پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں تاہم اس حوالے سے تبصرہ نہیں کیا جا سکتا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں امریکی شہریوں کی سیکیورٹی کے معاملات کو امریکی سفارتخانہ […]

.....................................................

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاوس نے پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد پر پابندیاں لگائے جانے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کیمطابق وائٹ ہاوس کے مینجمنٹ اور بجٹ دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز سے دی جانے والی امدام […]

.....................................................

چوہدری نثار کو اپوزیشن لیڈر نہیں مانتا۔ عبدالغفور حیدری

چوہدری نثار کو اپوزیشن لیڈر نہیں مانتا۔ عبدالغفور حیدری

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء عبدالغفور حیدری نے کہا ہے وہ چوہدری نثار کو قائد حزب اختلاف تسلیم نہیں کرتے۔ وہ صرف نام کے اپوزیشن لیڈر ہیں آج تک اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب نہیں کر سکے۔ ن لیگ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس وین پرفائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: پولیس وین پرفائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) مغربی بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس پر پولیس کی اسپیشل موبائل معمول کی گشت پرتھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی: امریکا پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر روزانہ دے گا

نیٹو سپلائی: امریکا پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر روزانہ دے گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) امریکا نیٹو سپلائی کی بحالی پر پاکستان کو دس لاکھ ڈالر روزانہ دے گا، امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان سلالہ واقعہ پر امریکا سے معافی مانگنے کے مطالبے سے دستبردار ہو گیا۔ امریکی اخبار کرسچن سائنس مانیٹر نے دعوی کیا ہے کہ نیٹو سپلائی کھولنے کے معاملے پر […]

.....................................................

سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے ن لیگ کی کمیٹی قائم

سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے ن لیگ کی کمیٹی قائم

لاہور: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی طرف سے بنائی گئی آٹھ رکنی رابطہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر لیاقت جتوئی ہوں گے، جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں حمید بخش بھٹو، عرفان اللہ مروت، ڈاکٹر بہادر ڈاہری، اسماعیل راہو، […]

.....................................................

جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے

گجرات : جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں ، گزشتہ روز وہ ڈیرہ گجراں گئے اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، خصوصاً تارکین وطن کے مسائل […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا گلستان جوہر میں چھاپہ،3 بھتہ خور گرفتار

کراچی: رینجرز کا گلستان جوہر میں چھاپہ،3 بھتہ خور گرفتار

کراچی : (جوی ڈیسک) رینجرز نے ایک ریسٹورنٹ سے بھتہ وصول کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے تین ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ گلستان جوہر میں واقع تجارتی مرکز میں رینجرز نے چھاپہ مار کر تین بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق آصف معار فانی، عبدالکریم اور مسعوداللہ نامی […]

.....................................................

نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری 20 مئی کو شکاگو جائیں گے

نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری 20 مئی کو شکاگو جائیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری بیس مئی کو نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے شکاگو جائیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ معظم احمد خان نے بتایا کہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ نیٹو سیکریٹری جنرل راسموسن نے بھیجا تھا جس پر وفاقی […]

.....................................................

ٹیچر تشدد کیس: اسلم مڈھیانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد

ٹیچر تشدد کیس: اسلم مڈھیانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد

سرگودھا : (جیو ڈیسک) انسداد دہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت نے سکول ٹیچر تشدد کیس میں اسلم مڈھیانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف ترمیمی چالان کے تحت فرد جرم عائد کر تے ہوئے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے مقدمہ کے گواہان کو بھی کل 18مئی کیلئے عدالت میں طلب […]

.....................................................

توہین عدالت: بابر اعوان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

توہین عدالت: بابر اعوان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں بابر اعوان پر فرد جرم عائد کر دی گئی جبکہ بابر اعوان نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس وقت ملک میں توہین عدالت کا کوئی قانون موجود نہیں۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان […]

.....................................................

اسلام آباد : ڈاکٹرخلیل چشتی گھر پہنچ گئے، اہلخانہ خوشی سے نہال

اسلام آباد : ڈاکٹرخلیل چشتی گھر پہنچ گئے، اہلخانہ خوشی سے نہال

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)بیس سال بعد بھارت کی قید سے رہائی پانے والے پاکستانی سائنسدان واپس اپنے گھر پہنچ گئے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی آج اسلام آباد سے کراچی پہنچے۔ ایئرپورٹ پران کا والہانہ استقبال کیا گیا ،جبکہ ان کے گھرپرقومی پرچم لہرایا گیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کہتے ہیں بھارت میں گزرا وقت نہیں […]

.....................................................

