پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔ امریکی سینیٹر

پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔ امریکی سینیٹر

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئرپرسن ڈیان فینسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیان فینسٹن کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقے طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں اورپاکستان انہیں وہاں سے نکالنے […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان کی ہاکی ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ سہیل عباس پاکستان کی ٹیم کے کپتان مقرر ہوئے ہیں۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے چیف سلیکٹرحنیف خان کی زیرنگرانی قومی ٹیم کے ٹرائلز آج نصیر بندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوئے جس کے […]

.....................................................

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف شیر ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفےٰ دے کر دکھائیں۔ عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت وآپس لائیں گے۔ کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، ملک میں انقلاب لائیں گے۔ اسلام آباد میں خواتین کنونشن […]

.....................................................

کابل :افغان امن کونسل کے رکن ارسلا رحمانی قتل،پاکستان کی مذمت

کابل :افغان امن کونسل کے رکن ارسلا رحمانی قتل،پاکستان کی مذمت

کابل: (جیو ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے افغان امن کونسل کے اہم رکن ارسلا رحمانی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ارسلا رحمانی افغان صدر حامد کرزئی کے قریبی ساتھی تھے اور طالبان سے مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کر رہے تھے۔ وہ طالبان دور میں وزیر بھی رہے۔ […]

.....................................................

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان ، افغانستان اور ایساف عسکری قیادت کا اجلاس راولپنڈی میں ہوا ۔ پاک افغان بارڈر پر غیر ارادی واقعات روکنے کے لئے اقدامات اور باہمی میکنزم پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں سرحدی صورتحال اور باہمی تعاون سمیت سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ […]

.....................................................

ماں پیاری ماں

ماں پیاری ماں

ماں کی عظمت اسلام میں جس طرح بیان کی گئی ہے وہ کسی مذہب میں نہیں ملتی ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماں کیلئے جو جذبہ ہمارے دلوں میں ہے کیا اسے سمیٹ کر کسی ایک کیلئے مقرر کرنا ٹھیک ہے؟ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس نے ہر رشتے کے حقوق و فرائض […]

.....................................................

افراط زر کی شرح میں معمولی کمی

افراط زر کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مئی کے دوسرے ہفتہ کے دوران 8 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں استحکام اور 22 اشیا کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹماٹر، زندہ چکن، ایل پی جی، پیاز، چینی، […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے تھر کول کا منصوبہ ختم کرنے کی تیاری کرلی

وفاقی حکومت نے تھر کول کا منصوبہ ختم کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے تھر کول کا منصوبہ ختم کرنے کی تیاری کرلی ہے جبکہ منصوبے کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ منصوبے کے لئے رقم دیں تو منصوبہ کامیاب ہو سکتا ہے ۔ توانائی کانفرنس میں خطاب کے دوران پلاننگ کمیشن کے ڈائریکٹر انرجی شاہد ستار نے […]

.....................................................

قومی جونیئر ہاکی ٹیم چوتھی بار ایشیا کپ جیت لے گی،قاسم ضیاء

قومی جونیئر ہاکی ٹیم چوتھی بار ایشیا کپ جیت لے گی،قاسم ضیاء

لاہور : (جیو ڈیسک) پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیاء نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے جونیئر ایشیا کپ فائنل میں کوالیفائی کرنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ جونیئر ہاکی ٹیم چوتھی مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی۔ وہ لاہور میں میڈیا […]

.....................................................

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا کا پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی میزبانی سے انکار

سری لنکا: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان محدود اوورز کی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ سری لنکا نے ملک میں ہونیوالی پریمیئر لیگ کے باعث سیریز کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز […]

.....................................................

سیالکوٹ اسٹالینز چمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی

سیالکوٹ اسٹالینز چمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی

سیالکوٹ: (جیو ڈیسک) پاکستان کی سیالکوٹ اسٹالینز ٹیم اس سال بھارت میں ہونے والی چیمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے چیمپئنز لیگ دوہزار بارہ میں پاکستانی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینزکو مدعو کرنے کی تصدیق کردی ہے فیصلہ بھارتی بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ چیمپئنز لیگ کا […]

.....................................................

مذاق تو اڑے گا، جھوٹ اور ضد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

مذاق تو اڑے گا، جھوٹ اور ضد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

وزیراعظم صاحب مذاق تو اڑے گا بات ہی جب ایسی ہے ارے بھئی، جھوٹ اور ضد کی بھی تو کوئی حد ہوتی ہے ٹھیک ہے جھوٹ بھی اتنا ہی بولا جائے جتنا جھوٹ لگے اور ضد بھی اتنی ہی کی جائے جتنی برداشت اور آسانی سے ہضم کی جاسکے مگر اب ایسابھی نہیں کہ دنیا […]

.....................................................

