توہین عدالت، بابر اعوان نے انٹرا کورٹ اپیل وآپس لے لی

توہین عدالت، بابر اعوان نے انٹرا کورٹ اپیل وآپس لے لی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہینِ عدالت کیس میں بابر اعوان نے انٹرا کورٹ اپیل وآپس لے لی۔ ان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی۔ توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف بابراعوان کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 100 فیصد اضافے کی سفارش

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 100 فیصد اضافے کی سفارش

پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئیوفاقی محکمہ خزانہ نے سفارشات تیار کر لیں۔ سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں تقریبا سو فیصد جبکہ جاری تنخواہ میں 25 فیصد تک اضافہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آیندہ بجٹ سال 2012,13 میں تمام ایڈہاک ریلیف الانسزکو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا […]

.....................................................

کراچی: دستی بم حملے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی

کراچی: دستی بم حملے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی

کراچی : (جیو ڈیسک) قائد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا دستی بم سے ہوٹل پر حملہ، ایک نوجوان ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور علاقے میں زبردستی دکانیں بند کرا دیں۔ شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں پل پر سے نامعلوم موٹر […]

.....................................................

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی، پارلیمنٹ کی سفارشات اور شکاگو کانفرنس کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ کابینہ اجلاس میں ملکی […]

.....................................................

امریکا کا نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کا خیرمقدم،وکٹوریہ نولینڈ

امریکا کا نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کا خیرمقدم،وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کے نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ امریکا کے لئے ایک اچھی صبح ہے اور یہ نیک شگون ہے […]

.....................................................

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

امریکہ : (جیو ڈیسک)پینٹاگون حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بہت جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا۔ پاکستان سے نیٹو سپلائی لائن امریکا کیلئے بہت اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام نائب امریکی وزیردفاع جارج لٹل نے بتایا کہ پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور امید ہے کہ […]

.....................................................

کون جیتا، کون ہارا اور کس کو کیا ملا، نیٹو سپلائی کھولی جا رہی ہے

کون جیتا، کون ہارا اور کس کو کیا ملا، نیٹو سپلائی کھولی جا رہی ہے

کبھی کبھی قوموں پر اپنے دوستوں اور دشمنوں کی جانب سے ایسے بھی آزمائشی لمحات نازل ہو جایا کرتے ہیں کہ جن سے ملی یکجہتی اوراتحاد ویگانگت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے قوم کے ہر فرد کو اپنی بقاوسالمیت کے خاطر ایسے فیصلے کرنے ہوتے ہیں جن پر قائم رہ کر وہ اپنی بقاء اور […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ روز بعد ردوبدل کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا جس میں نجی شعبے کو چارلاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی دو مراحل میں منظوری دی گئی ہے جبکہ ٹن پلیٹ […]

.....................................................

تربیتی کیمپ کے لئے 26 میں سے سترہ کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی

تربیتی کیمپ کے لئے 26 میں سے سترہ کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی

لاہور: (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہو گا۔ کیمپ کے لئے 26 میں سے سترہ کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے […]

.....................................................

گیاری: مصنوعی جھیل سے پانی کا اخراج جاری

گیاری: مصنوعی جھیل سے پانی کا اخراج جاری

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں گلیشیئرکیملبیکی رکاوٹ سے بننے والی مصنوعی جھیل سے پانی کا اخراج جاری ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ریسکیو آپریشن میں آج دوسرے روز بھی وقفہ کیا گیا ہے۔ مصنوعی جھیل سے گزشتہ روز سپل وے کے ذریعے پانی چھوڑ دیا گیا تھا ریسکیو ذرائع […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شکست کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی

جونیئر ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شکست کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں شکست کے بعد ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ملائیشیا سے فائنل میں شکست کے باوجود جونیئر کھلاڑیوں کا بینظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ایئرپورٹ والہانہ استقبال کیا گیا۔ استقبال کی وجہ بتاتے ہوئے ہیڈ کوچ رانا مجاہد نے کہا کہ […]

.....................................................

صدرکی وزیرداخلہ کو یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے ہدایت

صدرکی وزیرداخلہ کو یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے ہدایت

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو فون کر کے یرغمالیوں کی بازیابی کیلیے اقدامات کی ہدایت کی۔یرغمالیوں کے اہلخانہ کے مطابق تاوان کی رقم میں تیرہ کروڑ روپے کم ہیں۔ اہلخانہ کی آہوں اورسسکیوں پر صدر آصف زرداری نے نوٹس لیا اور وزیرداخلہ رحمان ملک کو فون کرکے صومالی […]

.....................................................