پاک فضائیہ کے دو طیارے گرکر تباہ، چاروں ہواباز جاں بحق

پاک فضائیہ کے دو طیارے گرکر تباہ، چاروں ہواباز جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاک فضائیہ کے دو طیارے رشکئی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں چاروں پائلٹ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں مشاق طیارے تربیتی پرواز پر تھے اور دوران پرواز آپس میں […]

.....................................................

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

فرخ پور قصبہ قادر آباد تحصیل پھالیہ سے جنوب کی جانب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ۔قادر آباد میرے رشتہ دار رہتے ہیں ۔مجھے فرخ پور میں کسی آدمی سے ملنا تھا۔اپنے بھانجے کو حالات بتائے اور اپنے کام کی نوعیت سے آگاہ کیا۔ناصر بھانجے نے کہا کہ ماموں وہ تو ہمارے علاقہ کے بہت […]

.....................................................

چار سال بعد نومبر میں دفاعی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی

چار سال بعد نومبر میں دفاعی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی

کراچی : (جیو ڈیسک)چارسال کے وقفے کے بعد ملکی سطح پر تیار کئے گئے دفاعی آلات اور ملکی دفاعی برآمدات میں فروغ کیلئے ساتویں بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز دوہزار بارہ سات سے گیارہ نومبر تک کراچی میں منعقد ہو رہی ہے۔ واضح رہے کے دو ہزار دس میں دفاعی نمائش ملکی حالات کے پیش نظر […]

.....................................................

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اپنی ترجیحات پر پاکستان سے مذاکرات کر رہا ہے،شکاگو کانفرنس سے پہلے اشوز پر فیصلے کرنا ہوں گے،افغانستان کے پائیدار امن کیلئے پاکستان کے کردار کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،معاہدے کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا ہے کہ ہم ابھی […]

.....................................................

کپتانی سے متعلق پی سی بی کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں،واٹمور

کپتانی سے متعلق پی سی بی کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں،واٹمور

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کپتان کے تقرر سے متعلق چیئرمین پی سی بی کے فیصلے کی وہ بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔ قومی کرکٹ کوچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اس کے قرضوں کا حجم چھیاسٹ ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے پچھلے ماہ مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت سے بیل آؤٹ پیکج کے تحت نو ارب روپے کے قرض کی درخواست […]

.....................................................

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

پاکستان: (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ناصر جمشید انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہو گئے۔ سولہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ناصر جمشید کو دورہ سری لنکا میں شامل ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایساف کمانڈر

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایساف کمانڈر

افغانستان : (جیو ڈیسک) تعینات ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ورجینیا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں بذریعہ ویڈیو ٹیلی فون شرکت کرتے ہوئے جنرل جان ایلن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی […]

.....................................................

فرانس میں دنیا کا سب سے بڑا کانز فلمی میلہ سج گیا

فرانس میں دنیا کا سب سے بڑا کانز فلمی میلہ سج گیا

فرانس: (جیو ڈیسک) روشنیوں کے ملک فرانس میں سجایا گیا ہے میلہ دنیا بھر کی فلموں کا۔ جہاں ہورہا ہے فلموں کا کانٹے دار مقابلہ۔ پینسٹھویں کانز فلم فیسٹول کے لئے بچھ گیا ہے ریڈ کارپٹ۔ انتظار ہے فلمی ستاروں کا۔ مگر اب کی باریہ جنگ ایک نئے دور میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی […]

.....................................................

رحمان ملک سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

رحمان ملک سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سمندر پار پاکستانیوں کے نادرہ، پاسپورٹ اور انہیں ووٹ کا حق دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی نے تصدیق کی ہے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے پارٹی مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کیلئے نام دینے سے انکار کیا […]

.....................................................

پاکستان ہمارا بھی ہے

پاکستان ہمارا بھی ہے

جمہوریت ہو یا آمریت عوام کو اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ بھرنے کے لیے با عزت روزگار کی ضرورت ہوتی ہے ۔باعزت روزگار یعنی بھیک مانگے بغیرْ اپنی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی آبرو کو محفوظ رکھتے ہوئے۔حلال رزق کا حصول ہر انسان کے لیے ضروری ہے ۔لیکن جس دور میں انسان کی کوئی قیمت […]

.....................................................