یوم آزادی:دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی،ملکی سلامتی ،استحکام کیلئے دعائیں

یوم آزادی:دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی،ملکی سلامتی ،استحکام کیلئے دعائیں

اسلام آبادپاکستان کی آزادی کی 65 ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی،جبکہ صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور ،پشاور، کوئٹہ اورگلگت بلتستان میں21،21 […]

.....................................................

عمران کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے: اعتزاز

عمران کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے: اعتزاز

سابق صدر سپریم کورٹ بار چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے، ملک میں جمہوریت چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کی وجہ سے آئی ورنہ آج بھی مشرف بیٹھا ہوتا۔ ایوان اقبال لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پاکستان کا جشن آزادی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

پاکستان کا جشن آزادی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

پاکستانی قوم اپنا جشن آزادی آج منگل کو نہایت عقیدت و احترام سے منائے گی۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی، آئین و قانون کی سربلندی اور سرحدوں کی حفاظت کی خصوصی دعاں سے کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی […]

.....................................................

جدہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں شام پر پابندیوں کا امکان، پاکستان کا کشمیر اور برما پر فوکس

جدہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں شام پر پابندیوں کا امکان، پاکستان کا کشمیر اور برما پر فوکس

جدہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) اسلامی ممالک کی تنظیم اوآئی سی کاغیر معمولی اجلاس سعودی عرب میں شروع ہو گیا ہے جس میں شام پر پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ اس اجلاس میں ایران کے صدر احمدی نژاد اور پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی شرکت بھی انتہائی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی […]

.....................................................

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا 65 ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم کے نام پیغام

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا 65 ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم کے نام پیغام

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 65 ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی معاشرہ اعلیٰ اخلاقی اقدار سے بہت دور دکھائی دیتا ہے۔انفرادی اور اجتماعی سطح پر کلی بگاڑ ہمارا منہ چڑا رہا ہے اور پاکستان کی کشتی طاقتوروں کے تھپیڑوں کے سپرد ہے۔مذہبی اور […]

.....................................................

کرپشن کی سزا موت

کرپشن کی سزا موت

موجودہ جمہوری نظام نے عوام کا جینا ہی نہیں بلکہ مرنا بھی مشکل کردیا ہے ۔ پاکستانی عوام نے اللہ اللہ کرکے فوجی حکومت سے اس لیے جان چھوڑائی تھی کہ سیاست دانوں نے ان سے ووٹ مانگنے آنا ہوتا اس لیے وہ ان کے مسائل کو بہتر طریقے سے سمجھتے ہیں ۔عوام کا خیال […]

.....................................................

انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے پول میچ میں سکاٹ لینڈ کو9 وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے شاندار 106 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کے شہر بڈرم میں ہونے والے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

جشن آزادی ، ملک بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

جشن آزادی ، ملک بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں پینسٹھویں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ گلیاں، بازار اور عمارتیں روشنیوں سے منور کر دی گئی ہیں۔جشن آزادی میں کل روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ شہر روشنیوں سے جگمگا رہے ہیں۔ گلیوں، بازراروں اور شا ہراہوں پر چراغاں منفرد نظارہ پیش کر رہا ہے۔ اسلام […]

.....................................................

وزیر اعظم کو نکالا تو یہ ملک ٹوٹنے کے مترادف ہوگا،اسکی ذمہ د ار عدلیہ ہوگی،گیلانی

وزیر اعظم کو نکالا تو یہ ملک ٹوٹنے کے مترادف ہوگا،اسکی ذمہ د ار عدلیہ ہوگی،گیلانی

لاہورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے اپنے فیصلے میں خود 6 آپشن دیے تھے،عدلیہ سیاسی جماعت نہیں ، اسکا کوئی سیاسی ایجنڈانہیں ہوناچاہیے۔کوئی بھی اس چیز کو پسند نہیں کریگاکہ عدلیہ کا سیاسی ایجنڈا ہو،لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کو […]

.....................................................

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی خطے میں اتوار کو ایک بم دھماکے اور لڑاکا طیاروں کی عسکریت پسندوں بم دھماکے کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری میں تین فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا شمالی وزیرستان میں ہوا جہاں میر علی سے سرحدی خطے کے انتظامی مرکز […]

.....................................................

حصول پاکستان قربانیوںکے آئینے میں

حصول پاکستان قربانیوںکے آئینے میں

اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اورتابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑکر قائداعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل عرصے تک جددُجہدکی تھی اور وہ عظیم قربانیاں پیش کی تھیں تاریخ جن […]

.....................................................

