی خصوصی دعائیں […]

.....................................................

عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند

عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند

پی ٹی اے حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردی کے پیش نظر لاہور, اسلام آباد اور کراچی کے ریڈ زون علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے, موبائل سروس کل دن 11 بجے تک معطل رہے گی. اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

دشمن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے: وزیر داخلہ رحمن ملک

دشمن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے: وزیر داخلہ رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ دشمن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ دہشت گرد ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خطرے کے بارے میں صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ صوبوں میں سکیورٹی کے انتظامات صوبائی […]

.....................................................

حالات مشکل زرور ہیں لیکن گھبرانے اور مایوسی کی ضرورت نہیں،نواز شریف

حالات مشکل زرور ہیں لیکن گھبرانے اور مایوسی کی ضرورت نہیں،نواز شریف

جدہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت اگرچہ مشکل حالات سے گزر رہا ہے لیکن گھبرانے اور مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جدہ میں پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوموں کی زندگی میں مشکلات اور چیلنجز آتے رہتے ہیں قوم انشااللہ متحد […]

.....................................................

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر 20 اگست کو ہوگی

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر 20 اگست کو ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں عید الفطر پیر 20 اگست کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میٹ کمپلیکس یونیورسٹی روڈ کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جبکہ چاروں […]

.....................................................

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے اگر سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو پھر جمہوریت بھی چلی جائے گی۔ عمران خان لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے والد کی رسم قل میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اردو کی یاد میں

اردو کی یاد میں

نا جانے کیوں میرا اندر کا لکھاری مجھے بار بار مجبور کر رہا تھاکہ آج اپنی قوی زبان پر لکھو جو اپنے وطن میں در بدر ہے۔ لیکن دل کو بھلا کون سمجھائے بھائی!!! یہاں تو سب کوسیاست کے گندے انڈوں پر کی گئی باتیں سننے کی عادت ہو گئی ہے اب تمھارا قومی زبان […]

.....................................................

تم ہو پاکستان !

تم ہو پاکستان !

ہر مرتبہ کی طرح یہ یوم آزادی بھی گزر گیا پاکستان چھیاسٹھویں برس میں داخل ہو گیا۔آج سے پینسٹھ برس پہلے ہمارا ملک آزاد ہو ا تھااس آزادی کی خوشی میں ہم 14اگست کو یوم آزادی یعنی آزاد ی کا دن مناتے ہیں۔زندہ قومیں کبھی بھی اپنی آزادی کی قدر و قیمت اور آزادی کا […]

.....................................................