سیکیورٹی وجوہات، وزیر اعظم گیلانی کا دورہ برمنگھم ملتوی

سیکیورٹی وجوہات، وزیر اعظم گیلانی کا دورہ برمنگھم ملتوی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر برمنگھم کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ وزیر اعظم نے برمنگھم کے انٹرنیشنل کنونشن سنٹر میں پیپلز پارٹی کے حامیوں سے خطاب کرنا تھا۔ وزیر اعظم کے دورے کے نتظامات کرنے والے ایک افسر نے بتایا کہ برمنگھم میں وزیر اعظم کے دورے […]

.....................................................

امن کے قیام کیلئے اقلیتیں کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

امن کے قیام کیلئے اقلیتیں کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام میں مذہبی اقلیتیں اپنا کردارادا کریں۔ لاہور میں شہباز شریف سے جنوبی ایشیا کی دلت کمیونٹی کے اسکالرز نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کاکہنا تھا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اقلیتوں کیلئے تحفظ […]

.....................................................

عطا مانیکا مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کی صدارت سے مستعفیٰ

عطا مانیکا مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کی صدارت سے مستعفیٰ

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدر عطا مانیکا نے صدارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم خیال گروپ نے انھیں مسلم لیگ ن سے اتحاد کرنے کے بارے میں مطلع نہیں کیا۔

.....................................................

ن لیگ اور ہم خیال میں انتخابی اتحاد ہو گیا

ن لیگ اور ہم خیال میں انتخابی اتحاد ہو گیا

رائیونڈ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ہم خیال کے درمیان انتخابی اتحاد کا فارمولا طے پا گیا ہے۔ اس حوالے سے رائے ونڈ میں ن لیگ کی طرف سے اقبال ظفر جھگڑا اور ہمایوں اختر نے دستخط کیے۔ اس موقع پر ن لیگ کے قائد نواز شریف اور ہم خیال گروپے […]

.....................................................

لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کا تنخواہوں میں اضافہ کے لیے احتجاج جاری

لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کا تنخواہوں میں اضافہ کے لیے احتجاج جاری

لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے پیرامیڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں جیل روڈ پر احتجاجی کیمپ لگا لیا، سروسز ، جناح اور جنرل ہسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف بھی احتجاجی کیمپ میں شریک ہو گئے۔ لاہور میں پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج چھٹے روز میں […]

.....................................................

نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ سے خطاب کریں گے

خوشاب : (جیو ڈیسک) حکومت مخالف تحریک کا اگلا مرحلہ نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، آج […]

.....................................................

میری زندگی، میری ماں

میری زندگی، میری ماں

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو ماوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جبکہ متعدد ممالک میں اس دن کو منانے کے لیئے الگ دن مقرر ہیں۔ ناروے میں یہ دن فروری کے دوسرے اتوار، جارجیا میں تین مارچ، افغانستان اور چند دیگر ممالک میں آٹھ مارچ […]

.....................................................

تین ارب کی ریکوری، شریف خاندان کیخلاف ریفرنس پی اے سی بھیج دیا گیا

تین ارب کی ریکوری، شریف خاندان کیخلاف ریفرنس پی اے سی بھیج دیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیج دیا، ریفرنس میں شریف فیملی سے تین ارب روپے کی ریکوری کی استدعا کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ شریف خاندان کی کمپنیاں انیس سو اٹھانوے سے تین ارب روپے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی آج سندھ اور پنجاب کی سرحد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، اوباڑو کے علاقے کموں شہید میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سندھ اور پنجاب کی سرحد پرآج ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا دعوی […]

.....................................................

سانحہ 12 مئی کو پانچ سال، قاتل گرفتار نہ ہو سکے، عدالتی بائیکاٹ

سانحہ 12 مئی کو پانچ سال، قاتل گرفتار نہ ہو سکے، عدالتی بائیکاٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) سانحہ بارہ مئی کو آج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ آج تک درجنوں افراد کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے وکلاء آج واقعہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اورآج عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ 12 مئی 2007 کو چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی کراچی آمد […]

.....................................................

کرپشن کیس نہیں، آئین کی پاسداری کا معاملہ ہے۔ گیلانی

کرپشن کیس نہیں، آئین کی پاسداری کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ لندن برطانوی وزیراعظم دعو ت پر آئے تھے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملا قات انتہائی مفید رہی ہے۔ وہ لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ سے خطاب کررہے تھے ان کے […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو گرام کمی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر ساٹھ روپے اور کمرشل دو سو چالیس روپے سستا ہو گیا ہے۔ پانچ روپے فی کلو گرام کمی کے بعد کراچی، لاہور، گجرانوالہ، بہاولپور اور فیصل آباد میں ایل پی جی کی نئی قیمت […]

.....................................................