سیاسی نکاح

سیاسی نکاح

شوہر نے غصے میں اپنی بیوی کو تھپڑ مارا اور پھر مناتے ہوئے بولا ”آدمی اُسے ہی مارتا ہے جسے پیار کرتا ہے” جواب میں بیوی دو زوردار تھپڑ، چار لاتیں اور دس بارہ ڈنڈے مار کر بولی ”آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی؟” چونکہ یہ دونوں آپس میں ہی […]

.....................................................

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی

کاکول پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل شب ہوگی، پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سلامی لیں گے جبکہ نصف شب کو […]

.....................................................

گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی

گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی

جولائی میں گاڑیوں کی فروخت جولائی دوہزار گیارہ کے مقابلے میں 39 فیصد کم رہی۔ ٹریکٹر 172 فیصد زیادہ فروخت ہوئے۔ پاکستان آٹو میٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی میں آٹھ ہزار نو سو چھیانوے گاڑیاں فروخت ہوئیں جو گزشتہ جولائی کے مقابلے میں پانچ ہزار آٹھ سو ساٹھ یونٹس کم ہیں۔ تاہم اس […]

.....................................................

پاکستان کے لیے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان کے لیے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے پاکستان کے لئے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے۔وہاں جو بھی ہوتا ہے اس کا براہ راست اثر پاکستان پر پڑتا ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے ایک انٹرویو میں کہا ہمسائے ہونے کی وجہ سے پاکستان کی تقدیر افغانستان سے جڑی ہوئی ہے۔افغانستان میں جو […]

.....................................................

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ پاکستان میری پہچان اورجان ہے اورآج میں وطن عزیز کی 65ویںسالگرہ کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتا ہوں اور جدجہد آزادی میں حصہ لینے والے تمام مسلمانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانیوں نے مجھے آزا دوطن دیا […]

.....................................................

نئے مالی سال کا پہلا ماہ: ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ

نئے مالی سال کا پہلا ماہ: ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ

پاکستان (جیوڈیسک) نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کو ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ جولائی کے دوران مجموعی برآمدات کی مالیت دو ارب پانچ کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ جولائی سے چار اعشاریہ چھ فیصد کم ہے اور اس دوران تین ارب چھیاسٹھ کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کی […]

.....................................................

افغانستان کے طالبان سے مذاکرات کیلئے پاکستان اور سعودی عرب سے رابطے

افغانستان کے طالبان سے مذاکرات کیلئے پاکستان اور سعودی عرب سے رابطے

افغانستان (جیوڈیسک) افغان حکومت نے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں امن اور طالبان سے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کیلئے پاکستان اور سعودی عرب سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکومت آئندہ سال امریکی افواج کے انخلا سے قبل انتظامی ڈھانچے کی تشکیل، مفاہمتی عمل میں تیزی […]

.....................................................

آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست ، ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست ، ایونٹ سے باہر

اولمپکس (جیو ڈیسک) اولمپکس ہاکی میں پاکستان کو سات صفر سے ہرانے والی آسٹریلوی ٹیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اولمپکس دفاعی چیمپئن جرمنی اور فاتح عالم آسٹریلیا کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ آسٹریلیا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے بائیسیوں منٹ میں گول کر […]

.....................................................

ملا برادر کو افغانستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

ملا برادر کو افغانستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

پاکستان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران امریکی سول و دفاعی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو تعمیری اور تسلی بخش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا […]

.....................................................

چوہدری محمد یاسین نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ پاکستان کی سیاست کے اندر بھی ایک اہم مقام رکھتے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت چوہدری محمد یاسین نہ صرف آزادکشمیر بلکہ پاکستان کی سیاست کے اندر بھی ایک اہم مقام رکھتے ہیں آزادکشمیر کے پیپلز پارٹی حکومت اور جیالوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرر ہے ہیں مخالفین انکی فہم و فراست سے خائف ہوکر ا ن کیخلاف بیان بازی کررہے ہیں ان […]

.....................................................

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی، نئی شرح سود ساڑھے 10 فیصد ہوگی۔ اسلام آباد میں مالیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو حکومتی قرضوں کی وجہ […]

.....................................................

جل جائے گا جب یہ دیس توکس کا م کا پانی!

جل جائے گا جب یہ دیس توکس کا م کا پانی!

وطن عزیز کو معرض وجود میں آئے 65 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ”یوم آزادی” ایک طرف تاریخ کے لہو رنگ اوراق کی یاد تازہ کرتی ہے، تو دوسری طرف وہ آزادی کے حسین خواب پر قربان ہوئی قیمتی جانوں، لٹی عصمتوں سے تجدید عہد وفا کا ایک اور موقع بھی فراہم کرتی ہے […]

.....................................................

لندن اولمپکس : پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیدی

لندن اولمپکس : پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیدی

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ساتویں پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی کوریا نے پہلے ہاف میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 30 ویں منٹ میں جنوبی کوریا نے گول کرکے برتری حاصل کی جسے 31ویں منٹ […]

.....................................................