مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں، وزیراعظم گیلانی

مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں، وزیراعظم گیلانی

لندن: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم ، پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے۔ لندن میں برطانوی وزیردفاع فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ ہم افغان عوام اور قیادت پر مشتمل سیاسی مفاہمتی عمل چاہتے ہیں۔ ملاقات میں پاک برطانیہ دفاع کے شعبے […]

.....................................................

پاکستان میں تعلیم مہنگی ہونے کے سبب غریب طلبہ کے لیے تعلیم کے مواقع محدود ہیں

گجرات : پاکستان میں تعلیم مہنگی ہونے کے سبب غریب طلبہ کے لیے تعلیم کے مواقع محدود ہیں۔ غریب طلبہ کو مالی امداد کے ذریعے ہی انسانیت کی خدمت کا فریضہ انجام دیا جاسکتا ہے ۔ PEP پاکستان میں فروغ کے لیے غریب طلبہ کی امداد کا جامعہ مالی پروگرام رکھتا ہے ۔ پاکستان میں […]

.....................................................

سابق کیپٹن پاکستان ہاکی ٹیم وسیم احمد نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا

گجرات : سابق کیپٹن پاکستان ہاکی ٹیم وسیم احمد نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا ، اور ہاکی کے فروغ کیلئے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں ، انہوںنے یہ دورہ عامر اسلم سابق جنرل سیکرٹری دسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی دعوت پر کیاوہ گورنمنٹ زمیندارہ ڈگری سائنس کالج گئے اور یہاں پر پرنسپل چوہدری […]

.....................................................

جنرل خالد شمیم وائیں سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات

جنرل خالد شمیم وائیں سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے پاکستان میں متعین آسٹریلوی سفیر ٹم جارج نے ملاقات کی۔ ٹم جارج پاکستان میں اپنی مدت سفارت کاری مکمل ہونے پر سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک آسٹریلیا دفاعیہ تعاون […]

.....................................................

اسامہ کو کسی ادارے کی مدد حاصل نہیں تھی، حسین حقانی

اسامہ کو کسی ادارے کی مدد حاصل نہیں تھی، حسین حقانی

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے اسامہ کو پاکستان کی حکومت یا کسی ادارے کی مدد حاصل تھی اس بات کا کوئی ثبوت نہیں۔ امریکی اخبار کے لئے لکھے گئے آرٹیکل میں حسین حقانی کا کہنا تھا اسامہ ایبٹ آباد میں کیسے رہ رہا تھا یہ سوال […]

.....................................................

فیصل آباد میں ججز اور وکلاء کی صلح، عدالتوں میں کام شروع

فیصل آباد میں ججز اور وکلاء کی صلح، عدالتوں میں کام شروع

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) ایک ہفتے بعد عدالتوں نے کام شروع کر دیا ہے مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی ہے اور لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اور فیصل آباد میں انصاف کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ایک ہفتے تک بند رہنے والی عدالتوں میں […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: گاڑی پر فائرنگ سے چار بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی: گاڑی پر فائرنگ سے چار بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) قمبر آباد میں متاثرین کی گاڑی پر فائرنگ چار بچے جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقے شلوبر سے ایک گاڑی قمبر آباد جا رہی تھی جس میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں چار بچے جاں بحق […]

.....................................................

پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کی آرمڈ سروسزکمیٹی نے پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط کرنے کے بل کی منظوری دیدی۔ کمیٹی سے منظوری کے بعد ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ ، آئندہ ہفتے کانگریس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔بل کے تحت آئندہ مالی سال امریکا کے دفاعی بجٹ کا تعین کیاجائیگا۔ […]

.....................................................

ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے کم ہو گئی

ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے کم ہو گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھارت سے پاکستان کو کپاس کی برآمدات دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے گر گئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل،سونے اور دیگر کموڈیٹی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد اب کپاس کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ […]

.....................................................

دس ماہ کے دوران ترسیلات زر میں20 فی صد اضافہ

دس ماہ کے دوران ترسیلات زر میں20 فی صد اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھجیی جانے والی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں بیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق پہلے دس ماہ میں دس ارب اٹھاسی کروڑ ڈالرز کی ترسیلات زر بھیجی […]

.....................................................

سیاچن: پاک بھارت مذاکرات 11 جون کو اسلام آباد میں ہوں گے

سیاچن: پاک بھارت مذاکرات 11 جون کو اسلام آباد میں ہوں گے

سیاچن: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاچن پر مذاکرات گیارہ اور بارہ جون کواسلام آباد میں ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت میں دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن سے فوجیں پیچھے ہٹانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتونی نے […]

.....................................................