امید ہے پاکستان نیٹو سپلائی بحال کردے گا، راسموسین

امید ہے پاکستان نیٹو سپلائی بحال کردے گا، راسموسین

شکاگو: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان شکاگوکانفرنس سے پہلے سپلائی بحال کردے گا۔ نیٹو ہیڈ کوارٹرز سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق سیکرٹری جنرل فوگ راسموسین نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان بیس مئی کو شکاگو میں ہونے والے سمٹ سے پہلے سپلائی بحال کردے گا۔ بیس […]

.....................................................

ملک میں انتخابات جلد ہونا چاہئیں۔ میاں نواز شریف

ملک میں انتخابات جلد ہونا چاہئیں۔ میاں نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن جمہوریت کیلئے ہر قربانی دے گی۔ اس بار اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کا کوئی خفیہ ہاتھ کام نہیں کرسکے گا۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر سے ملاقات کے موقع پر میاں […]

.....................................................

نواز شریف سیاستدان ہیں جج بننے کی کوشش نہ کریں۔ رحمان ملک

نواز شریف سیاستدان ہیں جج بننے کی کوشش نہ کریں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے عدالت نے وزیر اعظم کو نااہل قرار نہیں دیا۔ نواز شریف سیاستدان ہیں جج بننے کی کوشش نہ کریں۔ وہ وزارت داخلہ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزرات داخلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ایفیڈرین کیس، علی موسیٰ گیلانی اے این ایف کے سامنے پیش

ایفیڈرین کیس، علی موسیٰ گیلانی اے این ایف کے سامنے پیش

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کے صاحبزادے علی موسی گیلانی بیان ریکارڈ کرانے اے این ایف کے دفتر پہنچ گئے موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کا کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفیڈرین کیس میں تفتیش کیلئے وزیراعظم کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو طلب کیا تھا اے این ایف […]

.....................................................

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نیٹو سپلائی ایک نہیں ممالک سے تعلقات کا معاملہ ہے اور امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا نیٹو ایک نہیں، اڑتالیس ممالک سے تعلقات کا معاملہ […]

.....................................................

سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا

گجرات : چوک پاکستان کے تاجروں کا مقامی ہوٹل میں اجلاس سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا ، اجلاس میں موجود تاجروں نے متفقہ طور پر چوہدری خالد اصغر کو صدر جبکہ ساجد محمود کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا باقی کابینہ میں پرویز اقبال […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالا کنڈ ،ہزارہ […]

.....................................................

نوجوانوں اٹھوکمرباندھ لو

نوجوانوں اٹھوکمرباندھ لو

شرم آتی ہے مجھے خود کو ایک پاکستانی اور سچا مسلمان کہتے ہوئے کیسے مسلمان ہے ہم؟کیسے پاکستانی ہے ہم؟ہم تو ان الفاظ کا مطلب تک بھول چکے ہیں ہمیں نہیں پتہ ہم کون ہے کیسے ہمیں پیداکیا گیا اور کیا آخرت ہوگی ہماری ہمیں سب بھول چکا ہے ہمیں بس لوٹ مار کا پتہ […]

.....................................................

یورپی یونین میں پاکستان کو دیئے جانیوالے مراعاتی پیکیج پر اعتراض

یورپی یونین میں پاکستان کو دیئے جانیوالے مراعاتی پیکیج پر اعتراض

کراچی: (جیو ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانے والے مراعاتی پیکیج پر اسپین اور پرتگال نے تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ہونے کا ا مکان ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق اسپین اور پرتگال نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو […]

.....................................................

تھرکول پراجیکٹ، ڈاکٹر ثمر مبارک کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، نوید قمر

تھرکول پراجیکٹ، ڈاکٹر ثمر مبارک کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، نوید قمر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ تھرکول پاور پراجیکٹ کیلئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، انہوں نے 150 میگا واٹ بجلی بنانے کی تجویز دی تھی جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم یہ منصوبہ ایکنک نے منظور کرنا […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) برطانیہ نے بھی پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ کر دیا، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ سپلائی بحال نہ کی تو پاکستان کے لئے مسائل پیدا ہوں گے، اڑتالیس ملکوں کی ناراضی مول نہیں لیسکتے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ برطانیہ کے دورے سے وآپسی کے […]

.....................................................

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) گاڑی روکنے پر کار سواروں نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ناکہ لگائے پولیس اہلکاروں نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر کار سواروں نے […]

.....................................................