پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف تھری غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کی سالانہ مشقوں کے دوران فائر کیے جانے والا میزائل 290کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف تھری ہرقسم کے جوہری اور جنگی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل تجربہ کے […]

.....................................................

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاج، وہاڑی میں ہڑتال

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاج، وہاڑی میں ہڑتال

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری۔ وہاڑی میں 22 ،22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث شٹرڈاؤن ہڑتال ہے مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی ن لیگ ، تحریک انصاف اور سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ کی۔ بجلی کی […]

.....................................................

پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش ہے: بھارت

پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش ہے: بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقلیتوں سمیت اپنے شہریوں کے تحفظ بارے آئینی تقاضوں کو پورا کرے۔یہ بات بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے لوک سبھا میں اپوزیشن جماعت بی جے پی کے لیڈر […]

.....................................................

امریکا کا 554 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ آرمڈ کمیٹی میں پیش

امریکا کا 554 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ آرمڈ کمیٹی میں پیش

امریکا : (جیو ڈیسک) سال دوہزار تیرہ کے لئے پانچ سو چون بلین ڈالر کا امریکی دفاعی بجٹ سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں پیش کر دیا گیا ہے، بجٹ میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سمیت دوسرے اقدامات سے مشروط کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

بھارت : ہیلری کا بھارتی لہجہ،امریکا کا نیا کھیل شروع

بھارت : ہیلری کا بھارتی لہجہ،امریکا کا نیا کھیل شروع

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کی سرزمین پر بھارتی لہجے میں ہیلری کلنٹن کے مطالبات نے جہاں کئی سوالات جنم دیے وہیں بعض حلقوں کا خیال ہے امریکاخطے میں بھارت اور افغانستان کے ساتھ مل کر اپنا کنٹرول مضبوط کرنے کابرسوں پرانا خواب پورا کرنا چاہتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دورہ بھارت میں پاکستان […]

.....................................................

نوشہرہ: اجمل خٹک کے مزار کے قریب 2دھماکے 4افرادزخمی

نوشہرہ: اجمل خٹک کے مزار کے قریب 2دھماکے 4افرادزخمی

نوشہرہ : (جیو ڈیسک) معروف سیاسی شخصیت اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اجمل خٹک کے مزار پر دو دھماکے، دوسرا دھماکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی موجودگی میں ہوا۔ چار افراد زخمی، ایمل خٹک کا کہنا ہے دھماکہ مخصوص سوچ کے حامی لوگو ں نے کیا۔ نوشہرہ میں اجمل خٹک کے مزار کے قریب […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی فیصلے کا جائزہ

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی فیصلے کا جائزہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس شاکر اللہ جان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن سمیت تمام ارکان شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے اور الیکشن کمیشن […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی جو اتوار تک جاری رہے گا۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گندم کی کاشت کے علاقوں میں کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بارش […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں ایک 1.20 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

بجلی کے نرخوں میں ایک 1.20 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے بیس پیسے فی یونٹ اضافے کا اصولی فیصلہ فیصلہ کرلیا گیا ہے یہ بات وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر نے فیصل آباد کے صنعتکاروں سے ملاقات میں کہی انہوں نے کہ حکومت بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے تمام […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا پروگرام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا پروگرام

پاکستان : (جیو ڈیسک) دورہ سری لنکا میں پاکستان ٹیم دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹیسٹ کھیلے گی۔ دورے کا آغاز یکم جون کو ہمبن ٹوٹا میں ٹوئنٹی میچ سے ہو گا۔ ٹیمپلٹس قومی ٹیم سری لنکا میں2ٹی ٹوئنٹی5ون ڈے اور3ٹیسٹ کھیلے گی دورے کا آغاز یکم اور3جون کو ہمبن ٹوٹا […]

.....................................................

وزیر اعظم بننے کے خواہشمند پہلے ایم این اے بنیں۔ گیلانی

وزیر اعظم بننے کے خواہشمند پہلے ایم این اے بنیں۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہیں علم تھا کہ جب وہ غیر ملکی دورے پر ہونگے تو عدالت کا تفصیلی فیصلہ آئے گا اس لیے عدالتی فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بننے کے خواہشمند افراد […]

.....................................................

پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں وصول

پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں وصول

پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکاری اسکیم کے تحت پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں قومی بینکوں میں جمع ہو چکی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نواسی ہزار چھ سو پانچ درخواستوں کی مطلوبہ تعداد رواں ہفتہ میں ہی پوری ہونے کے امکانات ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے […]

.....................................................

بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

کراچی: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا سنگین بحران جاری ہے، سات ہزار میگا واٹ کے شارٹ فال کے باعث شہروں میں پندرہ اور دیہی علاقوں میں بیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ واجبات نہ ملنے پر نجی پاور کمپنیوں کی جانب سے بجلی کی پیداوار کم کرنے […]

.....................................................

کراچی: ڈی آئی جی سلیم صدیقی سے ڈاکو پستول چھین کر فرار

کراچی: ڈی آئی جی سلیم صدیقی سے ڈاکو پستول چھین کر فرار

کراچی : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد ڈی آئی جی سلیم صدیقی سے ان کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی سلیم صدیقی درخشان کے علاقے میں منی چینجر سے رقم لے کر نکل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گھیر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف فیصلے کی تشریح سپیکر کریں گی۔ راجہ ریاض

وزیر اعظم کیخلاف فیصلے کی تشریح سپیکر کریں گی۔ راجہ ریاض

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حذب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رحمن ملک کے حوالے سے راناء ثناء اللہ کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم آج اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف کوئی قرار داد پیش نہیں ہونے دیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا […]

.....................................................

رقوم کی تقسیم کے ذمہ دار اسد درانی ہیں، میرا تعلق نہیں۔ اسلم بیگ

رقوم کی تقسیم کے ذمہ دار اسد درانی ہیں، میرا تعلق نہیں۔ اسلم بیگ

پاکستان : (جیو ڈیسک) نوے کی دہائی میں سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے کے کیس میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ رقوم کی تقسیم سے میرا اور فوج کا کوئی تعلق نہیں صرف اسد درانی کا ہاتھ ہے۔ […]

.....................................................

فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، ڈاکٹر اظہر

گجرات :آئی ایچ ایم اے کے مرکزی راہنما ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، کیونکہ گرمی کی وجہ سے مچھر کی بھرمار ہے ،اور جب لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے تو اس وقت مچھر میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا […]

.....................................................

آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثر ڈالیں گے، ورلڈ بینک

آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثر ڈالیں گے، ورلڈ بینک

پاکستان: (جیو ڈیسک) ورلڈ بنک نے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثرات کا باعث بنیں گے۔ ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتحادی پارٹیوں کی طرف سے دباؤ ملک میں اقتصادی مسائل پیدا کرسکتا ہے جبکہ سیاسی عدم استحکام کا منفی اثر اقتصادی […]

.....................................................

وزارت پٹرولیم کا قطر سے ایل این جی خریدنے کا معاہدہ ختم

وزارت پٹرولیم کا قطر سے ایل این جی خریدنے کا معاہدہ ختم

قطر: (جیو ڈیسک) وزارت پٹرولیم نے قطر سے ایل این جی خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے ۔ وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق معاہدہ ختم کرنے کی وجہ یہ تھی کہ قطر ایل این جی شرائط و ضوابط میں نرمی کرنے پر تیار نہیں ہوا۔ یہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ایل این جی […]

.....................................................

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ شہری ٹھنڈے مشروبات کے ذریعے گرمی کا توڑ ڈھونڈتے نظر آئے۔ ملک کے جنوبی اور میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت […]

.....................................................

مصباح کی جگہ حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنایا جائے،سرفراز نواز

مصباح کی جگہ حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنایا جائے،سرفراز نواز

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پی سی بی کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کی جگہ محمد حفیظ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپ دینی چاہیئے۔ لاہور میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں اب نوجوان کھلاڑیوں […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مزید اقدامات کرے،ہیلری

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مزید اقدامات کرے،ہیلری

نئی دہلی: (جیو ڈیسک)امریکا کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے دہشت گرد صرف امریکا یا بھارت کیلئے ہی نہیں عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں۔ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا […]

.....................................................

حافظ سعید سے متعلق کلنٹن کے بیان کی تائید کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

حافظ سعید سے متعلق کلنٹن کے بیان کی تائید کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات تعطل کا شکار نہیں، ہر سطح پر بات چیت جاری ہے، پاکستانی پارلیمنٹ کی تجاویز کا انتظار ہے، حافظ سعید سے متعلق ہیلری کلنٹن کے بیان کی تائید کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

غریب دوست بجٹ اور سرکاری ملازمین

غریب دوست بجٹ اور سرکاری ملازمین

بجٹ پیسا خرچ کرنے کے لیئے منصوبہ بندی کی تشکیل کا ایک عمل ہے ۔ اس میں آمدنیوں اور اخراجات کا معلوم ہوتا ہے اس لیئے بجٹ میں بچت، قرضوں کے حصول اور اخراجات کے لیئے باقاعدہ منصوبہ بندی شامل ہوتی ہے۔ حکومتوں کے ساتھ ساتھ کاروباری ادارے اور خاندان بھی اپنا سالانہ بجٹ تشکیل […]

.....................................................