وزیر اعظم کو کام سے روکنے کی درخواست، سماعت 30 مئی تک ملتوی

وزیر اعظم کو کام سے روکنے کی درخواست، سماعت 30 مئی تک ملتوی

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو کام سے روکنے کیلیے دائر درخواست پر سماعت 30مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا تھاکہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو مجرم قرار دے چکی ہے اور […]

.....................................................

جونئیر ایشیا کپ: پاکستان جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں

جونئیر ایشیا کپ: پاکستان جنوبی کوریا کو ہرا کر فائنل میں

ملاکا : (جیو ڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ملائیشیا کی شہر ملاکا میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں، پاکستان نے محمد دلبر کی ہیٹرک کی بدولت پہلے ہاف میں تین صفر […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ مغربی ہواں کے سسٹم نے پاکستان کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

پنجاب، محکمہ خوراک نے 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی

پنجاب، محکمہ خوراک نے 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی

پنجاب : (جیو ڈیسک) محکمہ خوراک نے کسانوں سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی، صوبے کے انیس بڑے خریداری مراکز پر بینکوں کے تعاون سے بینک بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے خوراک منشا اللہ بٹ نے بتایا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب میں 37 لاکھ میٹرک […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، شہباز شریف بھی کود پڑے

لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، شہباز شریف بھی کود پڑے

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں مسلم لیگ ن کی قیادت بھی شامل ہوگئی۔ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اب بجلی کے ستائے عوام کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کریگی۔ صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر میں […]

.....................................................

برطانیہ پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا عمل آسان بنائے۔ گیلانی

برطانیہ پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا عمل آسان بنائے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ ویزوں کے اجراء کا عمل آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم گیلانی سے برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے نے ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات، ویزوں کے اجرا، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور دیگر امور زیر غور آئے۔ وزیر […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ کی ڈاکٹر چشتی کو پاکستان جانے کی اجازت

بھارتی سپریم کورٹ کی ڈاکٹر چشتی کو پاکستان جانے کی اجازت

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے اجمیر کی جیل میں قید بزرگ پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈاکٹر چشتی کو یکم نومبر کو وآپس بھارت آنا ہو گا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اکیاسی سالہ مائیکرو بائیو لو جسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی کو پاکستان جانے کی اجازت دے […]

.....................................................

عدالتی قتل

عدالتی قتل

جب اس بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ عوامی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرنا اور اس کی راہ میں میں روڑے اٹکانے ہیں تو پھر اس کیلئے بے شمار راستے موجود ہیں۔ جس ملک کے وزیرِ اعظم کے پاس اپنے سٹاف کو ترقیاں دینے ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے اور انھیں ٹراانسفر کر […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر منظور الہی آج لالہ موسی آئیں گے

لالہ موسیٰ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر منظور الہی آج لالہ موسی آئیں گے شائقین کرکٹ کی تیاریاں مکمل پر جوش اور تاریخی استقبال کیا جائے گا تفصیل جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام ٹینس بال کرکٹ چیلنج کپ کا فائنل میچ جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ اور گجرات کرکٹ […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر ق لیگ کی حکومت چھوڑنے کی دھمکی

لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر ق لیگ کی حکومت چھوڑنے کی دھمکی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے مستعفیٰ نہ ہونے پر سینیٹ سے مسلم لیگ نون نے آج بھی واک آؤٹ کیا جبکہ مسلم لیگ قاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے کی صورت میں حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ سینیٹ کا اجلاس چئیرمین نئیر بخاری کی زیر صدارت ہوا۔ مسلم لیگ […]

.....................................................

سپریم کورٹ: رحمنٰ ملک سے برطانوی شہریت چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ طلب

سپریم کورٹ: رحمنٰ ملک سے برطانوی شہریت چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ طلب

پاکستان : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے دوہری شہریت سے متعلق کیس میں وزیر داخلہ رحمن ملک سے برطانوی شہریت چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ رحمن ملک برطانیہ کے دورے پر ہیں تو وہاں سے سرٹیفیکیٹ لیتے آئیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ […]

.....................................................

محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ کے کپتان مقرر

محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ کے کپتان مقرر

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مصباح الحق ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرینگے ۔ محمد حفیظ ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں نائب کپتان بھی ہونگے۔ یہ اعلان پی سی بی کے چئرمین ذکا اشرف نے پریس کانفرنس کے […]

.....................................................

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت

کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان میں شمسی توانائی سے تئیس لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ صنعتکار توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے اس شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نسیم احمد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران […]

.....................................................